لاہور: پنجاب اور آزادکشمیر میں اسکول کھلنے کے ایک دن بعد شدید سردی کے باعث ایک ہفتہ مزید چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ ملک بھر میں تعطیلات ختم ہونے کے بعد آج اسکولز کھلے لیکن موسم کی وجہ سے بچوں کی حاضری متاثر رہی۔ موسم کی صورت حال کے پیش نظر محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولوں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پی پی رہنما اعجاز جکھرانی کے خلاف ڈیڑھ ارب کی کرپشن کا ریفرنس تیار
سکھر: نیب نے پی پی رہنما اعجاز جکھرانی کے خلاف ڈیڑھ ارب کی کرپشن کا ریفرنس تیار کرلیا۔ نیب ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے مشیر جیل خانہ جات اعجاز جکھرانی کے خلاف ریفرنس تیار کرلیا جو حتمی منظوری کے لئے چیئرمین نیب کو پیش کردیا گیا ہے اور چیئرمین نیب کی منظوری کے مزید پڑھیں
بارش کا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل، کراچی میں آج بارش کا امکان
کراچی: بارش کا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا جس کی وجہ سے آج کراچی میں بارش کا امکان ہے۔ مغربی بارشوں کا نیا سلسلہ اتوار کی صبح ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہوا جس کی وجہ سے کوئٹہ میں بارش اور برف باری ہوئی اور اس نئے مغربی سسٹم سے آج شہر قائد میں مزید پڑھیں
ٹرانسپورٹرز کی وزارت مواصلات کیخلاف ملک گیر پہیہ جام ہڑتال آج سے ہوگی
کراچی: ایکسل لوڈ قانون کی بحالی اور روڈ پرمٹ فیسوں میں اضافے کے خلاف گڈز ٹرانسپورٹرآج (پیر) سے غیر معینہ مدت کے لیے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کریں گے، ہاکس بے ٹرک اڈہ پر احتجاجی کیمپ جبکہ کاٹھور پر سڑک کنارے گاڑیاں کھڑی کردی جائیں گی۔ گڈز ٹرانسپورٹرز کے ترجمان امداد حسین نقوی کے مطابق مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس پر لوگ خوف زدہ ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ قومی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 4.2 ریکارڈ ہوئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے مزید پڑھیں
کورنگی؛ اغوا کار بچے کی آنکھوں میں ایلفی ڈال کر سڑک کنارے چھوڑ گئے
کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی میں نامعلوم ملزمان نے سفاکیت کی انتہا کردی، مغوی 8 سالہ بچے کی آنکھوں میں ایلفی ڈال کر اسے چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ ایکسپریس کے مطابق اتوار کو رات گئے کورنگی کے سندھ گورنمنٹ اسپتال میں ایک 8 سالہ بچے کو لایا گیا جس کی آنکھوں میں نامعلوم افراد نے مزید پڑھیں
ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات کی مہم شروع کردی،خادم حسین رضوی
لاہور (آن لائن)تحریک لبیک پاکستان نے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی ہدایت پرملک بھر میں بلدیاتی انتخابات کے لیے مہم تیز کردی، ملک بھر میں رکنیت سازی اور پارٹی منشور کے متعلق عوام کو آگاہی مہم کا آغاز کردیا گیا۔پہلے مرحلے میں لاہور،کراچی،اسلام ،راولپنڈی اور پشاور سے مہم کا آغاز کیا گیا ہے،آئندہ چند مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر دکی پر حملے کا اہم ملزم 2 ساتھیوں سمیت گرفتار
دکی (آن لائن) ایف سی نے سنگین وارداتوں قتل، اقدام قتل اور اسسٹنٹ کمشنر دکی پر حملہ کرنے والے اہم ملزم آغا محمد کو 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق ملزم سے ایک عدد کلاشنکوف بھی برآمد کرلی گئی ہے۔
تاجروں کے مطالبات تسلیم، ایف بی آر نے ٹیکس قوانین میں درستی کردی
اسلام آباد (آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ترجمان نے کہا ہے کہ تاجروں کے جائز مطالبات کو تسلیم کرتے ہوئے ٹیکس ترمیمی آرڈیننس کے ذریعے قوانین میں درستی کردی گئی ہے۔ اتوار کو فیڈریشن آف رئیلٹرز پاکستان کے صدر سردار طاہر محمود اور مرکزی کو آرڈینیٹر اسرار الحق مشوانی نے اس فیصلے کا مزید پڑھیں
کوٹری، علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اترگئیں
جامشورو(صباح نیوز) جامشورو میں کوٹری اسٹیشن کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ ریلوے پولیس کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیوں کے 2، 2وہیل ٹریک سے اس وقت اتر گئے جب ٹرین ڈائون ٹریک پر کوٹری ریلوے اسٹیشن کی حدود میں داخل ہو رہی تھی۔ریلوے پولیس کے مطابق مزید پڑھیں