کراچی: شہر قائد کا موسم آج بھی سرد ہے اور دھوپ کے باوجود خنکی محسوس کی جارہی ہے، شہر کا موسم خشک رہنے کا امکان ہے، جمعے اور ہفتے کو شہر میں شدید سردی ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان محکمۂ موسمیات انجم نذیر کے مطابق سائبیرین ہواؤں نے کراچی کا رخ کر لیا ہے، ہواؤں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی: فائر بریگیڈ کو ڈیزل فراہمی معطل‘ بیشتر اسٹیشن بند
کراچی: محکمہ فائر بریگیڈ کو 10 روز سے ڈیزل کی فراہمی معطل ہونے کے باعث ریسکیو آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں 23 میں سے 18 فائر اسٹیشنز بند ہیں جن میں 5 فائر اسٹیشن گاڑیوں کی خرابی اور دیگر پیٹرول و ڈیزل کی عدم فراہمی کے باعث مزید پڑھیں
رانا ثناءاللہ عدالت میں ثبوت دیں، ڈی جی اے این ایف
ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکاٹیکس میجر جنرل عارف ملک نے کہا ہے کہ رانا ثناءاللہ کا معاملہ عدالت میں ہے وہ عدالت میں ثبوت دیں۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ڈی جی اے این ایف نے کہا کہ کیا کوئی گرفتار ہونے والا شخص کہتا ہے کہ میں گناہ گار ہوں؟سرعام قتل کرنے والا مزید پڑھیں
اپوزیشن جماعت کے مزید 2 رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں شامل
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ اور جاوید لطیف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے نام ڈالنے سے متعلق سفارش سرکولیشن سمری کے ذریعے منظور کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ اور میاں مزید پڑھیں
قبائلی علاقوں میں بیرونی عناصر انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں، وزیراعظم
انضمام شدہ علاقوں کے عوام باشعور ہیں،عوام کے ساتھ مل کر بیرونی عناصر کی سازشوں کو ناکام بنانا ہے وہاں تعمیر و ترقی اور ملک کے دیگر حصوں کے برابر لانا حکومت کی اولین ترجیح ہے‘ اجلاس سے خطاب اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں بیرونی عناصر انتشار پھیلانے مزید پڑھیں
ناراض ایم کیوایم کو منانے میں پی ٹی آئی ناکام، خالد مقبول استعفے پر قائم
صدیقی صاحب ! آپ کیوں ناراض ہوگئے، اب ختم کریں ناراضگی، ایم کیو ایم کے مطالبات درست ہیں انہیں ہمیشہ تسلیم کیا ہے، اسد عمر اسد عمر صاحب ! بات چیت نہیں نتیجہ چاہیے ایک ارب دینے کیلئیکتنی منت سماجت کرنا پڑے گی ہم کراچی کا حق مانگ رہے ہیں‘خالد مقبول پی ٹی آئی رہنماؤں مزید پڑھیں
مریم نواز کا نام ایک بار پھر ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ
کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی منظوری دے دی سابق وزیراعظم کی صاحبزادی کی تحقیقاتی مرحلوں میں پیشی یقینی بنائی جاسکے‘ وزارت داخلہ کو خط اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کا نام ایک بار پھر ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای مزید پڑھیں
شراب کے اجازت نامے منسوخ کرنے کا بل قومی اسمبلی میں پیش
بل غیر مسلم رکن نے پیش کیا ہے ٗ خواتین سمیت بیشتر ارکان نے بل کی مخالفت کردی ڈاکٹر رمیش کمال کا شراب کی فروخت کے اجازت نامے منسوخ کرنے کا بل مذہب کے نام پر شراب کی فروخت روکنے سے متعلق تھا پاکستان میں اقلیتوں کے نام پر شراب حاصل کی جاتی اور بنائی مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ہدایت پر گورنر سندھ آج پیر پگارا سے ملاقات کرینگے
کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے جی ڈی اے کی ناراضگی کو ختم کرنے کیلئے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو پیر پگارا سے ملاقات کی ہدایت کردی۔ معلوم ہوا ہے کہ گورنر عمران اسماعیل آج دوپہر کنگری ہائوس پہنچ کر پیر پگارا اور جی ڈی اے کے دیگر رہنمائوں سے ملاقات کریں گے اور جی مزید پڑھیں
خالد مقبول واپس وفاقی کابینہ کا حصہ ہوں گے، فردوس شمیم
فروغ نسیم ایم کیو ایم کی جانب سے ہی نامزد وزیر اور قابل وکیل ہیں‘ اپوزیشن لیڈر ایم کیو ایم پاکستان ہماری اتحادی جماعت ہے اس کے مطالبات پورے کریں گے وفاق سندھ کو پورا حصہ دے رہا ہے ،فنڈز بھی مل رہے ہیں‘پوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم مزید پڑھیں