کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اہم اجلاس آج پیر کی صبح ساڑھے 10 بجے نیو سندھ سیکریٹریٹ میں شروع ہوگیا ہے۔ اجلاس کے 12 نکاتی ایجنڈے میں کئی اہم ایشوز کو شامل کیا گیا ہے۔
زمرہ: پاکستان
خطے کی صورتحال تشویشناک، دنیا نئی جنگ کے لیے تیار رہے، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی صورت حال بہت نازک اور تشویشناک ہے، دنیا اس نئی جنگ کے لیے تیار رہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہمارا خطہ امن و خوشحالی مزید پڑھیں
45 فیصد پاکستانی 2020ء کے متعلق پُرامید، گیلپ سروے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گیلپ نے سال کے اختتامی سروے نتائج جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق 45 فیصد پاکستانی 2020ء کے متعلق اچھی امید رکھتے ہیں، عالمی سطح پر پُرامید ہونے کی اوسط 37 فیصد ہے، امید کے عالمی انڈیکس میں پاکستان 25 ویں نمبر پر ہے، اس کی مجموعی پرامیدی کا تناسب مزید پڑھیں
آج صبح گڈز ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال
مطالبات منظور نہ ہونے پر ہڑتال کا اعلان کیا گیا تھا، ہاکس بے ٹرک اڈہ پر احتجاجی کیمپ قائم، کاٹھور پر سڑک کنارے گاڑیاں کھڑی کردی گئیں اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم فی الفور نافذ کیا جائے، ملک میں ماضی کے ایکسل لوڈ قوانین کی بحالی کیلئے کی گئی ہڑتال غیر معینہ مدت تک جاری مزید پڑھیں
یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاء عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگیں قیمتوں میں 2 سے 100 روپے تک اضافہ
آٹا، دالیں، چاول، گھی، ڈبے کا دودھ، کوکنگ آئل، مختلف برانڈز کے مصالحہ جات، ٹوتھ پیسٹ، صابن سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ریلیف پیکیج سے قبل تمام اشیاء کی قیمتوں میں من مانا اضافہ وفاقی حکومت کی نااہلی ہے، اب حکومت چند روپے ریلیف پیکیج کے نام پر کم کرکے مزید پڑھیں
شہر قائد 375 بچیوں کی لاشیں ملنے کے بعد سندھ حکومت جاگ اٹھی
لاش سال2019 کے دوران ملی تھیں‘ محکمہ ہیومن رائٹس نے صحت اور پولیس سے رپورٹ طلب کرلی پولیس نے آنکھیں بند کرلیں‘ سرکار کی مدعیت میں ایک بھی کیس درج نہ ہوا‘ ذرائع ہیومن رائٹس کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد سے سال 2019ء کے دوران 250 سے زائد بچیوں کی لاشیں ملنے کے معاملے پر مزید پڑھیں
نئے سال پر قیدیوں کی سزا میں 30 دن کی رعایت
اطلاق دہشت گردی، غداری اور ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث مجرمان پر نہیں ہوگا، حسن سہتو کراچی (اسٹاف رپورٹر) سینٹرل جیل کراچی کے سپرنٹنڈنٹ حسن سہتو نے نئے سال کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 30 دن کی رعایت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سال نو کے موقع پر سینٹرل جیل کے مزید پڑھیں
آج صبح بیت المکرم مسجد کے قریب اور حسن اسکوائر پر پانی رسائو، سڑک زیر آب ٹریفک جام
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آج صبح یونیورسٹی روڈ پر بیت المکرم مسجد کے قریب اور حسن اسکوائر فلائی اوور کے نیچے مرکزی سڑک پر پانی کے رسائو کے باعث بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔ بیت المکرم مسجد سے حسن اسکوائر اور پرانی سبزی منڈی جانے والی سڑک رسائو کے باعث زیر آب آگئی جس کے باعث صبح مزید پڑھیں
آج صبح سی این جی کی بندش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آج صبح شہر قائد میں سی این جی کی بندش کے باعث عوام کو پریشانی، شدید مشکلات کا شکار ہو کر رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں 50 گھنٹے بندش کے بعد اتوار کی صبح 8 بجے کھلنے والے سی این جی اسٹیشنز ایک بار پھر غیر معینہ مزید پڑھیں
لائن میں رسائو سے ہزاروں گیلن پانی ضائع
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سخی حسن ڈی سی سینٹرل آفس کے قریب پانی کی لائن میں رسائو پیدا ہوگیا، 48 انچ قطر کی لائن میں رسائو سے ہزاروں گیلن پانی ضائع ہو رہا ہے اور مرکزی سڑک زیر آب آگئی ہے۔