جہانگیر ترین کا ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی خالد مقبول صدیقی کو فون

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی خالد مقبول صدیقی کو فون کیا ہے۔دونوں رہنماؤں میں جلد ملاقات پر اتفاق ۔جہانگیر ترین نے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی بھی کروا دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے مزید پڑھیں

افغان خفیہ ایجنسی نے ایک اور پاکستانی کو اغوا کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان خفیہ ایجنسی نے ایک اور پاکستانی کو اغوا کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سعید اللہ کو افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے ملازمین نے چیک پوسٹ پر روکا اور اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔ذرائع کا کہنا ہے سعید اللہ گزشتہ دس برس مزید پڑھیں

ایف بی آر نے چھوٹے موبائل فون کی درآمد ڈیوٹی میں کمی کردی

اسلام آباد(آن لائن)موبائل فون صارفین کیلئے خوشخبری،ایف بی آر نے چھوٹے موبائل فون کی درآمد ڈیوٹی میں کمی کردی۔100 ڈالر کے موبائل فون کی ڈیوٹی 1320روپے سے کم کرکے200روپے فی موبائل فون کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے چھوٹے موبائل فون کی درآمد پر عائد ٹیکس ڈیوٹی میں کمی کردی ہے۔سو مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور( آن لائن) لاہور ہائی کورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ چیلنج کردیا گیا۔ متفرق درخواست ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی جس میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)، وزارت پیٹرولیم اور وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی مزید پڑھیں

عالمی برادری مظلوم کشمیریوں کیلیے آواز اٹھائے، مشعال ملک

اسلام آباد (آن لائن) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ عالمی برادری مظلوم کشمیریوں کیلیے آواز اٹھائے، کشمیری عوام 151 دنوں سے محاصرے میں ہیں، امید ہے 2020ء پر امن ثابت ہوگا۔ نئے سال کی آمد کے موقع پر اپنے ٹوئٹر پیغام میں مشعال ملک نے کہا کہ سال مزید پڑھیں

متحدہ نے پی پی کی پیشکش پر ردعمل دیکرسندھ سے غداری کی ، نثا ر کھوڑو

لاڑکانہ(نمائندہ جسارت) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے بلاول زرداری کی جانب سے وفاقی حکومت سے علیحدگی کے شرط پر سندھ حکومت میں وزارتیں دینے کی پیشکش پر رد عمل دے کر سندھ سے وفاداری نہیں کی ، ایم کیو ایم کو اپنی پوزیشن مزید پڑھیں

عبدالوحید شیخ کوچیمبر آف کامرس کی سب کمیٹی واسا کا چیئرمین بننے پر مبارکباد

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) عبد الو حید شیخ کو حیدرآباد چیمبر آف کا مر س کی واسا سب کمیٹی کا چیئر مین نا مز د کرنے پر ہیو سٹن کر اچی سسٹر سٹی ایسو سی ایشن کے صدر محمد سعید شیخ ،جے سی آئی کلب کے صدر ڈاکٹر نعیم میمن ،سابق صدر محمد ہا شم شیخ ،عبد مزید پڑھیں

وزیراعظم کے 15 مشیروں کی تعیناتیاں چیلنج کردی گئیں

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزیراعظم عمران خان کے تمام 15 معاونین خصوصی کی تعیناتیاں چیلنج کردی گئی ہیں۔ ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین فرخ نواز بھٹی کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کو مذکورہ افراد کیخلاف کارروائی کا حکم دیا مزید پڑھیں

گیس کی بندش کم پریشر سے کاروباری زندگی مفلوج ہوگئی،یاسین خلجی

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریدڑز اینڈ اسمال انڈسٹری کے نائب صدر محمد یاسین خلجی اور سب کمیٹی سوئی سدرن گیس کے کنوینر سکندر علی راجپوت نے گیس کی غیر اعلانیہ بندش اور کم پریشر سے گیس آنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گیس کی عدم دستیابی اور مزید پڑھیں

فردوس عاشق تنقید کے علاوہ بھی کوئی کام کرلیں‘ مرتضیٰ وہاب

معاون خصوصی کراچی آئیں اور سندھ حکومت کے ترقیاتی پروجیکٹس دیکھیں بلاول کی سیاسی بصیرت سے سیاسی یتیم خوف کا شکار ہیں‘ترجمان کا بیان پرردعمل کراچی(اسٹاف رپورٹر)ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فردوس عاشق اعوان مزید پڑھیں