راولپنڈی جانے والی ٹرین میں 600 مسافروں کے بجائے 2150 مسافر سوار تھے لاہور میں بے پناہ رش کے باعث پنڈی جانے والے کئی ٹکٹ ہولڈر بھی ٹرین میں سوار نہ ہوسکے لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں ٹرانسپورٹر ز کی ہڑتا ل کے باعث ٹرینوں میں رش بڑھ گیا ہے۔لاہور سے راولپنڈی جانیوالی ٹرین مسافروں سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پروٹوکول یا وی آئی پی ڈیوٹی کیلئے پولیس کی نفری کو مارکیٹوں سے نہ ہٹایا جائے، تاجر برادری
عتیق میر کی قیادت میں وفد کی ایڈیشنل آئی جی سے ملاقات ، مسائل سے آگاہ کیا گیا آل کراچی تاجر اتحاد کے وفد میں رانا اکرم ، شیخ عالم، آصف گلفام، خالد نور و دیگر شامل تھے کراچی( کامرس رپورٹر)آل کراچی تاجر اتحاد کے ایک نمائندہ وفد نے چیئرمین عتیق میر کی قیادت میں مزید پڑھیں
بلدیہ ضلع شرقی میں اسٹیمرز کی بھرمار سے اسٹریٹ پول غائب
عدالت عظمیٰ کی پابندی کے باوجود سڑکوں اور شاہرائوں پر ہزاروں کی تعداد میں اسٹیمرز آویزاں کردیئے، فضل عباس نامی لوکل ٹیکس کے ملازم کی اجارہ داری قائم غیر قانونی اسٹیمرز کے ذریعے کروڑوں روپے ہڑپ کئے جانے کا انکشاف، کے ایم سی سے ڈی ایم سی تک 100 فیصد فائدہ افسران کو پہنچ رہا مزید پڑھیں
کراچی میں آج سے یخ بستہ ہوائیں تھمنے کا امکان
شہر میں دوسرے روز بھی سرد سائبیرین ہوائیں غالب رہیں، رفتار 40 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ صبح کے وقت ہوا میں نمی کا تناسب 35 فیصد جبکہ شام کو 21 فیصد ریکارڈ ہوا، محکمہ موسمیات کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر میں دوسرے روز بھی سرد سائبرین ہوائیں غالب رہیں، چند علاقوں میں بوندا باندی کی مزید پڑھیں
سول اسپتال میں زائیدہ کے لیے نیوبورن کیئر کلینک قائم
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سول اسپتال کراچی میں نیو بورن کیئر کلینک کا افتتاح کر دیا گیا جس میں نوزائیدہ بچوں کو صحت کی سہولیات دی جائیں گی، کلینک کا افتتاح اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر خادم قریشی اور چائلڈ سروائیول پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر ایم این لال نے کیا۔ چائلڈ سروائیول پروگرام کے تعاون سے مزید پڑھیں
کراچی :3 دن سردی کم رہنے کے بعد بارش ہوگی ، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے آئندہ 3 روز کراچی میں سردی کی شدت میں کمی برقرار رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے 6 اور 7 جنوری کی درمیانی شب ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کیا ہے کہ مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ مزید پڑھیں
سی این جی کی جزوی بحالی کے بعد پھر بندش، اب اتوار کو صبح 8 بجے بحال ہوگی
کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 99 گھنٹوں کی مسلسل بندش کے بعد جمعرات کی شب 10 بجے سے آئندہ 8 گھنٹوں کیلیے کھول دیے گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کا کہنا ہے کہ سندھ بلوچستان میں گیس کی طلب 1450 سے 1500 ایم ایم سی ایف ڈی ہے گیس فیلڈز مزید پڑھیں
امن و محبت کی دھرتی سندھ میں گزشتہ دہائی میں انتہاپسندی بڑھی
کراچی: اپنی پوری تاریخ میں سندھ ہمیشہ ہی مختلف مذاہب اور تہذیبوں کا مرکز رہا، جہاں لوگ پر امن طور پر ساتھ رہے تاہم آخری دہائی نے بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کی وجہ سے اس صوبے کو تقریباً ترقی پسند اور روادار صوفی ثقافت سے محروم کر دیا۔ جبری مذہب کی تبدیلی، توہین مذیب اور مزید پڑھیں
جسٹس فائز، شوکت صدیقی کے معاملے پر کمیشن بنایا جائے، اپوزیشن
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ شوکت عزیز صدیقی اور جسٹس فائز عیسیٰ کے معاملے پر کمیشن بنایا جائے جو فیصلہ کرے کہ کون صحیح اور کون غلط ہے، پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے پرویز مشرف کے حوالے سے تاریخی فیصلہ کیا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس مزید پڑھیں
قندیل قتل کیس، سعودیہ میں گرفتار مقتولہ کا بھائی پاکستان کے حوالے
اسلام آباد / ملتان: سعودی انٹرپول نے قندیل بلوچ قتل کیس کے اشتہاری ملزم اور مقتولہ کے بھائی ملزم مظفراقبال کو پاکستان کے حوالے کردیا۔ ماڈل گرل قندیل بلوچ کو 15جولائی 2016 کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا تھا، مقتولہ کے دونوں بھائی عارف اور مظفر مقدمے میں نامزد تھے جو فرار ہو مزید پڑھیں