علی رضا عابدی کا قتل کرنے والوں نے کراچی کا مضبوط سپوت چھین لیا، فاروق ستار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے سابق ایم این اے علی رضا عابدی کی پہلی برسی کے موقع پر امام بارگاہ یثرب میں فاتحہ و مجلس میں شرکت اور دعائے مغفرت کی۔ اس موقع پر انہوں نے علی رضا عابدی کے والد اور دیگر اہل خانہ سے مزید پڑھیں

وزیراعظم آج پنڈدادن خان میں جلال پور کینال منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج پنڈدادن خان آئیں گے جہاں وہ جلال پور کینال منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ جس کے لیے انتظامات مکمل کرکے سیکورٹی اقدامات کر لیے گئے ہیں۔ اس منصوبے سے رسول ہیڈ برج سے خوشاب تک 170 کلومیٹر نئی نہر کو مکمل کیا جائے گا۔ وزیراعظم آج مزید پڑھیں

نواز شریف کی 70 ویں سالگرہ منائی گئی، صحتیابی کے لیے خصوصی دعائیں

لاہور (این این آئی) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف 70 برس کے ہوگئے۔ سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف 25 دسمبر 1949ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ نواز شریف ان دنوں اپنے علاج کی غرض سے لندن میں مقیم ہیں۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کی سالگرہ کے دن کی مزید پڑھیں

بلاول کے خلاف بیان بازی شیخ رشید کا وسیلہ روزگار ہے، سعید غنی کا بیان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے خلاف بیان بازی شیخ رشید کا وسیلہ روزگار ہے، شیخ رشید جیالوں کو اپنی طرح بزدل نہ سمجھیں، انہوں نے اپنے بیان میں کہاکہ شیخ رشید جیسے لوگ ایک حوالدار کے ڈر سے سیاسی وفاداریاں تبدیل کرتے ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں

ایم ڈی پسنی فش ہاربر اتھارٹی بلوچستان کیخلاف ریفرنس دائر

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان کے گریڈ 20 کے ایک سرکاری افسر کے کروڑوں روپے مالیت کے غیر قانونی اثاثہ جات سامنے آنے پر قومی احتساب بیورو بلوچستان نے مینیجنگ ڈائریکٹر پسنی فش ہاربر اتھارٹی بلوچستان علی گل کرد کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت کوئٹہ میں دائر کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق ڈی مزید پڑھیں

گوادر: ملک کے سب بڑے ائرپورٹ پر کام کا آغاز

گوادر (آن لائن) پاکستان کے سب بڑے بین الاقوامی ائرپورٹ پر کام کا آغاز کردیاگیا، حکومت چین کے اشتراک سے گوادرمیں بین الاقوامی ائرپورٹ کے تعمیراتی کام کا سامان لے کر چینی بحری جہازگوادر پورٹ پہنچ گئے ہیں، 40 کنٹینروں سے بھرے چینی بحری جہاز گوادرپورٹپہنچنے پر تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں جامعہ بلوچستان مزید پڑھیں

آرمی چیف کی درگاہ لعل شہبازقلندر پر حاضری،پھولوںکی چادر چڑھائی

نوابشاہ ( رپورٹ کاشف رضا )سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کی خصوصی طیارے کے ذریعے نوابشاہ آمد جہاں سے بذریعہ ہیلی کاپٹر سیہون شریف روانہ ہو گئے ،درگاہ سخی لعل شہباز قلندر پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی اور ملکی استحکام اور پاک افواج کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی مزید پڑھیں

رانا ثنا ء کی ضمانت سے قسمیں کھا نے والوں کا مؤقف چکنا چور ہو گیا، خواجہ آصف

سیالکوٹ (آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت نے ڈیڑھ سال میں مخالفین اور اختلا ف رائے کو کچلنے کے سوا کچھ نہیں کیا، رانا ثنا ء اللہ کی ضمانت منظور ہو گئی، قسمیں کھا نے والوں کا مؤقف چکنا چور ہو گیا۔ بدھ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان‘ شرپسندوں کا سیکورٹی فورسز پر حملہ ، اہلکار شہید ،3 لاپتا

بنوں (آن لائن) شمالی وزیرستان میں نا معلوم شرپسندوں کے سیکورٹی فورسز پر حملے کے نتیجے میں لانس نائیک شہید جبکہ3 اہلکار لاپتا ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق تحصیل شیواہ کے علاقے مدائنی میں نا معلوم حملہ آوروں نے فورسز کی ٹیم پر فائرنگ کیجس کے نتیجے میں لانس نائیک امجد زخمی اور اُن مزید پڑھیں

ایل او سی فائرنگ: دو پاکستانی فوجی شہید، تین بھارتی فوجی ہلاک

راولپنڈی: بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ سے دو پاکستانی فوجی شہید جبکہ جوابی کارروائی میں تین بھارتی فوجی بھی ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے گزشتہ 36 گھنٹے کے دوران لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں