موسم کی خرابی کے باعث فضائی سفر بھی متاثر

کراچی: قومی ائیر لائن کی پرواز پی کے 300 کا شیڈول موسم کی خرابی کے باعث متاثر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 300 موسم کی خرابی کے باعث لاہور ائیرپورٹ پر اتار دی گئی۔ پی کے 300 میں سوار مسافر شدید پریشانی کا مزید پڑھیں

مریم نواز کی ایک اور درخواست سماعت کے لیے مقرر

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نام نکلوانے اور پاسپورٹ واپس کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی استدعا پر لاہور ہائی کورٹ نے درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق عباسی مزید پڑھیں

ٹینکر مافیا نے لوٹ مار کا بازار گرم کیا ہوا ہے‘ خرم شیر زمان

ڈیفنس اور کلفٹن حکومت سندھ اور واٹر بورڈ کی نا اہلی کی وجہ سے پانی سے محروم ہیں ہم اپنی مدد آپ کے تحت اپنے حلقوں میں آر او پلانٹس لگوا رہے ہیں‘شہزاد قریشی کراچی (اسٹاف رپورٹر)صدر پی ٹی آئی کراچی و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان اور رکن سندھ اسمبلی شہزاد قریشی نے مزید پڑھیں

قاسم سلیمانی کو پاکستان نے تربیت دی تھی،خواجہ آصف

ہماری خارجہ پالیسی صبح کچھ اور شام کو کچھ اور ہوتی ہے ‘ خارجہ کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں جنگ کے شعلے ایران میں آگئے تو ہم بھی لپیٹ میں آئیں گے‘ قومی اسمبلی میں تہلکہ خیز انکشاف اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) لیگی رہنما خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی کمانڈر مزید پڑھیں

گورنر سندھ سے چین کے نئے قونصل جنرل کی ملاقات

عمران اسماعیل اور مسٹر لی بیجن کے درمیان سرمایہ کاری‘ تجارت سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنرسندھ عمران اسماعیل سے چین کے نئے تعینات ہونے والے قونصل جنرل Mr. Li Bijian نے ڈ پٹی قونصل جنرل Mr. Chen Xiaodongاور پریس اتاشی Mr. Zhang Zhaokun کے ہمراہ گورنرہائوس میں ملاقات کی ۔ مزید پڑھیں

کردار ہماری طاقت،دباؤ کے باوجود یوٹرن نہیں لیا، مصطفی کمال

وقتی طور پر سیاسی نقصان بھی ہوا لیکن ہم نے اپنی قبر، آخرت اور روز محشر کو یاد رکھا کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے لاڑکانہ میں موجود سرائیکی و راجپوت برادری کو 24جنوری کو جلسہ عام میں بھرپور شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ انسان بہادر مزید پڑھیں

زمین بوس عمارت کے متاثرین کی بحالی کے اقدامات کرینگے، سندھ حکومت

وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر وقار مہدی کی رنچھوڑ لائن سومرا گلی کے دورے کے موقع پر یقین دہانی ۔کراچی ( کامرس رپورٹر) رنچھوڑ لائن کے نزدیک سومروگلی میں زمین بوس ہونے والی عمارت رمضان ٹاور کے متاثرین کی بحالی کے لئے حکومٹ سندھ تمام تر اقدامات کرے گی یہ یقین دہانی وزیراعلی سندھ کے مشیر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ نے ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے چینی قونصل جنرل سے مدد مانگ لی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے کے صحرائی علاقوں میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لئے چین کے قونصل جنرل لائی بائی جان سے بھی مدد مانگ لی،چین کے قونصل جنرل لائی بائی جان نے پیر کو وزیراعلیٰ ہائوس میں مراد علی شاہ سے ملاقات کی، وزیر اعلیٰ نے مزید پڑھیں

تحریک کی مضبوطی کے لیے رابطے بڑھانے کی ضرورت ہے، فاروق ستار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سربراہ تنظیم ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے پی آئی بی کالونی نشتر بستی یو سی 20 میں عوامی رابطہ مہم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک کو مضبوط بنانے کے لیے زیادہ سے زیادہ عوامی رابطے بڑھانے کی ضرورت ہے جس کے لیے ہم مزید پڑھیں

سندھ کابینہ کا اجلاس آج طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کابینہ کا اجلاس آج منگل کو طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس میں سندھ کابینہ موٹر سائیکل میں ٹریکر لازمی لگانے سے متعلق ترمیمی بل کا جائزہ اور منظوری دے گی۔ صوبائی کابینہ وفات پا جانے والے سرکاری ملازمین کے بچوں کو سرکاری ملازمت کی فراہمی کے طریقہ کار کا دوبارہ مزید پڑھیں