اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے پتے کا کامیاب آپریشن ہوگیا، انہیں آئندہ جمعہ تک اسپتال میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کا اسلام آباد کے ایک نجی اسپتال میں پتے کا آپریشن کامیابی سے ہو گیا ہے جس کے بعد انہیں خصوصی کمرے میں منتقل مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ولیمے کی تقریب میں خواتین کی تصاویر بنانے پر فائرنگ ، دولہا جاں بحق
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں ولیمے کی تقریب میں خواتین کی ویڈیو اور تصاویر بنانے کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں دولہا جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پشاور کے مضافاتی علاقے سردار گڑھی میں ولیمے کی تقریب جاری تھی کہ اس دوران خواتین کی تصاویر اور ویڈیو بنانے سے روکنے کے معاملے پر جھگڑا ہوگیا۔جھگڑے مزید پڑھیں
نیب ترمیمی آرڈیننس 2020ء فوری طور پر نافذ کردیا گیا
لاہور (آن لائن) قومی اسمبلی کی منظوری کے بغیر صدارتی آرڈیننس کے ذریعے منظور کئے جانے والا نیب ترمیمی آرڈیننس 2020ء فوری طور پر نافذ کردیا گیا ہے۔ آرڈیننس کے نفاذ کے بعد نیب کے اختیارات محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔ ترمیمی آرڈیننس کے نفاذ کے بعد اب نیب کسی بھی ملزم کا 90 مزید پڑھیں
او آئی سی کا کشمیر پر خصوصی اجلاس پاکستان میں بلانے کا فیصلہ
اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی) نے اسلام آباد میں مقبوضہ کشمیر اور بھارت کے مسلمانوں کے تحفظ کے حوالے سے خصوصی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیر اعظم عمران خان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ کشمیر کے مسئلے پر اسلامی تعاون مزید پڑھیں
خصوصی افراد کی فلاح حکومت کی ترجیح ہے، سردار مسعود خان
اسلام آباد (آن لائن) آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ خصوصی افراد کی فلاح وبہبود حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، آزادکشمیر کی سرکاری شعبے میں قائم جامعات میں معذور افراد کے تعلیمی کوٹے اور سرکاری شعبے میں ملازمتوں میں مختص کوٹے پر عملدر آمد کو یقینی بنانے کے لیے مزید پڑھیں
پرویز مشرف کو سزا آئین و قانون کے مطابق ہے،اسفندیار ولی
پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کو عدالت کی جانب سے دی جانیوالی سزا درست اور آئین و قانون کے مطابق ہے لیکن فیصلے کا پیرا 66 غیر انسانی ہے،اس سے ہٹ کر فیصلہ جمہوری قوتوں کی جیت ہے،اگر فیلڈ مارشل کو سزا دی جاتی تو مزید پڑھیں
عمرانی حکومت کا سورج غروب ہونیوالا ہے‘ عبدالغفور حیدری
کوئٹہ (آن لائن)جمعیت علما اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ عمرانی حکومت کا سورج غروب ہونے والا ہے، کچھ احمق وزرا آج بھی گالم گلوچ سے باز نہیں آرہے، نیب بلاامتیازاحتساب کے بیانیے پر عمل کرے اور حکمران جماعت کے کرپٹ عناصر کو کٹہرے میں لاکر جانبداری کے تاثر مزید پڑھیں
اسلام آباد کی ایف 7 سپر مارکیٹ دھماکے سے لرز اٹھی،13 زخمی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد کی ایف 7 سپر مارکیٹ دھماکے سے لرز اٹھی، ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا وفاقی دارالحکومت کی مصروف ترین مارکیٹ کے ایک ہوٹل میں ہوا جس کے باعث 13 افراد زخمی ہوئے اور 2 ہوٹلز کو بری طرح نقصان پہنچا، دھماکا گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث ہوا۔ میڈیا مزید پڑھیں
حکومتی منصوبوںکی مؤثر تشہیر کی جائے،سیکرٹری اطلاعات کی افسران کو ہدایت
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سیکرٹری اطلاعات و محنت سندھ عبدالرشید سولنگی نے محکمہ اطلاعات سندھ کے افسران پر زور دیا ہے کہ وہ حکومت سندھ کے عوامی فلاح بہبود کے منصوبوں کے متعلق میڈیا کے ذریعے عوام کو آگاہ کریںتاکہ لوگ زیادہ سے زیادہ ان منصوبوں سے استفادہ کرسکیں۔ وہ سرکٹ ہائوس حیدرآباد میں محکمہ اطلاعات حیدرآباد ڈویژن مزید پڑھیں
نیب قوانین میں ترامیم شہباز شریف کے لیے فائدہ مند
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب قوانین میں ترامیم شہباز شریف کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ، پنجاب اسمبلی کے قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز، بیوروکریٹ احد چیمہ، فواد حسن فواد، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبد العلیم خان مزید پڑھیں