اسلام آباد: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 144واں یوم پیدائش آج ملی یکجہتی سے منایا جارہا ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح کا 144 واں یوم پیدائش آج ملی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے، دن کا آغاز نماز فجر کے بعد خصوصی دعاؤں سے ہوا جس میں قائد اعظم کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
انتہا پسند ہندو مسلم اقلیت کوعزت کے ساتھ نہیں رہنے دیں گے،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قائد اعظم کو یقین تھا کہ بھارت کے انتہا پسند ہندو مسلم اقلیت کوعزت اور وقار کے ساتھ نہیں رہنے دیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے قائد اعظم کے 144 ویں یوم پیدائش کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ مسلمانوں مزید پڑھیں
نہ ہم پہلے بھارت کے ساتھ تھے اور نہ اب ہیں،مشعال ملک
اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ نہ ہم پہلے بھارت کے ساتھ تھے اور نہ اب ہیں۔ حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے یوم قائدؒ کے 144 موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں پوری پاکستانی قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ قائداعظم مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر : علی گیلانی‘ یاسین ملک ودیگر حریت رہنما جھوٹے مقدمات میں طلب
سری نگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںسری نگر کی ایک عدالت نے مسلسل پانچویں مرتبہ جیل حکام کو 21 سال پرانے جھوٹے مقدمے میں غیر قانونی طور پر نظر بند جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک اور دیگر حریت رہنماؤں کو پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عدالت 1998 مزید پڑھیں
شہریت کامتنازع قانون : طالبہ کا بھارتی صدر سے گولڈ میڈل لینے سے انکار
اسلام آباد (اے پی پی) بھارت میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف ایک جراٗتمند مسلمان طالبہ نے یونیورسٹی کی تقریب میں ڈگری لینے کے بعد احتجاجاً بھارتی صدر سے گولڈ میڈل لینے سے انکار کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق طالبہ رابعہ عبدالرحیم نے یونیورسٹی کی تعلیم اعزاز کے ساتھ مکمل کیے جانے کے مزید پڑھیں
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا143واںیوم پیدائش آ ج منایا جائے گا
اسلا م آ با د (آن لائن) بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا143واںیوم پیدائش آ ج بدھ کو منایا جائے گا اس سلسلے میں ملک بھر میں تقریبات منعقد کی جائیں گی جبکہ مسلم لیگ،تحریک انصاف،پیپلز پارٹی ، نظریہ پاکستان فائونڈیشن اور سرکاری و نجی سطح پر سماجی تنظیموں کے زیر مزید پڑھیں
احتساب عدالت‘ شہباز شریف کوپیشی کیلیے آخری موقع مل گیا
لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب و اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو7 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چودھری نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ عدالت نے کہا کہ شہباز شریف آشیانہ اقبال کرپشن ریفرنس میں مسلسل غیر حاضر ہیں، لیگی رہنما کی مزید پڑھیں
بدین اسٹینڈ روڈ کی خستہ حالی سے حادثات معمول بن چکے ،ندیم قاضی
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے صدر ندیم قاضی و نائب صدر شعیب جعفری انچارج میڈیا سیل رضوان گدی نے بدین اسٹینڈ روڈ، سبزی منڈی روڈ اور تھررینجرز ہیڈ کوارٹر روڈ کی تباہ حالی اور ٹوٹ پھوٹ کے خلا ف اعلیٰ حکام و انتظامیہ کی توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ مذکورہ روڈز کی مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا حکومت پشاور میٹرو کی تحقیقات رکوانے سپریم کورٹ پہنچ گئی
اسلام آباد / پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور میٹرو کی تحقیقات رکوانے کے لیے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مخدوم علی خان ایڈوکیٹ کی وساطت سے سپریم کورٹ اسلام آباد اور پشاور رجسٹری میں الگ الگ درخواستیں دائر کی ہیں جن میں موقف اختیار کیا گیا مزید پڑھیں
منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنااللہ کی ضمانت منظور
لاہور: ہائیکورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں (ن) لیگ کے رہنما رانا ثنااللہ کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر راںا ثنااللہ کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ عدالت نے ضمانت پر رہائی کے بدلے 10،10 لاکھ روپے کے 2 مچلکے جمع کرانے کا بھی مزید پڑھیں