اسحاق ڈار کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

اسلام آباد(آن لائن )سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت تفتیشی افسر کے پاس ریکارڈ نہ ہونے کی وجہ سے بغیر کارروائی ملتوی کیس کی سماعت کورٹ روم نمبر ایک کے جج محمد بشیر نے کی ملزمان سعید احمد، نعیم محمود اور منصور رضا رضوی عدالت میں مزید پڑھیں

آرمی ایکٹ پر سیاسی قوتوں کا اتحاد جمہوری روایات کا آئینہ دار ہے، فردوس عاشق

اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ پرتمام سیاسی قوتوں کا اتحاد جمہوری روایات کا آئینہ دار ہے،سیاسی ہم آہنگی اور قومی یکجہتی کا شاندار مظاہرہ پاکستان دشمن قوتوں کے لیے واضح پیغام ہے، پارلیمنٹ نے پاکستان کے اصل چہرے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے فوجی بل منظور کرانے کی تیاریاں

بل کے حق میں حکومتی اتحاد کے علاوہ (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی نے ووٹ دیا‘ جے یوآئی اور جماعت اسلامی کا واک آؤٹ پرویز خٹک کے کہنے پرپیپلزپارٹی نے بل میں ترامیم کی سفارشات واپس لے لیں‘اجلاس کے بعد وزیر دفاع کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد مزید پڑھیں

فواد چوہدری کی حکومتی ارکان قومی اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز دینے کی مخالفت

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس میں فواد چوہدری کی مخالفت پر تمام ارکان بول پڑے فواد چوہدری نے خود کینال منظور کروا لی، ہم ووٹرز کو کیا منہ دکھائیں ، پی ٹی آئی ارکان کا اعتراض اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے حکومتی ارکان قومی اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز دینے کی مخالفت مزید پڑھیں

(گورنر سندھ سے ٹرانسپورٹرز کے مذاکرات ناکام ٗ اشیائے خورد و نوش کی ترسیل تیسرے دن بھی بند

جائزمطالبات کی منظوری تک غیرمعینہ مدت کی پرامن ہڑتال کے فیصلے پر برقرار ہیں‘ترجمان گڈز ٹرانسپورٹ وفاقی وزارت مواصلات خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہے، کسی نے ہم سے رابطہ نہیں کیا، امداد حسین نقوی مواصلات کی وزارت نالائق شخص کے سپرد کی گئی ہے‘ہڑتال سے کروڑوں کا نقصان ہو رہا ہے، اویس شاہ مزید پڑھیں

کیا اقتدار دوبارہ ن لیگ کو ملنے والا ہے؟سینئر صحافی و تجزیہ نگار

نواز شریف کے قریبی ساتھی کا کہنا ہے جب ہمارے پاس اقتدار آئے گا تو پتا چل جائیگا حکمت عملی کو اپنایا گیا تھا‘ عارف حمید بھٹی بلاول بھٹو نے پہلے اعتراض کیا اور کچھ ترامیم بھی دیں، بعد میں بکری ہوگئے، اس کامطلب ہے گاجریں کھائی ہوئی ہیں‘عارف نظامی مریم اور نوازشریف وہ شخص مزید پڑھیں

سندھ حکومت آٹے کی قیمتوں میں اضافے کی ذمہ دارہے‘خرم شیرزمان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صدر پی ٹی آئی کراچی و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سندھ میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کی ذمے دار حکومت سندھ ہے۔ محکمہ خوراک کی جانب سے جنوری میں دیا جانے والا گندم کا کوٹہ چکیوں اور فلور ملز کو اب تک جاری نہیں کیا جاسکا۔ منافع مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹیوں پر قبضہ مافیا کا راج ہے‘سعید غنی

اسمگلنگ اور دہشت گردی کو روکنے کیلئے سندھ حکومت کا غیرقانونی جیٹیز کو ریگولرائز کرنے کا فیصلہ صوبائی کابینہ نے دکانداروں پر رجسٹریشن فیس بھی ختم کرنے کی منظوری دے دی‘میڈیا سے گفتگو کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹیوں پر قبضہ مافیا کا راج ہے، اسمگلنگ اور دہشت گردی کو روکنے کے لیے مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوان بہت باصلاحیت ہیں گورنر سندھ

عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کرنے پر جلال الدین خراج تحسین کے مستحق ہیں، عمران اسماعیل کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ عمران اسماعیل سے دوسری الپاگوت ورلڈ مارشل آرٹ چیمپئن شپ 2019 ء میں گولڈ میڈل جیتنے والے جلال الدین ترین اور وائس پریذیڈنٹ پاکستان الپاگوت فیڈریشن کامران چوہان نے گورنر ہائوس میں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان31 جنوری کو ملائیشیا کا دورہ کریں گے

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان31 جنوری کو ملائیشیا کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد سے اہم ملاقات کریں گے جس میں امت مسلمہ کے اتحاد پر بات چیت ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ملائیشین ہم منصب کو ملائیشیا سمٹ میں عدم شرکت مزید پڑھیں