اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آرایس ایس کے نظریات نے ایک ارب کی آبادی کے ایٹمی ملک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بھارت میں مسلمانوں سے سلوک سے متعلق برطانوی اخبار کی خبر ری ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ آرایس ایس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حکومت کا مقصد گلے سڑے نظام کو ٹھیک کرنا ہے، فردوس عاشق
سیالکوٹ: معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سیاسی مداری روز ڈگڈگی بجا کر اور قرآن ہاتھ میں پکڑ کر اپنی بے گناہی کااعلان کرتے ہیں، لیکن ملزم کی خواہش کے مطابق اس کا ٹرائل نہیں ہوسکتا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میڈیا سے بات کرتے ہوئے معاون خصوصی اطلاعات مزید پڑھیں
شاہراہوں سے اشتہاری میٹریل ہٹانے کی مہم جاری
شاہراہ قائدین، حسن اسکوائر، یونیورسٹی روڈ کے مختلف علاقوں سے اسٹیمرز ہٹا دئیے گئے کراچی(وقائع نگار خصوصی) چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور اور میونسپل کمشنر ایسٹ وسیم مصطفی سومرو کی ہدایت پر ضلع شرقی میں جابجا لگے اسٹیمرز سمیت دیگر اشتہاری مواد کو ہٹا کر شاہراہوں کو کلیئرکیا جا رہا ہے اس سلسلے میں یونیورسٹی مزید پڑھیں
گرفتار کے ایم سی ایکسین ظہیر عباس نے اہم راز اگل دیئے
کے ڈی اے کے ٹھیکوں کی مبینہ لوٹ مار کیخلاف اینٹی کرپشن نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا کراچی کی ترقی کے نام پر اربوں کا فنڈز ہڑپ کرنیوالے کے ڈی اے ، کے ایم سی اور ڈی ایم سیز کے افسران ریڈار پر آگئے کراچی(وقائع نگار خصوصی)کے ڈی اے کے ٹھیکوں کی مبینہ لوٹ مزید پڑھیں
کراچی کے 2100 متاثرہ تاجروں کیلئے متبادل جگہ کا انتظام
زولوجیکل گارڈن مارکیٹ کے 405 متاثرین کے روزگار کا بندوبست ہوگیا جبکہ 2 ماہ کے اندر بقیہ دکانداروں کو بھی کاروبار کیلئے متبادل جگہ دی جائے گی، وسیم اختر کا تقریب سے خطاب متاثرین کے روزگار کی بحالی کیلئے میئر کراچی کو فکرمند دیکھا، عتیق میر، ہم نے بہت کوشش کی مگر کسی نے ہماری مزید پڑھیں
بلدیہ ٹائون میں 4 ہزار غیر قانونی بجلی کے کنڈا کنکشنز کا خاتمہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ ٹائون میں کے الیکٹرک نے 4 ہزار سے زائد غیر قانونی کنڈا کنکشنز کا خاتمہ کر دیا، کارروائیاں محمد خان کالونی، صلاح الدین کالونی، شانتی نگر، خیبر چوک، مشرف کالونی اور توحید نگر سمیت دیگر علاقوں میں کی گئیں۔
کراچی میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز، 34 یونین کونسلیں حساس قرار
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی انتظامیہ آج جمعہ سے 2 روزہ انسداد پولیو کی خصوصی مہم شروع کر رہی ہے۔ مہم کے دوران کراچی کی 34 انتہائی حساس یونین کونسلوں میں پانچ سال عمر تک کے ان بچوں کو پولیو کے قطر ے پلائے جائیں گے جو پولیو کے قطرے پینے سے رہ گئے ہیں۔ یہ مزید پڑھیں
بابا بھلے شاہ کا مزار کینیڈین بائیکر کے مسلمان بننے کا سبب بنا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈین خاتون بائیکر روزی گیبریل کے مسلمان بننے کا سبب حضرت بابا بھلے شاہ کا مزار بنا، روزی گیبریل جوں جوں پاکستان کے مختلف شہروں کا سفر کرتی جارہی تھیں احساس اپنائیت اپنی لپیٹ میں لے رہا تھا۔ کینیڈین خاتون بائیکر نے جب قصور میں صوفی بزرگ شاعر حضرت بابا بھلے مزید پڑھیں
شہر میں آج سرد ہوائیں چلیں گی، کل بارش کا امکان
کراچی میں آج موسم جزوی ابر آلود، سرد اور خشک رہے گا، محکمۂ موسمیات کے مطابق کل (ہفتے کے روز) سے بارش کا نیا سسٹم شہر میں داخل ہوگا جس کے باعث اتوار کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق شہرِ قائد کا کم سے کم درجۂ حرارت 10 اعشاریہ 2 ڈگری سینٹی مزید پڑھیں
کراچی میں اراکین قومی اسمبلی کے ترقیاتی کام خطرے میں پڑ گئے
پاک پی ڈبلیو ڈی کے افسران سیکڑوں کنٹریکٹرز کو ماموں بنانے میں کامیاب ہوگئے،اراکین اسمبلی کے فنڈز مبینہ طور پر کمیشن خوری کی نذر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے 200 سے زائد کاموں کے ٹینڈرز ڈاکومنٹس آخری روز گزرجانے کے باوجود ٹھیکیداروں کو نہیں ملے، کراچی کے کنٹریکٹرز سخت تشویش میں مبتلا، تحقیقات کا مزید پڑھیں