شہباز دور کے ایک اور منصوبے لاہور رنگ روڈ میں59 ارب کی بے ضابطگیاں

 لاہور:  سابق وزیراعلی شہباز شریف دور کے ایک اور بڑے منصوبے لاہور رنگ روڈ میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ اس حوالے سے اسپیشل آڈٹ رپورٹ تیار کر لی گئی جس کے مطابق سول ورک، زمین کی خریداری، فنانشل مینجمنٹ اور ٹھیکہ دینے میں59 ارب 39کروڑ 94 لاکھ روپے سے زائد مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک قائداعظم کے یقین کی تصدیق ہے،وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک قائداعظم کے یقین کی تصدیق ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے قائد اعظم کے یوم پیدائش کے موقع پر پیغام میں کہا کہ مسلمانوں کے لیے آزاد وطن بنانے میں قائداعظم نے بے لوث مثالی کردار پیش کیا، انہوں نے پوری مزید پڑھیں

وزیراعظم کے دورہ کراچی کی اطلاع نہیں دی جاتی،وزیراعلیٰ سندھ

 کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ انہیں وزیراعظم کے دورہ کراچی کی اطلاع نہیں دی جاتی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ہمراہ مزارِ قائد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا طویل اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

سوات میں گھر کے کمرے میں گیس بھرنے سے 3 افراد جاں بحق

سوات: مینگورہ شہر میں ایک گھر کے کمرے میں گیس بھرگئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مینگورہ کے نواحی علاقہ طاہر آباد میں شدید سردی کے باعث گھر کے اندر موجود افراد ہیٹر جلاکر سو رہے تھے کہ اس دوران گیس خارج ہونے لگی۔ کمرے میں گیس بھرنے سے تین افراد جاں مزید پڑھیں

سانگھڑ ڈسٹرکٹ بار نے ہمیشہ جمہوریت کی حمایت کی، الطاف جونیجو

سانگھڑ (نمائندہ جسارت) جو ادارے جمہوری انداز میں نہیں چلتے وہ کامیابی کی طرف راغب نہیں ہوسکتے، الطاف جونیجو صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سانگھڑ۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سانگھڑ کے صدر الطاف جونیجو نے نیشنل پریس کلب کی منتخب باڈی کو مبارک باد دی۔ اس موقع پر نیشنل پریس کلب کے منتخب صدر محمد مزید پڑھیں

ٹنڈومحمدخان،جئے سندھ تحریک کا کارکنان کی جبری گمشدگی کیخلاف احتجاج

ٹنڈو محمد خان(نمائندہ جسارت) جیم سندھ تحریک کی جانب سے کارکنوں کی جبری گمشدگی کے خلاف ریلی نکالی گئی اور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ جئے سندھ تحریک ضلع ٹنڈو محمد خان کی جانب سے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی اور ضلعی رہنما عبد الخالق خاصخیلی کی قیادت میں پریس کلب کے سامنے مزید پڑھیں

ایس ایس بدین کے ضلع میںپولیس افسران  کے تقرر،تبادلے اور معطل کے احکامات

بدین(نمائندہ جسارت) ایس ایس پی بدین حسن سردار نیازی نے سب انسپکٹر بشیر احمد چانڈیو ایس ایچ او کڈھن کو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر معطل کر کہ پولیس لائن روانہ کردیا اور پولیس لائن بدین سے سب انسپکٹر مول چند کو ایس ایچ او کڈھن تھانہ تعینات کردیا.سب انسپکٹر غلام شبیر کھوسو کو پولیس مزید پڑھیں

انصاف کا دوہرا نظام برداشت نہیں کیا جائے گا، بابر حسین سلہری

شادی لارج (نمائندہ جسارت) ملک میں انصاف کا دوہرا نظام برداشت نہیں کیا جائے گا، بابر حسین سلہری۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس (انٹرنیشنل) کے مرکزی صدر بابر سلہری پاکستان میں انسانی حقوق پر کام کرنے والی اقوام متحدہ کی ممبر تنظیم (IHRO) کے زیر اہتمام منعقد 19ویں سالانہ نیشنل مزید پڑھیں

حیدرآباد،گوٹھ ابوبکر میمن کے رہائشی  کا بیوی کی عدم بازیابی پر احتجاج

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) گوٹھ ابوبکر میمن کے رہائشی منٹھار نے اپنی بیوی نصیبہ کی بازیابی کے لیے حیدرآبادپریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے الزام لگایا کہ پانچ روز قبل میں مزدوری پر گیا ہوا تھا تو بااثر شخص رحمت اللہ اپنے افراد کے ساتھ آیا اور میری بیوی نصیباں کو نشہ آوور شے دے کر مزید پڑھیں

حیدرآباد،جئے سندھ تحریک کی گم شدہ افراد کی  بازیابی کے لیے پریس کلب کے سامنے مظاہرہ

حیدرآباد(اسٹاف رپور)جئے سندھ تحریک کی جانب سے گم شدہ افراد عبدالفتاح چنا ایڈووکیٹ‘ دیدار شام‘ مسعود شاہ ودیگر کی بازیابی کے لیے حیدرآبادپریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتال اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے راجا سندھی‘ عمران بردی‘ روشن سندھی‘ ساجد سندھی ودیگر نے کہاکہ جئے سندھ تحریک کے قائم مزید پڑھیں