استور کے زلزلہ متاثرین کی مدد جاری رکھیں گے،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

استور (اے پی پی)گلگت بلتستان میں زلزلہ سے متاثرہ ضلع استور کے علاقے میں پاک فوج اور سول انتظامیہ کا مشترکہ امدادی آپریشن جاری ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور فورس کمانڈر جی بی نے ضلع استور کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اورزلزلہ متاثرین سے ملاقات کی اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ بھی لیا۔وزیراعلیٰ حافظ مزید پڑھیں

تاریخ اپنا فیصلہ شہید بھٹو کے حق میں سنا چکی ،بلاول

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ اپنا فیصلہ شہید بھٹو کے حق میں سنا چکی ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کی 92ویں سالگرہ پراپنے پیغام میں بلاول نے کہا کہ شہید بھٹو کی مزید پڑھیں

اورکزئی، دہشت گردی کی کوشش ناکام، بم اور اسلحہ برآمد

اورکزئی (اے پی پی) سیکورٹی فورسز نے وسطی اورکزئی میں کارروائی کرتے ہوئے اسلحے اور ایمونیشن کی بڑی کھیپ برآمد کرکے قبضہ میں لے لی۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر اورکزئی اسکاوٹس نے علاقہ قوم شیخان کی حدود بازید خیل میں زیر زمین چھپایا گیا بھاری اسلحہ اور ایمونیشن بر آمد کرلیا جس مزید پڑھیں

آرمی ایکٹ کی منظوری میں حکومت کا ساتھ دینگے،سینیٹر منظور کاکڑ

کوئٹہ ( آن لائن )بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری وسینیٹر منظور احمد کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے،تمام سیاسی جماعتیں حکومت کے ساتھ ہیں،پارلیمنٹ سے آرمی ایکٹ میں ترمیم پاس کرنا وقت اورحالات کا تقاضا ہے، ملک میں جمہوری نظام کی مضبوطی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے حکم پر حکومت نے عوم کی زندگی اجیرن کردی،راناتنویر

نارنگ منڈی(آن لائن)چیئرمین پبلک اکائوٹنس کمیٹی راناتنویرحسین نے کہاہے کہ حکمران جماعت آئی ایم ایف کے حکم پر ملک کے 22 کروڑ عوم کی زندگیوں سے کھیل رہی ہے ، پی ٹی آئی عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہو چکی۔چودھری فیاض احمدبٹر، چودھری سرفرازبھٹی ،چودھری مظہربٹر،رمضان علی ایکس کونسلر،چودھری مرتضی بھلہ حافظ عتیق مزید پڑھیں

شدید سردی میں لوگوں کو بے گھر کرنا ظلم ہے،محمد حسین محنتی

حیدرآباد: امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی پریس کانفرنس کررہے ہیں، عبدالوحید قریشی، حافظ مجید اور مجاہد چنا بھی موجود ہیں حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کہاہے کہ جماعت اسلامی سندھ بھر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کی مخالف نہیں لیکن جس طر ح بغیر اصول وقانون کے یہ عمل مزید پڑھیں

ووٹ کو عزت عمل سے دینی ہے الفاظ سے نہیں، فردوس عاشق

تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے پاک فوج کو تقویت دی جانی چاہیے، معاون خصوصی سیاسی معاملات میں اختلاف رہیگا لیکن قومی معاملات پر ہم یکجا ہیں‘ میڈیا سے گفتگو اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ووٹ کو عزت عمل سے دینی ہے الفاظ سے نہیں۔وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات مزید پڑھیں

گورنر سندھ کاسول اسپتال کادورہ ‘مریضوں کے اہل خانہ میں کمبل تقسیم

اسپتال میں داخل مریضوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں‘عمران اسماعیل کی گفتگو وزیراعظم کے ریاست مدینہ کے وژن کی تکمیل کو یقینی بنائیں گے ‘ اسپتال کے عملے کو ہدایات کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گورنرسندھ عمران اسماعیل نے سول اسپتال کراچی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر اراکین سندھ اسمبلی خرم شیر زمان، رمضان مزید پڑھیں

ایم کیو ایم وفاق میں بیٹھ کر کس چیز کا رونا رو رہی ہے پیپلز پارٹی

میئر کراچی شہر کی خدمت کرنا چاہتے ہیں تو ہم اپنے ساتھ مل کر کام کرنے کی پیشکش کرتے ہیں، عاجز دھامرا کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے سیکرٹری اطلاعات عاجز دھامرانے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے پارلیمنٹ کی توقیر کے لیے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی حمایت کی ہے ۔ایم کیو مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کل سے بھٹو کی سالگرہ ہفتہ تقریبات کے طور پر منائے گی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کا بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کا یوم پیدائش ہفتہ تقریبات کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے لاہور اور دیگر شہروں میں تقریبات ہوں گی۔ لاہور میں بڑی تقریب ایوان اقبال میں ہوگی جس میں بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹا جائیگا۔ اسلام آباد سے سید مزید پڑھیں