یہ شہر اب مکمل صاف اور پرامن ہے یہاں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہوچکی ہے ٗ کراچی والے شہر کو بنانے میں ہماراساتھ دیں پولیس رینجرز اور عوام نے اس شہر میں امن قائم کرنے کیلئے بہت قربانیاں دیں ہیں ٗ کمشنر میراتھن کی تقریب سے خطاب ٗ بچوں کیساتھ تصاویر بھی بنوائیں کراچی (اسٹاف مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ملک کے مختلف علاقوں میں برف باری اور شدید بارش ، 14 افراد ہلاک
ملک کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور برف باری کے نتیجے میں مختلف حادثات و واقعات میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد اور پنجاب کے متعدد شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش جبکہ خیبر پختون خوا، قبائلی علاقہ جات، بلوچستان، آزاد مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی کا یوم یکجہتی کشمیر بھرپور جوش و جذبے سے منانے کا اعلان
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے5 فروری یوم یکجہتی کشمیرملک بھرمیں بھرپورجوش و جذبے سے منانے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی نے کہا ہے کہ حکومت اور نام نہاد اپوزیشن ایک پیج پر ہے، پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ(ن) کےاپوزیشن ہونےکےدعوے کواب کوئی نہیں مانتا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
سجاول، چوہڑ جمالی سے قادرڈنو شاہ شاہراہ ٹھوٹ پھوٹ کا شکار
سجاول (نمائندہ جسارت) کراچی ، شاہ یقیق اور سجاول کی مین شاہراہ کے لنک روڈ اور چوہڑ جمالی سے متصل شہر چوہڑ جمالی سے قادرڈنو شاہ مین روڈ ٹھوٹ پھوٹ کا شکار، جگہ جگہ گڑھے بن گئے، علاقہ مکین عذاب میں مبتلا، روٹ پر چلنے والی گاڑیوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا۔ حالیہ بجٹ مزید پڑھیں
لائیو اسٹاک میں بھتا خوری کیخلاف محاذ کھڑا کیا جائے گا، نعیم الحق چنا
ہنگورجہ (نمائندہ جسارت) سندھ پیرا ویٹرنری اسٹاف ایسوسی ایشن سندھ اتحاد کا ہنگورجہ میں کنونشن، سندھ بھر میں لائیو اسٹاک کے ملازمین کے مسائل حل کرنے کے لیے تحریک شروع کرنے اور ایسوسی ایشن کے نام پر افسران کو بلیک مل کر کے کروڑوں روپے کی کرپشن مافیا کیخلاف جنگ تیز کرنے کا اعلان۔ سندھ مزید پڑھیں
بدین، نجی اسکول کے پرنسپل کے رویے کیخلاف طلبہ کا احتجاج
بدین (نمائندہ جسارت) نجی اسکول کے پرنسپل کا بچوں کے ساتھ جارحانہ رویہ والدین کے ساتھ تلخ کلامی کے خلاف بچوں کا احتجاجی مظاہرہ۔ بدین شہر کے وسط اور بدین پریس کلب کے نزدیک قائم نجی اسکول کے پرنسپل تعمیر حسین شاہ کی جانب سے ماہانہ فیس تاخیر سے ادا کرنے والے بچوں کو مسلسل مزید پڑھیں
شکارپور، لوڈرا تھانے پر چھاپا، بلاجواز گرفتار 4 افراد بازیاب
شکارپور (نمائندہ جسارت) شکارپور کے لوڈرا تھانے پر عدالت کا چھاپا، بلاجواز گرفتار 4 افراد بازیاب، بروقت آزاد، ایس ایچ او کو ریکارڈ سمیت عدالت میں پیش ہونے کاحکم۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شکارپور اقبال احمد خواجہ کی ہدایت پر تھرڈ سول جج شکارپور رضوان احمد سومرو نے لوڈرا تھانے پر چھاپا مارکر 4 افراد مزید پڑھیں
لاہور، پنجاب میں نمبرداری نظام فعال بنانے کا فیصلہ
لاہور(آئی این پی ) پنجاب حکومت نے نمبرداری نظام کو فعال بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا، وزیراعلی نے نمبرداری نظام کو فعال بنانے کے لئے اقدامات کی منظوری دے دی،پینتالیس ہزار کے قریب نمبر داروں کو اہم ذمہ داریاں سونپی جائیں گی۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار پنجاب میں تبدیلی کے خواہاں ہیں انہوں نے مزید پڑھیں
فیصل آباد، کنٹینرز اور ٹرالر ایسوسی ایشن کی ہڑتال ساتویں روز بھی جاری
فیصل آباد (آئی این پی) فیصل آباد میں کنٹینرز اور ٹرالر ایسوسی ایشن کی ہڑتال ساتویں روز بھی جاری رہی۔ درآمدی اور برآمدی مال کی ترسیل نہ ہونے سے صنعتکاروں کواربوں روپے کے نقصان کا سامنا ہے جبکہ ڈرائیورز نے مطالبات پورے نہ ہونے پر غیر معینہ مدت تک ہڑتال کی دھمکی دے دی ہے۔ مزید پڑھیں
لاڑکانہ، سابق ڈسٹرکٹ آفیسر محمد نواز عباسی انتقال کرگئے، تدفین آج ہوگی
لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) سندھ ہائی کورٹ کے سینئر ایڈووکیٹ علی اکبر کلہوڑو اور ایڈووکیٹ منور علی کلہوڑو کے چچا سندھ ایگریکلچرل سپلائی آرگنائزیشن کے سابق ڈسٹرکٹ آفیسر 90 سالہ محمد نواز عباسی طویل علالت کے بعد گزشتہ روز کراچی کے اسپتال میں انتقال کرگئے، نمازہ آج صبح گیارہ بجے درگاہ پیر مٹھا پر ادا کی مزید پڑھیں