نواب شاہ میں ڈاکٹر کو قتل کردیا گیا

نواب شاہ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)نواب شاہ کے گاؤں میرمحمد جونو میں کلینک پر ملزمان نے فائرنگ کرکے ڈاکٹر کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق دو نا معلوم مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان نے دوا لینے کے بعد 40 سالہ ڈاکٹر محمد یاسین کو گولیاں ماردیں اور فرار ہوگئے ‘زخمی ڈاکٹر کو قاضی احمد اسپتال لایا مزید پڑھیں

ننکانہ واقعہ :غیر ریاستی عناصر امن کی فضا خراب کرنا چاہتے ہیں‘وزیرداخلہ

ننکانہ صاحب: وزیرداخلہ اعجاز احمد شاہ میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں ننکانہ صاحب (اے پی پی+مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ غیر ریاستی عناصر ملک میں بھائی چارے کی فضا کو خراب کرنا چاہتے ہیں، ایسے افراد سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے۔پاکستان میں اقلیتوں سمیت سب کا محبت و بھائی مزید پڑھیں

منشیات کی روک تھام کے حوالے سے “زندگی” ایپ متعارف

اسلام آباد: حکومت نے منشیات کی روک تھام کے حوالے سے “زندگی” ایپ متعارف کروادی۔  وفاقی حکومت نے ملک میں منشیات کی روک تھام اور اس حوالے سے لوگوں کو آگاہی دینے کے لیے ایپ متعارف کروائی ہے جس کا نام ’زندگی‘ رکھا گیا ہے، وزیراعظم عمران خان آج “زندگی” ایپ کا افتتاح کریں گے۔ ذرائع مزید پڑھیں

آزاد ومقبوضہ وادی سمیت دنیا بھر میں کشمیریوں کایوم حق خودارادیت( بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج)

لندن:کشمیریوں سے یکجہتی کیلیے مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد بھارت کے خلاف احتجاج کررہے ہیں سرینگر/مظفرآباد/اسلام آباد (خبرایجنسیاں) آزاد اور مقبوضہ وادی سمیت دنیابھر میں کشمیریوں نے 5جنوری کو یوم حق خود ارادیت منایا۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزادکشمیر شاخ نے یوم حق خودارادیت کے سلسلے میں اتوار کو اسلام آباد میںبھارتی ہائی کمیشن مزید پڑھیں

نیب بیرک میں آتشزدگی سے سعد رفیق زخمی ہوگئے

کیمپ جیل میں نیب کی بیرک کے باہر آتشزدگی کے نتیجے میں مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی سعد رفیق زخمی ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق ایمرجنسی فون کال کرتے ہوئے سر پر چوٹ لگنے سے معمولی زخمی ہوئے، معلوم ہوا ہے کہ سعد رفیق کا مزید پڑھیں

قاضی حسین احمد کو آج جہان فانی سے کوچ کیے7 برس بیت گئے

مجاہد ملت قاضی حسین احمد کو آج جہان فانی سے کوچ کیے 7 برس ہوگئے ہیں لیکن شاہد ہی کوئی لمحہ ہو کہ قاضی حسین احمد اپنے پر نور چہرے کے ساتھ محبت کے پھول بکھیرتے دل و دماغ میں نہ آئے ہوں ہر ذی شعور شخص آج بھی ان سے والہانہ محبت کا اظہار مزید پڑھیں

اثاثہ جات معاملہ؛ نیب کا (ن) لیگی رہنما جاوید لطیف کودوبارہ پیش ہونے کا حکم

 لاہور: نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف اوران کے 7 گھر والوں کو آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری کے معاملے میں دوبارہ پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق نیب نے میاں جاوید لطیف اوران کے خاندان کے 7 ارکان کوآمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری مزید پڑھیں

ننکانہ صاحب جیسے واقعات کسی صورت قبول نہیں، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ننکانہ صاحب جیسے واقعات کسی صورت قبول نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے ننکانہ صاحب واقعےکی وزیرداخلہ اور پنجاب حکومت سےرپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا کہ ننکانہ صاحب جیسے واقعات کسی صورت قبول نہیں ہیں، واقعے میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ وزیراعظم نے اس عزم مزید پڑھیں