عالمی برادری بھارت میں اقلیتوں پر مظالم کا نوٹس لے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے عالمی برادری سے بھارت میں اقلیتوں پر مظالم کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ نے ہندوستان میں امن وامان کی تشویشناک صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یو پی ہندوستان میں علماء کے ساتھ ناروا مزید پڑھیں

پناہ گاہوں پر (ن) لیگ کی تنقید غریب دشمنی کا ثبوت ہے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پناہ گاہوں پر (ن) لیگ کی تنقید غریب دشمنی کا ثبوت ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سخت سردی سے ٹھٹھرتے بے گھر افرادکیلئے سائباں کی مزید پڑھیں

‎نالائق حکومت اپنوں کو بچانے کے لئے این آراو پلس لے آئی ، مریم اورنگزیب

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نیب ترمیمی ‎آرڈیننس کے اجراء کے بعد اپوزیشن کے تمام بے گناہ قیدیوں کو فی الفوررہا کیا جائے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ‎پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ‎نالائق حکومت اپنوں کو بچانے مزید پڑھیں

نیب کی طرح ایف آئی اے کو بھی سیاسی انتقام کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے ل،پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ انسداد منشیات فورس (اے این ایف) اور قومی احتساب بیورو (نیب) کی طرح وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو بھی سیاسی انتقام کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جج ارشد ملک ویڈیو کیس کی مزید پڑھیں

ملتان، مختلف علاقوں میں پولیس اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن

ملتان (صباح نیوز) پولیس اور حساس اداروں کی جانب سے تھانہ بستی ملوک اور مخدوم رشید کے علاقوں میں آپریشن کیا گیا جس کے دوران 58 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ بھی بر آمد کرلیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق سرچ اآپریشن مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتیںنیب آرڈیننس کیخلاف احتجاج کریں گی،سینیٹر عثمان کاکڑ

کوئٹہ (آن لائن)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر وسینیٹر عثمان کاکڑ نے کہا ہے کہ موجودہ نیب آرڈیننس کو کسی صورت تسلیم نہیں کرینگے ،کرپشن کیخلاف کارروائیاں کرنے والے اب اپنی کرپشن پر نیب آرڈیننس جاری کر کے عوام کو بے وقوف بنا یا ہے ، اپوزیشن جماعتیں موجودہ نیب آرڈیننس کو یکسر مسترد مزید پڑھیں

’’ٹک ٹاک‘‘ بناتے ہوئے گولی لگنے سے نوجوان ہلاک

سیالکوٹ (صباح نیوز) سیالکوٹ میں سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی، فرسٹ ایئر کا طالب علم عمار حیدر اپنے دوستوں مسلم اور زوہیب کے ساتھ پستول ہاتھ میں لے کر ٹک ٹاک بنا رہا تھا گولی چل گئی۔ پولیس کے مطابق زوہیب نے بتایا کہ عمار پہلے اس مزید پڑھیں

تینوں ستون حدود میںرہیں تو مشکلات نہیں ہوںگی‘ شاہ محمود

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پریس کانفرنس کررہے ہیں ملتان(خبرایجنسیاں) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ملک کے تینوں ستون اپنی حدود میں رہیں تو مشکلات پیدا نہیں ہوں گی۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ اس وقت بھارت 2 سوچوں میں تقسیم دکھائی دے رہا ہے، بھارت مزید پڑھیں

لٹیرالیگ قیادت غریب عوام سے دشمنی کا منظر پیش کر رہی ہے،فردوس عاشق اعوان

اسلا م آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس  عاشق اعوان   کا کہنا ہے کہ لٹیرالیگ قیادت غریب پاکستانیوں کو بےگھر کر کےایون فیلڈ کے پرآسائش محل میں لطف اٹھا رہے ہیں جبکہ (ن) لیگ بے گھر افراد  کے بجائے لندن کی آرام دہ پناہ گاہوں پر تنقید کریں۔ وزیر اعظم کی معاون خصوصی مزید پڑھیں

حکومت کا کام اداروں کوناکامی کے سرٹیفکیٹس دلونا ہے، پرویزرشید

لاہور: رہنمامسلم لیگ (ن) پرویزرشید کا کہنا ہے کہ حکومت  کی ناقص  اقدامات کی وجہ سے ایف آئی اے،اے این ایف اور نیب ناکام ہوگئے ہیں جبکہ اس حکومت کا کام ہے کہ وہ اداروں کوناکامی کے سرٹیفکیٹس دلوائے۔ رہنماںمسلم لیگ (ن) پرویزرشید نے میڈیا سے گفتگوں کرتے ہوئے کہا کہ حکومت  ایف آئی اے مزید پڑھیں