کوئٹہ (صباح نیوز) پاک ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کے اجلاس میں اتفاق کیا گیا ہے کہ پاکستان اور ایران بہترین ہمسایہ ممالک ہیں اور مشکلات میں ہمیشہ ایک دوسرے کی مدد کریں گے۔ کوئٹہ میں پاک ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کے 23 ویں اجلاس کے اختتام پر مشترکہ اعلامیے میں اس بات پر بھی اتفاق مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پنجاب میں آٹا4روپے مہنگا‘ یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی تیل ‘گھی‘ دالوں اور چاول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
لاہور/ اسلام آباد (نمائندہ جسارت/ صباح نیوز) پنجاب میں آٹا چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں 4 روپے فی کلو گرام اضافہ کر دیا۔ فی کلو آٹے کی قیمت 60 روپے سے بڑھا کر 64 روپے کر دی گئی ہے۔ ہفتے کو آٹا چکی مالکان کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں فلور ملز مزید پڑھیں
امریکا نے جنگ چھیڑی تو پوری دنیامتاثرہوگی‘ کروڑوں لوگ ایندھن بنیں گے‘ سراج الحق
تیمرگرہ: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق پریس کانفرنس کررہے ہیں تیمر گرہ( نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ ٹرمپ عالم اسلام پر جنگ مسلط کرنا چاہتاہے ۔ عالم اسلام کو باہمی لڑائیوں سے نکل کر اتحاد و یکجہتی کامظاہرہ کرتے ہوئے اس سازش کو ناکام بنانا ہوگا ۔اقوام مزید پڑھیں
سلامتی کونسل کشمیریوں کوحق خودارادیت دلانے کا وعدہ پورا کرے،وزیر خارجہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کشمیریوں کوحق خودارادیت دلانے کا وعدہ پورا کرے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی 71ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ بھارتی دہشتگردی کے باعث کشمیری عوام کو ان کاحق نہ مل مزید پڑھیں
ننکانہ صاحب واقعہ میرے ویژن کے خلاف ہے،وزیر اعظم
اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ننکانہ صاحب واقعہ میرے ویژن کے خلاف ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پییغام میں کہا ہے کہ ننکانہ صاحب واقعہ میرے ویژن کے خلاف ہے، حکومت اس معاملے پر زیرو ٹالرنس دکھائے گی۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
جاوید اقبال نیب کی کارکردگی پر بریفنگ کیلیے سینیٹ قائمہ کمیٹی میں طلب
اسلام آباد (صباح نیوز) نیب کی کارکردگی پر بریفنگ کے لیے چیئرمین نیب کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف میں طلب کر لیا گیا‘ زیر التوا نیب مقدمات کی تفصیلات بھی مانگ لی گئیں‘ نیب میں ڈیپوٹیشن پر تعینات افسران کی تفصیلات بھی مانگ لی گئیں‘ وفاق اور صوبوں سے پاکستان میں غیر مزید پڑھیں
لاہور، عمران خان کے بھانجے کے گھر ڈکیتی کی واردات
لاہور (آن لائن) زمان پارک میں واقع وزیراعظم عمران خان کی ذاتی رہائشگاہ سے چند گز کے فاصلے پر واقع عمران خان کے بھانجے شیرشاہ کے گھر مسلح ڈکیتی کی واردات کے نتیجے میں 3 نامعلوم مسلح ڈاکو اہل خانہ اور گھریلو ملازمین کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر گھر سے طلائی چوڑیاں، زیورات مزید پڑھیں
بلوچستان کے علاقے پسنی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ ( آن لائن) بلوچستان کے علاقے پسنی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پسنی میں محسوس کیے گئے زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز پسنی سے شمال مغرب کی جانب 35 کلو میٹر دور تھاابتدائی طور پر زلزلے مزید پڑھیں
پختونخواحکومت نے ٹیلی کام کمپنی کی رجسٹریشن معطلی کا نوٹس جاری کردیا
ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز) خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی نے ٹیلی کام کمپنی کی رجسٹریشن معطلی کا نوٹس جاری کردیا‘ خدمات پر سیلز ٹیکس کی ادائیگی نہیں کر رہی ہے‘رجسٹریشن منسوخی کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی سے بھی رابطے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کیپرا فنانس ایکٹ 2013ء کے تحت صوبے میں خدمات مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان، فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد سمیت 6 جاں بحق
جنوبی وزیرستان (آن لائن) قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے علاقے اعظم ورسک بازار میں 2 فریقوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں 6 افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔ جاں بحق میں 5 افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ وجہ تنازع واٹر چینل میں پانی گزرنے پر معمولی مزید پڑھیں