اسلام آباد (خبر ایجنسیاں ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک قائداعظم کے نظریے کی تصدیق ہے۔قائداعظم نے جس فیصلہ کن تحریک آزادی کی سربراہی کی وہ ان کی سیاسی بصیرت کا مظہر ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے قائد اعظم کے یوم پیدائش کے موقع پر اپنے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سال 2019ء کا آخری سورج گرہن آج ہوگا
لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات کے مطابق (آج)26 دسمبر کو پاکستان کے زیادہ تر حصوں میں سورج گرہن دیکھا جا سکے گا۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات ظہیر بابر کے مطابق سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔اسلام آباد میں 8 بج کر 57 منٹ پر مکمل سورج گرہن مزید پڑھیں
ایٹمی اثاثوں کی دیکھ بھال امریکا کے بااعتماد ملازم کے حوالے کر دی گئی؟
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر معید یوسف کو معاون خصوصی برائے قومی سلامتی و اسٹریٹجک پالیسی پلاننگ تعینات کردیا۔اسی پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے سینئر صحافی اوریا مقبول جان کا کہنا ہے کہ معید یوسف کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔یہ معلوم ہے کون سا ڈویژن ہے؟ ایٹمی ہتھیاروں والا۔ مزید پڑھیں
حیدرآباد میں بانی پاکستان کے یوم ولادت کے موقع پر تقریبات و ریلیاں
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) قائد اعظم محمد علی جناحؒ کا143واں یوم دلادت جوش خروش سے منایا گیامختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا شہر بھر میں ریلیاں نکالی گئیں رینجرز کی جانب سے شکریہ جناح کے عنوان سے شہباز بلڈنگ سے اسٹیٹ بینک تک ریلی نکالی گئی جس کی قیادت سیکٹر کمانڈر قاسم رینجرز ‘ ونگ کمانڈر43‘ مزید پڑھیں
سارے ثبوت عدالت کو دیے،تمام بڑے چوروں کو ضمانتیں دی جارہی ہیں،شہر یار آفریدی
اسلام آباد(نمائندہ جسارت)وزیرمملکت انسداد منشیات شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ رانا ثنااللہ کیس کا فیصلہ نہیں آیا بلکہ لاہور ہائی کورٹ نے انہیں رہا کیا۔ عدالتوں کے فیصلے ایک وزیر کیسے بتاسکتا ہے تاہم کیس لٹکانے کے لیے تاخیری حربے استعمال کیے گئے،میں کسی کام کے سلسلے میں ملک سے باہر تھا لیکن تاثر مزید پڑھیں
وزیراعظم کندوال نہر منصوبے کا سنگ بنیا د آج رکھیں گے
اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان 121 سال پہلے سوچے گئے جلا لپو ر کندوال نہر منصوبے کا سنگِ بنیا د آج رکھیں گے، منصوبے پر 48 ارب روپے لاگت آئے گی اور منصوبہ 2024ء میں مکمل ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج جلا لپور کینال منصوبے کا سنگِ بنیاد مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان: فورسز پر حملے میں لانس نائیک شہید، 3 اہلکار لاپتا
بنوں (آن لائن) شمالی وزیرستان میں نا معلوم شرپسندوں کی سیکورٹی فورسز پر حملے میں لانس نائیک شہید جبکہ 3 اہلکار لاپتا ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق تحصیل شیواہ کے علاقہ مدائنی میں نا معلوم حملہ آوروں نے فورسز پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی، جس کے نتیجے میں لانس نائیک امجد زخمی اور ان مزید پڑھیں
پرویز مشرف نے پاکستان آنے کا فیصلہ کرلیا،صابر شاکر
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پرویز مشرف پاکستان آنے کا فیصلہ کر چکے ہیں۔ سینئر صحافی صابر شاکر کے مطابق سابق صدر کا کہنا ہے کہ میری صحت کچھ بہتر ہو جائے تو میں پاکستان جائونگا، میں مرنا ہی پاکستان میں چاہتا ہوں، بجائے میرے مرنے کا انتظار کرنے کے میں پاکستان خود آئونگا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
دو قومی نظریے پر پاکستان کی تخلیق ایک حقیقت ہے،آرمی چیف
کراچی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بانی پاکستان کی یوم ولادت پر مزار قائد پر حاضری کے دوران فاتحہ خوانی کررہے ہیں راولپنڈی(اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قائداعظم کا پاکستان بنانے کے لیے دو قومی نظریہ حقیقت بن گیا ہے، قیام پاکستان کے لیے مزید پڑھیں
نواز شری� کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی مدت آج مکمل
لاہور/اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی اور طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت کی مدت آج مکمل ہو گی، عدالت نے نواز شریف کو 8 ہفتوں بعد پنجاب حکومت سے رجوع کرنے کا حکم دیا تھا، تاہم سابق وزیراعظم اور ان کے اہلخانہ نے سزا معطلی کی مدت میں توسیع مزید پڑھیں