عمران خان کا دامن داغدار نہیں،نیب آرڈیننس پر سیاست شرمناک ہے،فردوس عاشق

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان تقریب سے خطاب کررہی ہیں اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق نے کہا ہے کہ لیگی ترجمانوں کی نیب ترمیمی آرڈیننس پر سیاست افسوسناک ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان کادامن صاف ، انہیں احتساب کا مزید پڑھیں

پاکستانی سفارتکاروں کیلیے شراب ممنوع قراردی جائے،عبدالباسط

اسلام آباد ( آن لائن ) سابق سینئر سفارت کارعبدالباسط نے سوشل میڈیا پر وزیراعظم کے نام پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ ریاست مدینہ قائم کرنے کی بنیاد اس بات سے رکھی جائے کہ بیرونی ممالک میں تعینات پاکستانی سفارتکاروںکو اہم تقریبات میں شراب کے استعمال پر پابندی عاید کی جائے۔ سفارتکار سرکاری مزید پڑھیں

پنجاب میں صنعتوں کو گیس کی فراہمی کل بحال کی جائیگی ‘حکومت

لاہور (آن لائن) حکومت نے کہا ہے کہ مول گیس فیلڈ سے سپلائی کی فراہمی اور ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) کی اضافی مقدار کی فراہمی کے بعد صنعتی شعبے خاص طور پر پنجاب میں قدرتی گیس منگل (31 دسمبر) سے فراہم کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سوئی ناردرن مزید پڑھیں

سکھر میں مکان کی چھت گرنے کے باعث 3 بچے جاں بحق، 2 زخمی

سکھر (صباح نیوز) سکھر کے علاقے نیو پنڈ میں مکان کی چھت گرنے سے3 بچے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نیوپنڈ بھوسہ لائن میں مکان کی بوسیدہ چھت گر گئی، جس کے ملبے تلے دبنے سے ایک ہی خاندان کے3 بچے13 سالہ ناہید،9 سالہ بینظیراور6 سالہ وسیم موقع پرجاں بحق ہوگئے۔ واقعے میں بچوں مزید پڑھیں

غیر مستحق افراد کو اربوں روپے کی امداد دینا ظلم ہے‘ اکانومی واچ

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان اکانومی واچ کے چیئرمین محمد اسلم خان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میںصفائی کے عمل کی بھرپور حمایت کرتے ہیں‘ یہ ادارہ لاکھوں ایسے مستحقین کو مدد فراہم کر رہا ہے جن کے لیے امداد کے بغیر زندگی گزارنا ناممکن ہے تاہم سیاسی مزید پڑھیں

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ایف سی کا کردار نمایاں ہے، بریگیڈیئر فرقان

کوئٹہ (نمائندہ جسارت) ڈی آئی جی ایف سی نارتھ بریگیڈیئر فرقان معظم نے کہا ہے کہ ایف سی کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں نمایاں کردار ہے، امن و امان اور ملک کے استحکام کیلیے ہمیشہ قربانیاں دی ہیں، ایف سی سرحدوں کی حفاظت اور منشیات کی اسمگلنگ کے ساتھ ساتھ مختلف منصوبوں کو مزید پڑھیں

ہلمند میں افغان فوجی اڈے پر حملہ‘10اہلکار مارے گئے

قندھار(آن لائن)جنوبی صوبہ ہلمند میں ہفتہ کو ایک فوجی اڈے پر طالبان کے ایک حملے میں 10 افغان فوجی اہلکار ہلا ک اور 4زخمی ہو گئے ،تفصیلات کے مطابق طالبان نے ضلع سنگین میں افغان فوجی اڈے کو سرنگ بنا کر بارود سے اڑادیا‘ حملے سے فوجی اڈہ مکمل طورپر تباہ گیا‘ افغان سیکورٹی حکام مزید پڑھیں

ملک بھر میں شدید دھند‘ پنجاب میں ٹریفک حادثات میں 13ہلاک‘ گیس لوڈشیڈنگ سے زندگی اجیرن

اسلام آباد/ گوجرانوالہ/ بہاولنگر/ لاہور/ فیصل آباد (خبر ایجنسیاں) ملک بھر میں شدید دھند پڑی‘ پنجاب میں ٹریفک حادثات میں13افرادہلاک ہوگئے‘ گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ سے زندگی اجیرن ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 3 دوست موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ مزید پڑھیں

کراچی: سی این جی اسٹیشنز 12 گھنٹے کے لیے کھولنے کا اعلان

کراچی سمیت سندھ کے بیشر علاقوں میں سی این جی اسٹیشنز کھول دیے گئے۔ سوئی سدرن گیس انتظامیہ نے سندھ کے مختلف علاقوں میں سی این جی اسٹیشنز 12 گھنٹے کے لیے کھول دیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ انتظامیہ نے گزشتہ روز 6 دن سے بند اسٹیشنز کو کھولنے کا اعلان کیا تھا تاہم مزید پڑھیں

پاکستان میں قدرتی عجائب کا خزانہ پوشیدہ ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان وہ دھرتی ہے جس کی خاک میں قدرتی عجائب کا خزانہ پوشیدہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان ناقابل تصور حسن کی سرزمین ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں