حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر )حیدرآبادچیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر دولت رام لوہانہ نے حکومت کو یقین دلایا ہے کہ پوری بزنس کمیونٹی ملکی معاشی ترقی اور بحالی کے مشن میں حکومت کے ساتھ کھڑی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ نئے سال کی آمد ہے، 2020 میں حکومت معیشت کے حوالے سے دانشمندی کا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
صنعتوں کی ترقی کیلیے مل کر کام کرینگے،نسیم الغنی
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) سیکرٹری انڈسٹریز سندھ ڈاکٹر نسیم الغنی سہتو نے کہا ہے کہ صنعتوں کی ترقی کے لیے مل کر کام کریں گے، پانی مسائل سے واقف ہیں، صنعت میں اضافے سے روزگار بڑھے گا، تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے پر مزید پڑھیں
موٹر سائیکل حادثے میں ایک شخص ہلاک ایک زخمی
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)تھانہ ہٹڑی مغل گوٹھ کے علاقے میں موٹر سائیکل حادثے میں ایک شخص ہلاک ایک زخمی ہوگیا۔تھانہ ہٹڑی نیشنل ہائی وے گوٹھ مغل کے قریب حادثے کا شکار دو موٹر سائیکل سواروں کو سول اسپتال لایا گیا جس میں خادم حسین ملاح نامی شخص ہلاک ہوچکا تھا جبکہ محبوب حاجانو شدید زخمی ہے ۔
لاہور ہائی کورٹ ‘ صدارتی آرڈیننس کیخلاف اپیل پر اعتراض
لاہور ( آن لائن) لاہور ہائیکورٹ آفس نے نیب قوانین سے متعلق صدارتی آرڈیننس کے خلاف درخواست پر اعتراض لگا دیا۔ نیب قوانین سے متعلق صدارتی آرڈیننس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا۔ لاہور ہائی کورٹ دفتر کے مطابق فوری طور پر اس درخواست کی سماعت فوری نہیں کی جاسکتی، موسم سرما کی تعطیلات مزید پڑھیں
ایم کیو ایم بلاول کی سندھ حکومت میں شمولیت کی پیشکش پرغورکرسکتی ہے، میئرکراچی
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ بلاول کی آفر کو قبول کرنا میرے اختیارمیں نہیں، ہماری جماعت انکی آفرپرغورکرسکتی ہے۔ چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی متحدہ قومی موومنٹ کو مل کر کام کرنے اور حکومت کو گرانے کی پیشکش پر میئر کراچی اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما وسیم اختر کا کہنا مزید پڑھیں
ٹریفک جرمانوں سے وصول 75 کروڑ قومی خزانے میں جمع
رواں سال 31 لاکھ کے چالان ہوئے، بھاری چالانوں کے باوجود بے ہنگم ٹریفک کا مسئلہ حل نہ ہوسکا تمام تر توجہ چالان کاٹنے پر مرکوز رہی، قوانین پر عمل درآمد کیلئے ٹریفک پولیس کی کارکردگی مایوس کن رہی کراچی(اسٹاف رپورٹر) ٹریفک پولیس کی کارکردگی سال 2019 میں انتہائی مایوس کن رہی، ماضی کے مقابلے مزید پڑھیں
کراچی میں سبزی فروشوں نے ’’100 کا پہاڑہ‘‘ رٹ لیا سبزیوں کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگیں
بچت بازاروں میں بھی گرانفروشی کا بازار گرم، مہنگائی سے پریشان شہریوں کو بھی ان سے ریلیف نہ مل سکا، کوئی پوچھنے والا نہیں ہے، شہریوں کا الزام ٹماٹر، بھنڈی، مٹر، گاجر، کریلے، ادرک، لہسن اور دیگر سبزیاں رسد میں حائل رکاوٹوں کے خاتمے کے باوجود بدستور مہنگے داموں فروخت ہورہی ہیں کراچی (کامرس ڈیسک) مزید پڑھیں
شہر کے مختلف علاقوں میں غیرقانونی تعمیرات منہدم و سر بمہر
ڈیمالیشن اسکواڈ کی صدر ٹائون‘ آرٹلری میدان‘ کھارادر ‘گلشن اقبال اور محمود آباد میں انہدامی کارروائی آر سی سی کالمز اور پارٹیشن دیواروں‘شادی ہال کی دیواریں بلا اجازت تعمیراتی ردوبدل کی گئیں‘اعلامیہ کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیمالیشن اسکواڈ نے شہر کے مختلف علاقوں میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں منہدم و سر بمہر مزید پڑھیں
کراچی، گیس کا بحران برقرار چولہے ٹھنڈے، شہریوں کا احتجاج
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی سمیت ملک کے کئی شہروں میں گیس کا بحران برقرار ہے، کئی کئی گھنٹے گیس بند ہونے پر شہریوں نے احتجاج کیاکراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی بندش سے خواتین کو کھانا پکانے میں شدید مشکلات کا سامناہے ، جبکہ کچھ علاقوں میں گیس کی فراہمی مکمل طور پر مزید پڑھیں
فریئر ہال میں فلم کی شوٹنگ ڈائریکٹر آفس میک روم میں تبدیل
فلم کی شوٹنگ کے دوران چھٹی والے دن بھی سرکاری عملے کو ڈیوٹی پر طلب کرلیا گیا تاریخی عمارت میں فلم کی شوٹنگ کے دوران تاریخی اشیاء کو بھی نقصان پہنچایا گیا کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کراچی کی تاریخی عمارت فریئر ہال میں فلم کی شوٹنگ جاری۔ ڈائریکٹر آفس کو اداکارہ مائرہ خان کے میک مزید پڑھیں