عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی! سیّد عطااللہ شاؔہ

آج سے بالکل ٹھیک ایک سال پہلے اِسی تاریخ  کو میں نے ایک مختصر سی تحریر  "غلامی مبارک یا  نیا سال مبارک” کے نام پر پوسٹ کیا تھا۔ چونکہ اُس وقت تخلیقی علم میں کمی تھی اور تخلیقی کام پر دسترست بھی اتنی نہیں تھی  جتنی الحمد للہ اپنی اساتذہ کی محنت اور والدین و مزید پڑھیں

شوگرملیں فوری طورپر نہ چلائی گئیں تو ڈی سی آفس کا گھیرائوکریں گے ،علی گورایہ

فیصل آباد(جسارت نیوز)کسان بورڈکے ضلعی صدرعلی احمدگورایہ نے شوگرمافیاکی جانب سے فیصل آبادڈویژن میں شوگرملیں بندکرنے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ مل مالکان نے کسانوں سے ان کی محنت کی کمائی لوٹنے کیلیے جان بوجھ کر ملیں بندکی ہیںجبکہ ڈویژن اورضلعی انتظامیہ ابھی تک ان کے خلاف کوئی اقدام کرنے پر تیار نہیں ہوئی۔کسانوں مزید پڑھیں

سکھرپولیس ،2019ء میں125 مقابلے ،56 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ،رپورٹ

سکھر( نمائندہ جسارت) سکھر پولیس کی ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں کی قیادت میں کارکردگی رپورٹ ،سکھر پولیس کی جانب سے جاری کردہ سالانہ کارکردگی رپورٹ کے مطابق ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموںکے بطور ایس ایس پی سکھر تعیناتی کے دوران سکھر پولیس نے متعدد کامیابیاں اپنے نام کیں، جس کا مزید پڑھیں

میرپورخاص، لاڑکانہ: سال نو منانے کیلیے شراب خانوں پر منچلوں کارش

میرپورخاص، لاڑکانہ (نمائندگان جسارت) سال نو کو بھر پور طریقہ سے منانے کے لیے شراب خانوں پر منچلے نوجوانوں کارش ، شراب خانوں کے مالکان نے نیو ائر نائٹ کے لیے کروڑوں روپے مالیت کی شراب ذخیرہ کی جو دیکھتے ہی دیکھتے چھو منتر ہو گئی،شرا ب مالکان کی جانب سے موبائل فون سروس پر مزید پڑھیں

پیر رواں سال کا سرد ترین دن رہا، سردی کی لہر 3 دن برقرار رہے گی

کراچی: کراچی میں گزشتہ روز (پیر) سال کا اب تک سرد ترین دن رہا، سرد ترین دن میں پارہ 9 ڈگری تک گرگیا۔ صبح کے وقت کہرا اور دھند چھانے سے حدنگاہ کم ہوگئی،سردی کی موجودہ لہر مزید 3 دن برقرار رہے گی، بعدازاں سردی معتدل ہوجائے گی، کوئٹہ کی شمال مشرقی سمت سے چلنے والی مزید پڑھیں

نیب ترمیمی آرڈیننس سے ثابت ہوا حکومت ملک کو تباہ کر رہی ہے، مریم اورنگزیب

 اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیب قانون میں ترمیم سے ثابت ہوا کہ نالائق اور نااہل حکومت ملک تباہ کر رہی ہے۔ مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا کہ مسلم لیگ (ن) کا موقف سچ ثابت ہوا کہ ہم سے سیاسی انتقام، حسد اور بغض میں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر صوبے بھر میں ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم

کراچی: کمشنر کراچی نے وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کردی۔ کمشنر کراچی کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر ڈبل سواری پر پابندی ختم کی جارہی ہے تاہم اسلحہ کی نمائش، آتش گیر مواد رکھنے اور ون ویلنگ پر پابندی جاری رہے گی۔ کمشنر کراچی کا مزید پڑھیں

پی آئی اے پرواز میں 2 مسافروں کی ہنگامہ آرائی، ہیتھرو ایئرپورٹ پر پولیس کے حوالے

 اسلام آباد: پی آئی اے کی پرواز میں 2 مسافروں کی ہنگامہ آرائی پر لندن پولیس نے ہیتھرو ایئرپورٹ پر دونوں مسافروں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق لندن سے اسلام آباد آنے والی پرواز پی کے 786 میں 2 مسافروں کی ہنگامہ آرائی کے باعث دونوں مسافروں کو لندن پولیس نے گرفتار مزید پڑھیں

شہبازشریف دور میں انتہائی کم سود پر 50 ارب سے زائد قرضہ دیے جانے کا انکشاف

 لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے دور میں صرف 6 کمپنیوں کو کم مارک ریٹ پر مجموعی طور پر 53 ارب 28 کروڑ 27 لاکھ روپے سے زائد کی رقم بطور قرضہ دئیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ایکسپریس نیوز نے اربوں روپے قرضوں کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ حاصل کر لی ہے۔ ایکسپریس کو موصول مزید پڑھیں

سی پیک اتھارٹی کو عدالتوں میں چیلنج کرنے سے استثنی

 اسلام آباد: قائمہ کمیٹی نے سی پیک اتھارٹی کو عدالتوں میں چیلنج کرنے سے استثنی دینے کی منظوری دے دی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کا اجلاس ہوا جس میں سی پیک اتھارٹی آرڈیننس کا جائزہ لیا گیا۔ وزارت منصوبہ بندی کے حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اتھارٹی خود اپنے لیے مزید پڑھیں