کراچی: بارش کا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا جس کی وجہ سے آج کراچی میں بارش کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مغربی بارشوں کا نیا سلسلہ اتوار کی صبح ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہوا جس کی وجہ سے کوئٹہ میں بارش اور برف باری ہوئی اور اس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حادثے میں ہلاک لڑکی اورلڑکے کے اہلخانہ کو دھمکیاں ملنے لگیں
کراچی: پولیس ایک ماہ قبل کورنگی صنعتی ایریا میں تیز رفتار کوچ کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والی لڑکی اورلڑکے کے قاتل ڈرائیور کو گرفتار نہ کرسکی، ڈرائیور نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی۔ متوفیان کے اہل خانہ نے آئی جی سندھ سے انصاف کی اپیل کر دی، تفصیلات کے مطابق ایک ماہ قبل مزید پڑھیں
سال 2020ء…. نظام میں بہتری، اصلاحات اور نئے فیصلوں کا سال ہوگا !!
غیب کا علم بلا شبہ ا للہ تعالیٰ کی ذات کو ہے اور کوئی بھی شخص اس کا دعویٰ نہیں کرسکتا ۔ انسانی علم ، فکر اور سائنس کی بنیاد پر کیے جانے والے تجزیے ، اندازے اور پیش گوئیاں اگرچہ حتمی اور یقینی نہیں ہوتیں لیکن انسانی دلچسپی کے حوالے سے بہرحال اپنی اہمیت مزید پڑھیں
کرتارپور میں گوبند سنگھ کے جنم دن کی تقریب بھارتی پراپیگنڈے کی نفی ہے، فردوس عاشق
اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرتارپور میں گوبند سنگھ کے جنم دن کی تقریب بھارتی پراپیگنڈے کی نفی ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کرتار پور راہداری امن،آشتی اور محبت کی راہداری ہے، گردوارہ کرتارپور میں سکھ مذہب کے مزید پڑھیں
کوٹری، علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں
کوٹری: پٹڑی سے اترنے والی علامہ اقبال ایکسپریس کے قریب لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہے جامشورو(صباح نیوز) جامشورو میں کوٹری اسٹیشن کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ ریلوے پولیس کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیوں کے 2، 2وہیل ٹریک سے اس وقت اتر گئے جب ٹرین مزید پڑھیں
لاہور کیمپ جیل میں نیب بیرک میں آتش زدگی سے سعد رفیق زخمی
لاہور: کیمپ جیل میں نیب کی بیرک میں آگ لگنے سے ن لیگ کے رہنما سعد رفیق زخمی ہوگئے۔ کیمپ جیل لاہور میں رات گے نیب کی بیرک میں آگ لگ گئی۔ اس دوران سعد رفیق کا سر لوہے کے جنگلے سے ٹکرایا جس کے نتیجے میں ان کے سر پر چوٹ لگی۔ احتساب عدالت لاہور مزید پڑھیں
کوٹری، علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں
کوٹری: پٹڑی سے اترنے والی علامہ اقبال ایکسپریس کے قریب لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہے جامشورو(صباح نیوز) جامشورو میں کوٹری اسٹیشن کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ ریلوے پولیس کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیوں کے 2، 2وہیل ٹریک سے اس وقت اتر گئے جب ٹرین مزید پڑھیں
آرمی ایکٹ ترمیم سے قوم و ملک کا مستقبل وابستہ ہے، فردوس عاشق اعوان
سیالکوٹ: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان میڈیا سے گفتگو کررہی ہیں سیالکوٹ،اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک+اے پی پی)وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشر یات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے قوم اور ملک کا مستقبل جڑا ہے۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں
ننکانہ صاحب میں گوردوارہ میں احتجاج کی قیادت کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار
ننکانہ صاحب میں گوردوارہ جنم استھان چوک میں احتجاج کی قیادت کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ سٹی پولیس نے رات گئے ننکانہ صاحب میں گوردوارہ جنم استھان چوک میں احتجاج کی قیادت کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، ملزم کے خلاف تھانہ سٹی ننکانہ صاحب میں مقدمہ بھی درج کرلیا مزید پڑھیں
ملتان ائرپورٹ: کھانسنے پر ایف آئی اے اہلکار نے مسافر کا پاسپورٹ پھاڑ دیا
ملتان (صباح نیوز) ملتان ائرپورٹ پر مسافر کو کھانسنا اتنا مہنگا پڑا کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اہلکار نے مسافر کے پاسپورٹ پر ویزے والا صفحہ ہی پھاڑ دیا، ایف آئی اے ترجمان محمد ذیشان کے مطابق اے ایس آئی ابوبکر کو معطل کر کے انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔ مسافر مزید پڑھیں