سی این جی 48 گھنٹے بعد آج رات 10 بجے کھلے گی

بدھ کی صبح 6 بجے تک صرف 8 گھنٹوں کیلئے اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی بحال کی جائے گی ایس ایس جی سی کے سسٹم میں مختلف گیس فیلڈز سے کم مقدار میں گیس موصول ہو رہی ہے، ترجمان کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز 48 گھنٹے کی بندش کے بعد مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے 22 جنوری تک سردی کی نوید سنادی

کراچی میں بارش دینے والا سلسلہ شمالی علاقوں کی جانب منتقل ہوگیا، مزید بارش کا امکان نہیں سرد ہوائوں کے دوران پارہ 6 سے 7 ڈگری تک گرنے کی توقع ہے، ترجمان محکمہ موسمیات کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر میں بارش برسانے والا سلسلہ شمالی علاقوں کی جانب منتقل ہو گیا، مزید بارش ہونے کا امکان مزید پڑھیں

پیرا میڈیکس جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیرا میڈیکس کے جائز مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ لاٹھیاں اور گرفتاریاں ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں۔ تمام ساتھی کل صبح 10 بجے سول اسپتال پہنچیں یہاں سے ریلی اور قافلے کی صورت میں 11 بجے کراچی پریس کلب پہنچیں گے۔ 30 فیصد ہیلتھ پروفیشنل الائونس، سروس اسٹرکچر اور ریکوری لیٹر مزید پڑھیں

سر کاری ملازمین کو کسی قسم کی ڈھیل نہیں ملے گی،وزیر اعظم  

اسلام آباد: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے ملازمین  کےخلاف وزیراعظم نےسخت ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا  کہ ملازمین کو کسی قسم کی ڈھیل نہیں ملے گی۔ وزیر اعظم عمران خان  نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں سرکاری ملازمین کی  جانب سے بے ضابطیگیوں پر براہمی کا اظہار کرتے ہوئے  کہاکہ  مزید پڑھیں

برف باری اور بارشوں کے باعث 35 سے زائد افراد جاں بحق

ملک کے مختلف علاقوں میں برف باری اور بارشوں کے باعث  35 سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے۔ بلوچستان میں بارش اور برف باری سے مکانات اور چھتیں گرنے کے باعث جاں بحق  افراد کی تعداد 17 ہوگئی ہے تاہم کوئٹہ میں منفی 11 ڈگری پر بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ  نے صارفین مزید پڑھیں

برف باری اور بارشوں کے باعث 35 سے زائد افراد جاں بحق

ملک کے مختلف علاقوں میں برف باری اور بارشوں کے باعث  35 سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے۔ بلوچستان میں بارش اور برف باری سے مکانات اور چھتیں گرنے کے باعث جاں بحق  افراد کی تعداد 17 ہوگئی ہے تاہم کوئٹہ میں منفی 11 ڈگری پر بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ  نے صارفین مزید پڑھیں

سابق صدر آصف علی زرداری  کی ہمشیرہ کے خلاف نااہلی کی درخواست خارج

اسلام آباد: درخواست گازار  کی عدم موجودگی کے باعث  الیکشن کمیشن نے رکن سندھ اسمبلی  فریال تالپور کے خلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے رکن  صوبائی اسمبلیارسلان تاج کی جانب سے صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کے خلاف نااہلی کی درخواست دائر کی گئی تھی۔ جس مزید پڑھیں

نواز شریف کو کس بنیاد پر مزید وقت دیا جائے،یاسمین راشد

لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو کس بنیاد پر مزید وقت دیا جائے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدرو سابق وزیر اعظم  نواز شریف کی تصویر پر بہت سے خدشات ہیں، ان کو مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کی قیادت فروغ نسیم کے حالیہ کردار پر نالاں

… استعفیٰ کی پس پردہ کہانی سامنے آ گئی… ایم کیو ایم نے گورنرسندھ کی تبدیلی کی صورت میں فروغ نسیم کے نام پر اعتراض کیا تھا خالد مقبول صدیقی نے بھی فروغ نسیم سے غیر واضح انداز میں لاتعلقی کا اعلان کیا تھا، ذرائع اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکناجی خالد مقبول مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے تحفظات؛ وزیراعظم کی ہدایت پرآج حکومتی وفد ملاقات کرے گا

خالد مقبول صدیقی کی وزارت سے علیحدگی کے اعلان کے بعد حکومت نے ایم کیو ایم کو منانے کی کوششیں شروع کردی وعدوں کے باوجودکراچی کو ایک روپیہ نہیں دیا گیا‘ پارٹی پر عوام کا بہت دباؤ ہے، اب وفاق میں وزارتیں نہیں چاہئیں اب وزارتیں نہیں عوامی مسائل حل کئے جائیں‘گورنر سندھ اوراسد عمر مزید پڑھیں