تمام اسکولز کل یکم جنوری سے کھلیں گے، احسن منگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی سیکرٹری اسکول ایجوکیشن احسن منگی نے سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی کوئی تجویز قابل غور نہیں کہ اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کیا جائے، لہٰذا کراچی سمیت سندھ بھر میں مزید پڑھیں

زمین بوس عمارت کا ملبہ ہٹانے کا عمل آج صبح بھی جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پرانا حاجی کیمپ ٹمبر مارکیٹ سومرو گلی میں زمین بوس ہونے والی رہائشی عمارت کا ملبہ ہٹانے کے لیے متاثرہ مقام پر لائٹنگ کا بندوبست کرنے کے بعد شائولز کی مدد سے ملبہ ہٹانے کا عمل شروع کیا گیا جو آج بھی جاری ہے اس دوران پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری مزید پڑھیں

کراچی میں بارش اور سردی کی شدت میں اضافے کا امکان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ موسمیات نے کراچی میں 3 جنوری سے بارش اور سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ آنے والے دنوں میں کراچی میں مغربی ہوائوں کا سسٹم ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہوگا، مغربی سسٹم کے باعث بلوچستان اور سندھ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی ختم

کراچی: کمشنر کراچی نے وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کردی۔ کمشنر کراچی کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر ڈبل سواری پر پابندی ختم کی جارہی ہے تاہم اسلحہ کی نمائش، آتش گیر مواد رکھنے اور ون ویلنگ پر پابندی جاری رہے۔ کمشنر کراچی کا مزید پڑھیں

قادیانی ایسی اقلیت ہیں جنہوں نے آج تک خود کو کافر تسلیم نہیں کیا، علامہ حمادی

ٹنڈو آدم (پ ر) قادیانی خود کو غیرمسلم اقلیت تسلیم کریں، تمام حقوق دیے جائیں گے، جنید حفیظ کو ملک سے فرار کیا گیا جس کیخلاف احتجاج ہوگا، برطانیہ سمیت غیر مسلم ممالک گستاخان رسول کی پناہ گاہ بن چکے ہیں۔ تنظیم تحفظ ناموس خاتم الانبیا پاکستان، شبان ختم نبوت سندھ کے مرکزی رہنمائوں علامہ مزید پڑھیں

نوابشاہ، بلدیاتی انتخابات کی غیر حتمی، ابتدائی فہرستوں کی اشاعت

نوابشاہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر بے نظیرآباد زاہد حسین بھٹو نے ایک اعلامیے میں بتایا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات پر آئندہ بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں ضلع بے نظیر آباد کی غیر حتمی، ابتدائی انتخابی فہرستوں کی اشاعت 26 دسمبر 2019ء سے کردی گئی ہے۔ اعلامیے میں مزید بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

ایکسپریس وے کے متاثرماہی گیروں کے مطالبات تسلیم کیے جائیں ،ناگمان عبدل

گوادر (نمائندہ جسارت) گوادر ماسٹر پلان میں مقامی آبادی کے بنیادی حقوق کو نظر انداز کیا جارہا ہے۔ ایکسپر یس وے کے منصوبے سے متاثر ہونے والے مقامی ماہی گیروں کے مطالبات پورے نہیں کیے جارہے۔ کلانچی پاڑہ کے مکینوں کو جبری طور پر بے دخل کیا جارہا ہے۔ وادی ڈور کے ای پی زیڈ مزید پڑھیں

ریلوے حکام نے تیز گام کے متاثرین کو من مانے چیک تھما دیے

میرپور خاص (نمائندہ جسارت) ایم کیو ایم پاکستان میرپور خاص ڈسٹرکٹ کے انچارج خوشی محمد مغل، ڈسٹرکٹ جوائنٹ انچارجز و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے سانحہ تیز گام کے متاثرین کے لیے امدادی رقم کا اعلان کیا تھا، جس کے مطابق سانحے میں مزید پڑھیں

اندرون سندھ ،مختلف حادثات وواقعات میں 6 افراد جاں بحق

سکھر، بدین، لاڑکانہ (نمائندگان جسارت) سکھر میں مکان کی چھت گرگئی، گھر میں سوئے تین بچے فوت، باپ اور بھائی زخمی، واقعہ کے بعد علاقے میں کہرام مچ گیا۔ سکھر کے نیو پنڈ تھانے کی حدود کے علاقے بھوسہ لائن کی پٹھان کالونی میں ایک شخص ندیم شر کے مکان کی چھت اس وقت مکینوں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں محاصرہ جاری‘ غیر مقامی لوگوں کیلیے نوکریوں پرپابندی ختم

سرینگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں شدید سرد موسم اور مسلسل 148ویں روزسے وادی کشمیر اور جموں کے مختلف علاقوں میں جاری فوجی محاصرے اور سخت پابندیوں نے لوگوںکی مشکلا ت میں اور بھی اضافہ کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دفعہ 144کے تحت سخت پابندیاں نافذ ہیں جبکہ پری پیڈ موبائل، ایس مزید پڑھیں