لاہور (آن لا ئن) وزیراعظم عمران خان کے بھانجے کے گھر میں ڈکیتی کرنے والے ملزم اپنی بے وقوفی کی وجہ سے پکڑے گئے۔ تفصیلا ت کے مطابق لاہور میں رہائش پذیر وزیراعظم عمران خان کے بھانجے شیر شاہ کے گھر میں ڈکیتی کرنے والے ملزم چیک کی وجہ سے پکڑے گئے۔ ملزم 30 لاکھ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سیاستدانوں کی عزت اچھالنے کیخلاف کمیٹی بنائی جائے،فواد چودھری
اسلام آباد (صباح نیوز) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے ویڈیوز اسکینڈل کے الزامات کامعاملہ اٹھاتے ہوئے کہاکہ یہ ویڈیوز کہاں ہیں، ہم اپنے گھروالوں کوبھی جوابدہ ہیں اورووٹرز کو بھی جو الزامات لگارہے ہیں، ریٹنگ کے لیے کس نے اختیار دیا ہے کہ کسی کی پگڑیاں اچھالی مزید پڑھیں
وزیراعظم خطے کو تباہ ہونے سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں،فردوس عاشق
فوجی بل پر اپوزیشن نے بردباری کا مظاہرہ کیا، ادارے کسی جماعت کے نہیں ملک کے ہیں بھارت میں مسلمانوں کو ٹارگٹ کر کے نسل کشی کی جا رہی ہے، سیالکوٹ میں جلسے سے خطاب سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان خطے کو تباہ ہونے سے بچانے مزید پڑھیں
لاڑکانہ میں جلسہ کے بعد عوامی رابطے تیز کر دیں گے،مصطفی کمال
وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے مایوس ہو کر عوام بڑی تعداد میں پی ایس پی قافلے کا حصہ بن رہے ہیں پاکستان کی تمام بڑی سیاسی جماعتیں عوامی مسائل حل کرنے میں مکمل ناکام ہیں‘ اجتماع سے خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ موجودہ وفاقی اور مزید پڑھیں
سرکاری محکموں میں جلد بھرتیاں شروع کی جائیں گی، سہیل انور سیال
پیپلزپارٹی عوام کو روزگارجب کہ وفاقی حکومت معاشی قتل میں مصروف ہے ،صوبائی وزیر کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ کے وزیر برائے انسداد بدعنوانی، آبپاشی، زکوٰۃ و عشر سہیل انور سیال نے کہا ہے کہ سندھ کے سرکاری محکموں میں جلد بھرتیاں شروع کی جائیں گی۔ کابینہ کے حالیہ اجلاس میں گریڈ ایک سے گریڈ 4 تک مزید پڑھیں
ایم کیو ایم کی خواتین کی مثال کسی پارٹی میں نہیں محمد حسین
ہر امتحان میں ہراول دستے کا کردار ادا کرنے والی خواتین کی محنت اور عظمت کو سلام ہے متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کے جنرل ورکرزز اجلاس سے کشور زہرہ و دیگر رہنمائوں کا خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی شعبہ خواتین کا جنرل ورکرز اجلاس گزشتہ روز ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مزید پڑھیں
حافظ نعیم الرحمن آج شام احتجاجی مظاہرے سے خطاب کریں گے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی ضلع وسطی کے تحت بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے اور شہر میں مسلسل گیس لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ آج پیر کو شام 4 بجے بمقام ڈالمین مال حیدری نارتھ ناظم آباد میں ہوگا۔ مظاہرے سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن خطاب کریں مزید پڑھیں
مناسب ہوگا حکومت آرمی ایکٹ قواعد و ضوابط منظر عام پر لائے، رضا ربانی
پیپلز پارٹی کا فوجی بل میں ترامیم لانے کا فیصلہ سپریم کورٹ فیصلے کے خدوخال ترامیمی بل پر پورے نہیں اترتے، سابق چیئرمین سینیٹ کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی نے آرمی ترمیمی ایکٹ لانے کا فیصلہ کرلیا۔ کراچی کے بلاول ہائوس میں پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا جس کی صدارت چیئرمین پیپلز مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کے دونوں صاحبزادوں کی پاکستان آمد
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے دونوں صاحبزادے لندن سے اسلام آباد گزشتہ رات پہنچ گئے۔ قاسم اور سلیمان کو ایئرپورٹ سے عملے نے وزیراعظم ہائوس پہنچایا۔
نیب بیرک میں آگ لگ گئی، سعد رفیق سمیت تمام قیدی محفوظ
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کی کیمپ جیل میں نیب کی بیرک 5 میں بجلی کے شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی، تاہم تمام قیدی محفوظ رہے۔ جیل حکام کے مطابق آگ پر فوری طور پر قابو پالیا گیا، خواجہ سعد رفیق اور فواد حسن فواد بالکل ٹھیک ہیں۔