ملک بھر میں شدید سردی کراچی میں 10جنوری تک  شدت برقرارہنے کی پیش گوئی

کراچی/ اسلام آباد (نمائندگان جسارت) ملک بھر میں سردی کی شدید لہر کم نہ ہوسکی ،بیشتر علاقے سرد ہواؤں کی لپیٹ میں رہے ، کوئٹہ سمیت شمالی علاقہ جات اور پہاڑی علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے،درجہ حرارت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی حمایت کا اعلان

 اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ کو آرمی ایکٹ بل کی حمایت سے قبل مشاورت کرنی چاہیے تھی۔ بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمنٹ میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آرمی چیف کے مزید پڑھیں

پارلیمانی کمیٹی برائے دفاع نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا

 اسلام آباد: حکومت نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو توسیع دینے کےلیے آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے اور پارلیمانی کمیٹی برائے دفاع نے بل کی متفقہ طور پر منظوری دے دی ہے۔ قومی اسمبلی اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ وزیر دفاع پرویز خٹک نے آرمی ترمیمی ایکٹ مزید پڑھیں

بھارتی حکام نے سکھ یاتریوں پر سبزیوں سمیت دیگر سامان لانے پر پابندی لگادی

 لاہور: بھارتی کسٹم حکام نے کرتارپور راہداری کے راستے گورودوارہ دربار صاحب آنے والے یاتریوں کو لنگرمیں حصہ ڈالنے کے لیے سبزیاں اور دیگر اجناس اپنے ساتھ پاکستان لانے اوریہاں سے کوئی سامان خرید کرلے جانے پر پابندی لگادی۔ گورودوارہ دربارصاحب کرتارپور میں بھارت سے سمیت دنیا بھر سے آنے والے یاتریوں کے لیے 24 گھنٹے مزید پڑھیں

پنجاب میں کوئی ڈاکو اور مافیا نظر نہ آئے، وزیراعظم کی آئی جی کو ہدایت

فیصل آباد: وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب پولیس کو حکم دیا ہے کہ صوبے کے کسی ضلع میں کوئی ڈاکو اور مافیا نظر نہ آئے۔ وزیر اعظم عمران خان نے فیصل آباد میں 2 منصوبوں علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی اور پناہ گاہ کا افتتاح کیا۔ پناہ گاہ میں 400 کے قریب افراد کے رہنے کی گنجائش ہے اور وزیر اعظم مزید پڑھیں

جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی مخالفت کا اعلان

اسلام آباد: جماعت اسلامی اور جے یو آئی (ف) نے آرمی ایکٹ پر قانون سازی سے لاتعلق رہنے کا اعلان کردیا۔   جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی مخالفت اور بھرپور مزاحمت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے مزید پڑھیں

میئر کراچی کے بیٹے پر ہوائی فائرنگ اور نوجوان پر تشدد کا مقدمہ درج

کراچی: میئر کراچی وسیم اختر کے بیٹے کے خلاف ہوائی فائرنگ اور نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ میئر کراچی وسیم اختر کے بیٹے تیمور وسیم اور ان کے گارڈ کے خلاف ہوائی فائرنگ کرنے اور نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے، مقدمہ مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں کو ایک بار پھر پرلگ گئے

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1350 روپے اضافے کے بعد 89650 روپے ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 29 ڈالر کے اضافے سے سونا 1551 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا جس کے باعث  مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو فی تولہ اور 10 گرام سونے کی مزید پڑھیں

دنیا کب تک فسطائی مودی سرکار کی ریاستی دہشت گردی پرخاموش رہے گی، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا کب تک فسطائی مودی سرکار کی ریاستی دہشت گردی پر خاموش رہے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے ریاستی دہشت گردی سے متعلق بھارتی جریدے کا مضمون شیئر کیا جس میں وزیراعظم نے کہا کہ فسطائی مودی سرکار ریاستی دہشت مزید پڑھیں