راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے ٹیلی فونک رابطہ کرکے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سکھر: منہدم عمارت کے ملبے سے 21 گھنٹے بعد 3 سالہ بچی زندہ برآمد
سکھر(نمائندہ جسارت)سکھر میں گزشتہ روز منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے سے 21 گھنٹے بعد 3 سالہ بچی کو زندہ حالت میں برآمد کر لیا گیا۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) حکام کے مطابق معجزانہ طور پر بچی کو معمولی خراش بھی نہیں آئی۔حکام نے بچی کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے شہر کے مزید پڑھیں
آرمی چیف کو امریکی وزیرخارجہ کا فون، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرتبادلہ خیال
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے ٹیلی فونک رابطہ کرکے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ٹیلی فونک رابطہ کیا مزید پڑھیں
قاسم سلیمانی کی ہلاکت ، اسرائیل فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا
تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک ) قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد اسرائیل نے سرحدوں پر موجود اپنی فوج کو ہائی الرٹ کر دیا۔ اسرائیل کی شام اور لبنان کیساتھ سرحد پر گشت میں مزید اضافہ کر دیا گیا۔ اسرائیلی وزیراعظم نے امریکی حملے کو جائز اقدام قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کے وزیراعظم مزید پڑھیں
شہباز شریف فیملی اثاثہ کیس‘ نیب کے تفتیشی افسر ریکارڈ سمیت طلب
لاہور (نمائندہ جسارت)احتساب عدالت نے صدر ن لیگ و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف فیملی کے اثاثے منجمد کرنے کے خلاف درخواست پر نیب کے تفتیشی افسر کو 17 جنوری کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔ جج چودھری امیر محمد خان نے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت شہبازشریف فیملی کے وکلا نے موقف مزید پڑھیں
فیصل آباد میں علامہ اقبال انڈسٹری کا افتتاح تیسر ی مرتبہ کیا گیا
فیصل آباد(آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے جمعہ کو فیصل آباد میں جس علامہ اقبال انڈسٹری کا افتتاح کیا ،قبل ازیں اسی فیصل ا سٹیٹ انڈسٹری کا افتتاح پہلے بھی دو مرتبہ ہوچکاہے۔آن لائن کے مطابق فیڈمک نامی انڈسٹری کا افتتاح سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے کیا تھا پھر چند سال مزید پڑھیں
فیصل آباد کی پناہ گاہ کا کھانا وزیراعظم ہائوس سے اچھا تھا،عمران خان
فیصل آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے فیصل آباد میں پناہ گاہ کا افتتاح کر دیا ہے۔ افتتاح کے موقع پر پناہ گاہ کے مختلف حصوں کا جائزہ لیا اور دیگر لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا بھی کھایا۔وفاقی وزیر اسد عمر نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بیان بھی جاری کیا ہے۔اسد عمر نے مزید پڑھیں
نوازشریف کو دل کے علاج کیلیے اسپتال داخل کیا جائیگا، ڈاکٹر عدنان
لندن/لاہور(صباح نیوز+نمائندہ جسارت) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو دل کے علاج کے لیے اسپتال میں داخل کیا جائے گا جہاں ایک ہفتہ میں طے ہو گا کہ ان کا بائی پاس کیا جائے یا اسٹنٹ ڈالا جائے۔نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے اپنے ایک ٹویٹ میں صرف یہی لکھا کہ میاں صاحب مزید پڑھیں
چیئرمین پیپلز پارٹی کا استور زلزلہ متاثرین کی مدد کا مطالبہ
اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری نے کہا ہے کہ استور میں بے یارو مددگار پڑے زلزلہ متاثرین کی مدد کی جائے، استور کی 10 ہزار آبادی کھلے آسمان تلے راتیں گزارنے پر مجبور ہے۔ اپنے ایک بیان میں بلاول زرداری نے وفاقی و گلگت بلتستان حکومت سے اپیل کی کہ استور مزید پڑھیں
نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
لاہور (آن لائن) احتساب عدالت نے چودھری شوگر ملزم کیس کی سماعت کرتے ہوئے کیس میں ملوث سابق وزیراعظم نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17 جنوری تک توسیع کردی ہے۔ نیب نے یوسف عباس کو جیل سے لا کر عدالت میں پیش کیا جبکہ اس کیس کے دیگر 2 ملزمان مزید پڑھیں