گیس پریشر میں کمی، شہری سراپا احتجاج

کراچی:  شہر کے کئی علاقوں میں گیس  پریشر میں کمی سے مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت آباد ،لانڈھی ، لانڈھی ،لیاری ،گذری،اسکیم 33 سمیت کئی علاقوں میں گیس  پریشر میں کمی سے مکین شدید پریشان ہوگئے ،معمولات زندگی درہم برہم ہوگئے ،گیس کی عدم فراہمی پر مکینوں کے صبر مزید پڑھیں

جلال پور منصوبے سے ڈیڑھ لاکھ ایکڑ اراضی سیراب ہوگی، فواد چودھری

پنڈدادن خان (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ 117 کلو میٹر طویل جلال پور اری گیشن کینال منصوبے سے ڈیڑھ لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی سیراب ہوگی جبکہ پینے کے لیے بھی صاف پانی دستیاب ہوگا، اس منصوبے کے بارے میں 1818ء میں سوچا گیا مزید پڑھیں

ن لیگی رہنما ؤں راناثنا اللہ اور مفتاح اسماعیل کو رہا کردیا گیا

لاہور/ راولپنڈی/ فیصل آباد/کراچی (نمائندہ جسارت / صباح نیوز / اسٹاف رپورٹر) منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کو ضمانت پر جیل سے رہا کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے 2 روز قبل رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت 10، 10 لاکھ روپے کے 2 مچلکوں کے عوض منظور مزید پڑھیں

آج رات کے وقت سردی کی شدت میں اضافہ متوقع

کراچی:  جمعرات کو شہر میں کوئٹہ کی جانب سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار کم ہونے کے سبب سردی میں معمولی کمی رہی۔ آج جمعے کو رات کے وقت سردی میں اضافہ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جعمرات کو شہر میں دومتفرق سمتوں کی ہوائیں چلیں، صبح کے وقت کوئٹہ کی شمال مشرقی جبکہ مزید پڑھیں

مودی آزاد کشمیر میںواردات کرسکتا ہے‘ باجوہ کو باربار آگاہ کیا‘ فوج تیار ہے‘ وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے سعودی وزیر خارجہ شہزاد فیصل بن فرحان السعودملاقات کررہے ہیں پنڈدادنخان(خبرایجنسیاں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر اور بھارت کے اندرونی حالات سے توجہ ہٹانے کے لیے نریندر مودی ضرور آزاد کشمیر میں کوئی واردات کرے گا۔جمعرات کو جہلم کی تحصیل پنڈ دادنخان میں جلال پور مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب کی وزیراعظم کے میڈیا کومافیا کہنے کے بیان کی شدید مذمت

 اسلام آباد: مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے میڈیا کو مافیا کہنے کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا کو مافیا کہنا شرمناک، افسوسناک اورقابل مذمت ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے میڈیا کومافیا کہنے کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نالائق، نااہل اورسلیکٹڈ وزیراعظم مزید پڑھیں

پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کا فیصلہ چیلنج کر دیا

لاہور:سابق صدر پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ سابق صدرو آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کی جانب سے  86 صفحات پر مشتمل درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی ہے، درخواست میں کہا گیا ہے کہ خصوصی عدالت نے عجلت میں فیصلہ سنایا، ہمارا مذہب آئین مزید پڑھیں

بینظیر کے قاتلوں نے وفاق کی زنجیر کو توڑنے کی سازش کی، بلاول بھٹو زرداری

 راولپنڈی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بینظیر کے قاتلوں نے وفاق کی زنجیر کو توڑنے کی سازش کی تھی۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ بینظیر بھٹو وفاقِ پاکستان کی سب سے مضبوط زنجیر تھیں اور ان مزید پڑھیں

پرویز مشرف نے سزائے موت کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

 لاہور: سابق صدر پرویز مشرف نے سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ سابق صدر و آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف نے سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے، سابق صدر کی جانب سے خصوصی عدالت کی مزید پڑھیں

گوجرنوالہ میں بڑی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گرد گرفتار

گوجرنوالہ: محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے گوجرنوالہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن  کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق القاعدہ نیٹ ورک سے ہے جبکہ ان کے قبضے سے بھاری مزید پڑھیں