کراچی (اسٹاف رپورٹ) ایس ایس جی سی کے گیس سسٹم میں کم پریشر کے باعث سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز 7 جنوری کو رات 10 بجے سے صبح 6 بجے تک 8 گھنٹے کے لیے کھلیں گے۔
زمرہ: پاکستان
کراچی : 2 سے 3 روز تک موسم سرد رہنے کا امکان
کراچی میں کل سے سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سائبیرین ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے جس کی وجہ سے شہر میں آج رات سے درجہ حرات 8 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ہے۔ ترجمان مزید پڑھیں
بدین اور ٹنڈومحمدخان میں الخدمت کی جانب سے آپریشن متاثرین میں امداد تقسیم
بدین/ ٹنڈومحمد خان( نمائندگان جسارت) جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کینالوں کے کناروں پر رہائش پذیر لوگوں کے خلاف آپریشن کے متاثرین کے دکھ میں برابر کی شریک ہے، انہیں ہر قسم کا ریلیف پہنچانے کے لیے الخدمت فائونڈیشن کے رضاکار ہروقت مزید پڑھیں
عمران خان نے آخری ٹیسٹ میچ آج سے27 سال قبل کھیلا
لاہور: 7 جنوری 1992 میں عمران خان نے آخری بار ٹیسٹ میں گرین شرٹس کی قیادت کےفرائض سرانجام دیے۔ عمران خان اپنے یادگار آخری ٹیسٹ میچ میں دو اننگز میں 22،0 کےاسکور کےساتھ نمایاں رہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے عمران خان کی قیادت میں آخری ٹیسٹ میچ 7 جنوری 1992 میں سری لنکا کے خلاف مزید پڑھیں
مسلم لیگ نواز کا آرمی، نیوی، فضائیہ کے ترمیمی بلز کی حمایت کا فیصلہ
پاکستان مسلم لیگ نواز نے تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت میں توسیع کے ترمیمی بلز کی حمایت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا مشاورتی اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جس میں سینیٹ اور اراکین قومی اسمبلی نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں آرمی مزید پڑھیں
آصف علی زرداری پر 22 جنوری کو فرد جرم عائد کی جائے گی
اسلام آباد:احتساب عدالت میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنسز میں آصف علی زرداری پر 22 جنوری کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین ریففرنسز کی سماعت ہوئی،سابق صدر آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے اپنے موکل کی حاضری سے استثنی مزید پڑھیں
آرمی ایکٹ ترمیمی بل: پیپلز پارٹی نے اپنی سفارشات واپس لے لیں
پاکستان پیپلز پارٹی نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل سے متعلق اپنی سفارشات واپس لے لیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت جاری ہے جس میں چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع امجد علی خان نے پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم کی رپورٹ پیش کردی۔ رپورٹ پیش کیے جانے کے بعد پیپلز پارٹی مزید پڑھیں
آرمی ایکٹ کا ترمیمی بل 2020 کثرت رائے سے منظور
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ کا ترمیمی بل 2020 متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پاک آرمی،بحریہ اور فضائیہ کے ایکٹ کا ترمیمی بل 2020 متفقہ طور منظور کرالیا گیا۔ اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم عمران خان نے مزید پڑھیں
کوالالمپور سمٹ میں عدم شرکت: وزیراعظم ملائیشیا کا دورہ کریں گے
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا ملائیشیا کا ایک اور دورہ طے پاگیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم عمران خان 31 جنوری کو ملائیشیا جائیں گے جہاں وہ اپنے ہم منصب مہاتیر محمد سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم ملاقات میں امت مسلمہ کے اتحاد کے حوالے سے بات کریں گے جبکہ کوالالمپور سمٹ میں شریک مزید پڑھیں
“اپوزیشن جماعتوں نے حب الوطنی کا مظاہرہ کیا،مفاہمتی عمل آگے بڑھائیں گے”
معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری پر آج تمام سیاسی جماعتوں بالخصوص پیپلزپارٹی کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے معاون خصوصی نے کہا کہ آج پارلیمنٹ کیلئے تاریخ ساز دن تھا، اپوزیشن جماعتوں نے حب الوطنی کا مزید پڑھیں