پشاور: خیبر پختونخوا میں فورتھ شیڈول میں شامل 26 افغان باشندوں کے افغانستان فرار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ خیبر پختونخوا میں شیڈول فور میں شامل 378 افراد میں 26 افغان باشندے بھی شامل ہیں جنہیں 2008 سے2019 کے دوران صوبے کے مختف اضلاع سے سکیورٹی اداروں کی سفارش پر شیڈول فور میں شامل کیا گیا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کابینہ نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کے فیصلے کی توثیق کردی
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کے ذیلی کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں باضابطہ ایجنڈے پر غور کے بعد مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا نام ای سی مزید پڑھیں
نواز شریف نے پنجاب حکومت سے ضمانت میں توسیع کی درخواست کردی
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کے لئے چیف سیکرٹری پنجاب کے پاس درخواست جمع کرادی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کے لئے دائر درخواست میں ان کی وطن واپسی کی کوئی تاریخ نہیں بتائی گئی۔ درخواست میں کیا گیا ہے کہ نواز شریف کی طبیعت مزید پڑھیں
کسی پارٹی چیئرمین کے نازیبا الفاظ یا دھمکی قانونی عمل سے نہیں روک سکتے، نیب
اسلام آباد: نیب کا کہنا ہے کہ ملک کی ایک سیاسی جماعت کے چیئرمین کی جانب سے نازیبا الفاظ کا استعمال اور دھمکی ہمیں قانونی عمل سے نہیں روک سکتی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کے ترجمان نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے نیب میں پیش نہ ہونے کی رپورٹس کو بلاول مزید پڑھیں
قومی مفادات کے خلاف حکومتی اقدامات کو بے نقاب کرتے رہیں گے، شہباز شریف
لندن/ لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ اوچھے ہتھکنڈوں سے قوم کے حقوق کے تحفظ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے بلکہ قومی مفادات کے خلاف حکومتی اقدامات کو بے نقاب کرتے رہیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہبازشریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کی قیادت کا ہنگامی اجلاس ہوا، جس مزید پڑھیں
2020 پاکستان کی ترقی کا سال ہوگا، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 2020 پاکستان کی ترقی کا سال ہوگا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ سمندر پار مقیم پاکستانی ہمارا سرمایہ ہیں، یہ لوگ ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ بیرون ملک محنت مزدوری کرنے والوں سے ہی پاکستان مزید پڑھیں
ڈاکٹر معید یوسف قومی سلامتی کے معاون خصوصی مقرر
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے ڈاکٹر معید ڈبلیو یوسف کو قومی سلامتی کا معاون خصوصی مقرر کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق معروف محقق اور ماہر بین الاقوامی امور ڈاکٹر معید یوسف کو وزیر اعظم عمران خان کا معاون خصوصی برائے قومی سلامتی مقرر کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر معید یوسف کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
سعودی وزیر خارجہ جمعرات کو پاکستان پہنچیں گے
اسلام آباد: سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود جمعرات کو اسلام آباد آئیں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود ایک روزہ دورے پر جمعرات کو اسلام آباد آئیں گے۔ وہ اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی مزید پڑھیں
سعد رفیق اور پولیس اہل کاروں میں آنکھ مچولی، کمرۂعدالت میں الجھ پڑے
پولیس اہل کاروں کی سعد رفیق کو میڈیا سے گفتگو کرنے سے روکنے کی کوشش پر تلخ کلامی بھی ہوئی سعد رفیق نے میڈیا تک اپنی بات پہنچانے کا حل نکال لیاہاتھ سے لکھی تحریران کے حوالے کر دی لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)خواجہ سعد رفیق اور پولیس اہل کاروں کے درمیان میڈیا سے بات کرنے کے معاملے مزید پڑھیں
فواد چوہدری نے اپوزیشن سے تعلقات بہتر کرنے کی تجویز دے دی
حکومت کو اپوزیشن کیساتھ تعلق بہتربنانا پڑیگا، بات وہاں سے شروع کی جائے جہاں زیادہ فاصلہ نہ ہو اپوزیشن کہتی انصاف ہونا چاہیے،اس بات کو تسلیم کرنا چاہیے‘ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا تبصرہ لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے اپوزیشن سے تعلقات بہتر کرنے کی تجویز دے دی۔انہوں نے مزید پڑھیں