نوابشاہ (سٹی رپورٹر) نواب شاہ میں ریلوے اسٹیشن کے قریب شالیمار ایکسپریس ٹرین حادثہ سے بال بال بچ گئی، اسٹیشن سے ایک کلو میٹر دور 15 نمبر بوگی کی کملپین اچانک ٹوٹ گئی، پریشر ٹوٹنے کے سبب ڈرائیور نے ایمرجنسی بریک لگائی، کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس کی تین بوگیاں چلتی ٹرین سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بھارتی فوج نے مزید 3کشمیریوں کو شہید کردیا‘ صورتحال بدستور ابتر‘ محبوبہ مفتی بھی زیرحراست
سرینگر (اے پی پی+آن لائن) بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تاز ہ کارروائی کے دوران مزید 3کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق قابض فوجیوں نے تینوں نوجوانوں کو ضلع راجوری کے علاقے نوشہرہ میں کھاری تھریٹ کے مقام پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ قابض فوجیوں مزید پڑھیں
نواز شریف نے جلد بازی میں قانونی ترمیمی بل کی مخالفت کردی
لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف نے جلد بازی میں قانونی ترمیمی بل کی منظوری کی مخالفت کردی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے جلد بازی میں قانونی ترمیمی بل کی منظوری کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد بازی میں ترمیم کی منظوری سے پارلیمنٹ کے ربڑ مزید پڑھیں
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا بل قومی اسمبلی میں پیش
حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے آرمی ایکٹ ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے آرمی ایکٹ بل، پاکستان ایئرفورس ترمیمی ایکٹ اور پاکستان بحریہ ترمیمی ایکٹ 2020 قومی اسمبلی مزید پڑھیں
صبح سویرے کراچی میں بوندا باندی موسم مزید سرد
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں کڑاکے کی سردی پڑ رہی ہے، کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی شروع ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں آج صبح سویرے بوندا باندی سے سردی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، جن علاقوں میں بوندا باندی ہوئی ہے ان میں سائٹ، بلدیہ، صدر، ہاکس بے، مزید پڑھیں
قیدیوں نے جیل میں نئے سال کا جشن منایاافسران بھی شریک
جی بھر کے رقص کیا، جیل حکام بھی قیدیوں میں گھل مل گئے، خوب ہلہ گلہ کیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) نئے سال کا جشن جہاں دنیا بھر میں منایا گیا تو وہیں جیل کے قیدی بھی پیچھے نہ رہے، سینٹرل جیل کے قیدیوں نے بھی نئے سال کی خوشیاں منائیں اور جی بھر کے رقص مزید پڑھیں
میئر کراچی کو با اختیار کر دیا جائے تو شہر کے کافی مسائل حل ہوجائیں گے، گورنر سندھ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ میئر کراچی وسیم اختر کو با اختیار کر دیا جائے تو شہر کے کافی مسائل حل ہوجائیں گے۔تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ عمران اسماعیل نے جناح اسپتال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت کراچی کے معاملات سدھارنا چاہے تو سدھار سکتی ہے۔ وزیراعظم مزید پڑھیں
عمران او رانکی ٹیم نے ملک کو ریورس گیئر لگا دیا ‘شہبازشریف
نا اہل حکمرانوں کی پالیسیوں کی وجہ سے عوام کیلئے زندگی گزارنا محال ہو گیا پارٹی رہنماؤں کی لندن میں صدر ن لیگ سے ملاقات ،سیاسی معاملات پر رہنمائی لی لندن(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے وفد نے لندن میں پارٹی صدر محمد شہباز شریف سے ملاقات کی ، ملکی سیاسی معاملات پر مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی کا ایم کیوایم سے براہ راست مذاکرات کا فیصلہ
وفد جلد متحدہ مرکز کا دورہ کر کے شراکت اقتدار کی پیشکش کرے گا‘ذرائع کراچی واٹر اینڈ سیوریج کو میئر کے ماتحت کرنے پر بھی غور ہوسکتا ہے‘پیپلزپارٹی کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان کو سندھ حکومت میں شمولیت کی باقاعدہ دعوت دینے کی غرض سے پیپلزپارٹی نے ایم کیوایم سے براہ راست مذاکرات کرنے مزید پڑھیں
حکمران کراچی کو یتیموں کا شہر نا سمجھیں، مصطفی کمال
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیکمال نے بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا حکمران کراچی کو یتیموں کا شہر نا سمجھیں، ایسے اقدامات نے جہاں حکومت کی ناقص معاشی پالیسیوں کی قلعی کھول دی ہے وہاں عوام سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے۔