کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام كمال خان کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے عوام کشمیری بھائیوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام كمال خان سے صدر آزاد جموں كشمیر سردار مسعود خان نے ملاقات کی جس میں مقبوضہ كشمیر میں بھارتی افواج كے مظالم اور متنازعہ شہریت كے قانون كی بھرپور مذمت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حکومت سے بہت سے معاملات میں غلطیاں ہوئیں، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی بیرسٹر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بہت سے معاملات میں حکومت سے غلطیاں ہوئیں جبکہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تلخیاں ختم ہونی چاہئیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا تھا نئے سال کا آغاز مختلف طریقے سے مزید پڑھیں
ملک کو مستحکم کرنےمیں کامیاب ہوگئے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو مستحکم کرنےمیں کامیاب ہوگئے ہیں نیا سال ترقی و خوشحالی کا سال ہوگا۔ ایئر یونیورسٹی ساوَتھ کیمپس کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ 60 کی دہائی کا ایک دور تھا جب مشرق وسطیٰ سے لوگ پاکستان مزید پڑھیں
کراچی کےعلاقے قیوم آباد میں چینی باشندے کا ٹریفک اہلکار پرتشدد، پولیس نے گرفتار کرلیا
کراچی: قیوم آباد چورنگی کے قریب نوپارکنگ ایریا میں گاڑی کھڑی کرنے سے انکار پر گاڑی میں سوار چینی باشندے نے ٹریفک اہلکار کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے قیوم آباد چورنگی کے قریب نوپارکنگ ایریا میں گاڑی کھڑی کرنے سے منع کرنے پر چینی باشندے نے ٹریفک اہلکارعامر کو مزید پڑھیں
سال 2019 میں شہریوں نے مدد گار 15 کو سوا 4 لاکھ بوگس کالیں کیں
کراچی: سال 2019 میں شہریوں نے مدد گار 15 پر سوا 4 لاکھ سے زائد بوگس کالز کیں۔ پولیس مدد گار 15 سال 2019 میں بھی ماضی کا تسلسل برقراررکھتے ہوئے دیگر سیکیورٹی اداروں کے ساتھ جرائم کے خلاف جنگ میں پیش پیش رہی جس کی سالانہ کارکردگی رپورٹ ڈی آئی جی پولیس سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی مزید پڑھیں
نفسیاتی جنگ سے پاکستان میں انتشار پھیلایا جا رہا ہے، شاہ محمود قریشی
ملتان: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نفسیاتی جنگ سے پاکستان میں انتشار پھیلایا جا رہا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عظیم روحانی پیشوا حضرت شاہ رکن عالم کے 706ویں سالانہ عرس کی سہ روزہ تقریبات کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں مزید پڑھیں
ایف اے ٹی ایف کی سفارشات پرعمل کیلئے ترمیمی آرڈیننس جاری
اسلام آباد: ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس کے تحت کرنسی کی اسمگلنگ اور دہشت گردی کے لئے مالی معاونت کرنے میں ملوث عناصر کو سزائیں دینے کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس کے تحت کرنسی اسمگلنگ اور ٹیر رازم فنانسنگ میں ملوث عناصر کو سزائیں دینے کی تفصیلات جاری مزید پڑھیں
2019ء میں تھر کا قحط 831 بچوں کو نگل گیا
مٹھی: تھر پارکر کے لیے 2019 بھی قدرتی آفات اور مشکلات کاسال ثابت ہواجس میں قدرتی آفات سے 28 افراد، قحط نے 831 بچوں اور خودکشیوں نے 89 جانیں لیں۔ تھرپارکر میں قحط کے ساتھ بارشیں بھی ہوئیں جس سے اناج، فصل کے ساتھ مویشیوں کے لیے چارا بھی آیا مگر قدرتی آفات نے تھریوں کی مزید پڑھیں
كسی بھی جارحانہ اقدام پر سخت جواب دیا جائے گا، پاکستان کا بھارتی آرمی چیف کے بیان پر ردعمل
اسلام آباد: پاكستان نے نئے بھارتی آرمی چیف كے غیر ذمہ دارانہ بیان كو مسترد كرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے كسی بھی جارحانہ اقدام پر سخت جواب دیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ كی جانب سے جاری بیان میں كہا گیا ہے كہ پاكستان كے عزم اور تیاری كے بارے میں كوئی مزید پڑھیں
حیدرآباد: خود کو نیب افسر ظاہر کرکے بھتہ طلب کرنے والا ملزم گرفتار
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) پنیاری پولیس نے خود کو نیب افسر ظاہر کرکے مقامی ٹرانسپورٹر سے 3کروڑ روپے بھتا طلب کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل مقامی ٹرانسپورٹرمحمد عباس گجرکی جانب سے تھانہ پنیاری میں شکایت درج کرائی گئی تھی کہ ایک شخص خود کو نیب کا افسربہرام ظاہر کرکے مجھ مزید پڑھیں