ملتان (صباح نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بی جے پی کے ہندو بالادستی کے نظریے نے بھارتی مسلمانوں کو ان کے آئینی اور قانونی حقوق سے محروم کر دیا ہے۔ ملتان میں جمعے کے روز حضرت شاہ رکن عالم کے عرس کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ویڈیو پیش کرنے تک فرد جرم قبول نہیں کرینگے،رانا ثنااللہ
لاہور:مسلم لیگ (ن) کے رہنمارانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ویڈیو پیش کرنے تک فرد جرم قبول نہیں کرینگے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماوسابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جھوٹے مقدمے پر حکومت ایکسپوز ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کوئی مزید پڑھیں
بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کرقوم کا سر فخر سے بلند کیا، چیف آف دی نیول اسٹاف
پاک بحریہ میں نئے فضائی اثاثوں تقریب منعقد ہوئی،مہمان خصوصی چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا کہنا ہے کہ بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کرقوم کا سر فخر سے بلند کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ میں نئے فضائی اثاثوں کی شمولیت کی تقریب منعقد کی گئی،جس میں چیف مزید پڑھیں
مودی سرکار منظم انداز میں مسلم مسلمانوں کی نسل کشی کررہی ہے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مودی سرکار منظم اندار میں مسلمانوں کی نسل کشی کر رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے لکھا کہ بھارتی پولیس اپنی پستی کی حدوں کو چھو رہی ہے اور ظلم و بربریت کی نئی مثالیں قائم کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
گیس کی قلت نے شہریوں کی پریشانی میں اضافہ کر دیا
ملک کے بیشترعلاقوں میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گیس کی قلت نے شہریوں کی پریشانی میں اضافہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں کراچی،گوجرانولہ،سرگودھا سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید سردی کے دوران گیس کی قلت نے شہریوں کی پریشانی میں اضافہ کر دیا ہے۔ گیس مزید پڑھیں
سوئی ناردرن صارفین کو 513 ملین واپس کرےگی
اسلام آباد: وزیر اعظم نے سوئی ناردرن کوصارفین سے اضافی بل وصول کرنے پر براہم کا اظہا کیا جبکہ صارفین کو اضافی رقم واپس کرنے کا حکم دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گیس صارفین کو کم پریشر کی فراہمی اور اضافی بلوں کی مد میں ناجائز بوج ڈالنے پر عمران خان نے براہمی کا مزید پڑھیں
وزیراعظم کے بھانجے کے گھر پر ڈکیتی ہوگئی
لاہور میں ڈاکو ؤں نے وزیراعظم عمران خان کے بھانجے کا گھر لوٹ لیا۔ عمران خان کے بھانجے شیر شاہ کے مطابق رات گئے تین ڈاکو گھر میں داخل ہوئے۔ ڈاکو 8 طلائی زیورات، دادا کے زمانے کی پستول اور کچھ نگتی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تین مسلح افراد رات 4 بجے مزید پڑھیں
قومی سلامتی کے معاملے پر سب یکجہتی کا مظاہرہ کریں، وزیر اعظم
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کے معاملے پر امید ہے کہ تمام پارلیمانی پارٹیاں اور ان کے رہنما یکجہتی کا مظاہرہ کریں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی پیش گوئی کردی
کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں 6 جنوری کو ہلکی بارش کی پیش گوئی کردی۔ شہر قائد میں کڑاکے کی سردی سے شہریوں کے معمولات زندگی متاثر تھے ہی لیکن اب 6 جنوری کو محکمہ موسمیات کی جانب سے ہلکی بارش کی پیش گوئی نے لوگوں کو مزید پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ مزید پڑھیں
بولان میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سبی حادثے میں 10 افراد سمیت زخمی
بولان: بلوچستان کے ضلع بولان میں سبی کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر حادثے میں 10 افراد سمیت زخمی ہوگئے۔ لیویز کے مطابق بولان میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سبی عباس بنگلزئی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں وہ 10 افراد سمیت زخمی ہوگئے۔ لیویز کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو سی ایم مزید پڑھیں