اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مودی حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جو آگ لگائی تھی وہ پورے ہندوستان میں پھیل چکی ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت سابقہ خارجہ سیکریٹریز کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں مقبوضہ جموں کشمیرمیں جاری بھارتی جارحیت اورخطے میں امن مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
گوجرانوالہ میں حساس ادارے کا آپریشن، کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گرد گرفتار
گجرانوالہ: محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب اور حساس ادارے نے مشترکہ آپریشن میں کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ گوجرنوالہ میں سی ٹی ڈی پنجاب اور حساس ادارے نے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گردوں کو مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں لگائی گئی آگ پورے بھارت میں پھیل چکی ہے: وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر میں لگائی گئی آگ پورے بھارت میں پھیل چکی ہے۔ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت سابقہ خارجہ سیکرٹریز کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور علاقائی امن کی تشویشناک صورتحال پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں
پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ
کراچی: پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب اورمکران کوسٹ پرمیزائلز فائرکرنے کے کامیاب مظاہرے کیے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جنگی بحری جہاز اور ہوائی جہاز نے سطح سمندر پر مار کرنے والے اینٹی شپ میزائلز فائر کئے اور فاسٹ اٹیک کرافٹ نے سطح سمندر سے زمین پر میزائل فائر کیا جبکہ زیر سمندر روایتی آبدوز مزید پڑھیں
نیب کا بلوچستان انٹیگریٹڈ واٹر ریسورسز مینیجمنٹ میں اربوں کی کرپشن کا انکشاف
کوئٹہ: نیب نے بلوچستان انٹیگریٹڈ واٹر ریسورسز مینیجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں 2 ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف کیا ہے۔ بلوچستان انٹیگریٹڈ واٹر ریسورسز مینیجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں 2 ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، ترجمان نیب کے مطابق نیب بلوچستان نے جعلی کمپنی کے مالکان، پروجیکٹ ڈائریکٹر سمیت 10 افراد کے مزید پڑھیں
بے نظیر بھٹو کی 12 ویں برسی، پی پی کا آج لیاقت باغ میں مرکزی جلسہ
راولپنڈی: پیپلز پارٹی اپنی سابق چیئرمین پرسن بے نظیر بھٹو کی 12 ویں برسی آج منائے گی جب کہ مرکزی جلسہ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں ہوگا۔ ایکسپریس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی اپنی سابق چیئرپرسن اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی 12 ویں آج منارہی ہے۔ اس سلسلے میں ملک بھر میں تقاریب مزید پڑھیں
پرویز مشرف جلد واپس پاکستان آئیں گے‘سینئر صحافی کا انکشاف
سابق صدر کا کہنا ہے میری صحت کچھ بہتر ہو جائے تو میں پاکستان آونگا، میں مرنا ہی پاکستان میں چاہتا ہوں بجائے میرے مرنے کا انتظار کرنے کے اور مجھے گھسیٹنے کے میں پاکستان خود آئوںگا‘ صابر شاکر کا نجی ٹی وی کو انٹر ویو اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پرویز مشرف پاکستان آنے کا فیصلہ مزید پڑھیں
رانا ثناء کی ضمانت افسوسناک ہے،اے این ایف کا عدالت عظمیٰ جانے کا اعلان
اسلام آباد(خبر ایجنسیاں) اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنا اللہ کی رہائی کو عدالت عظمیٰ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔اے این ایف کے ترجمان کے مطابق ادارے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کی منشیات برآمدگی کیس میں لاہور ہائی کورٹ کی جانب سےرہائی کے حکم کو مزید پڑھیں
منشیات کیس،رانا ثناء کا چیف جسٹس سے جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ
فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ جیسے مجھے رکھا گیا ایسے شہریار آفریدی اور فروس عاشق کو رکھا جائے۔انکو مہینہ بھی ایسے رکھا گیا تو یہ ملک چھوڑ جائینگےجس عقوبت خانے میں مجھے رکھا گیا اسکی تفصیلات نہیں بتا سکتا، اگر 6 ماہ بعد رہائی ملی تواسے مزید پڑھیں
ابرار الحق کی بطو ر چیئرمین ہلال احمر تعیناتی درست قرار
اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر سعید الٰہی کی درخواستمسترد کرتے ہوئے ابرار الحق چیئرمین ہلال احمر تعیناتی درست قرار دے دیا جبکہ ڈاکٹر سعید الٰہی کی درخواست مسترد کردی۔ عدالت نے ابرار الحق کی چیئرمین ہلال احمر تعیناتی کے خلاف سٹے آرڈر بھی خارج کر دیا۔ کیس کی سماعت چیف مزید پڑھیں