لاہور ( آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے حکومت پر تنقیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ منی بجٹ عوام دشمن ہے، مسترد کرتے ہیں، حکومت کی جانب سے عوام پر معاشی دہشت گردی منظور نہیں،ن لیگ عوام دشمنی میں حصہ دار نہیں بنے گی۔ اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حکومت نے بجلی مزید مہنگی کردی،عوام پر 14 ارب 50 کروڑ کا اضافی بوجھ
اسلام آباد(آن لائن)حکومت نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 56 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ۔ اضافے کی منظوری اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 14 ارب 50 کروڑ کا اضافہ بوجھ پڑے گا ۔ اضافے کا اطلاق مزید پڑھیں
مریم نواز کی درخواستوں پر سماعت کرنے والا بنچ تحلیل
لاہور(آن لائن)مریم نواز کی درخواستوں پر سماعت کرنے والا بنچ موسم سرما کی عدالتی تعطیلات کے سبب تحلیل ہوگیا۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں مریم نواز کی درخواستوں پر 26 دسمبرکو سماعت ہونا تھی، تاہم موسم سرما کی عدالتی تعطیلات کے سبب بنچ کو تحلیل کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق بنچ تعطیلات کی وجہ مزید پڑھیں
جاوید لطیف نے نیب طلبی کے نوٹس کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
لاہور (آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے نیب کی جانب سے آمدنی سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری کے لیے جاری کیے گئے ۔ طلبی نوٹس کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاہے درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ نیب نے ان کے خلاف آمدنی سے زائد اثاثہ جات کی مزید پڑھیں
اپوزیشن کرپشن چھپانے کیلیے حکومت پر تنقید کررہی ہے، قاسم سوری
کوئٹہ (آن لائن) قائمقام اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں اپنی کرپشن چھپانے کے لیے حکومت پر تنقید کررہی ہے، اپوزیشن جماعتوں کے رہنمائوں کیگرفتاریاں اور ضمانتیں نیب اور عدالتوں کا کام ہے ، ہماری حکومت آتے ہی نیب سمیت تمام اداروں کو خود مختار بنا یا بلاول بھٹو مزید پڑھیں
پنجگور، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ کوہلو میں زمین کے تنازعے پر 2 گروپوں میں تصادم سے 3 افراد اور کوئٹہ میں ٹریفک حادثے کے دوران 9افراد زخمی ہوگئے۔ پنجگور کے علاقے خدا بادان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی کراچی پہنچ گئے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی کراچی پہنچے، وہ صوبے بھر میں تنظیم سازی اور وکلا ونگ کی ازسرنو تشکیل کے مشن پر کام کریں گے۔ عامر محمود کیانی دورہ سندھ کے دوران سندھ بھر کے وکلا ونگز سے ملاقات اور ڈویژنل مزید پڑھیں
شہر بھر میں کرسمس کی تقریبات، کیک کاٹے، تحائف تقسیم کیے گئے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرسمس تقریبات پورے شہر کراچی میں منعقد کی گئیں، کرسمس کی تقریبات میں شہر بھر کے گرجا گھروں میں رات بارہ بجے سے عبادت شروع ہوئی جو صبح سویرے تک جاری رہی۔ گھروں اور اہم مقامات کو چمکتی ہوئی روشنیوں، ستاروں اور کرسمس ٹری اور دیگر اشیا سے سجایا گیا۔ شہر کے مزید پڑھیں
سندھ میں سی این جی کی بندش ٗ پبلک ٹرانسپورٹ نے شہریوں کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنا شروع کردیا
10کلومیٹر ز کا کرایہ 20روپے کے بجائے 50 روپے کی وصولی ٗ ٹیکسی اور رکشائوں نے بھی سی این جی کا بہانہ بنا کر 200روپے کرایہ کو 500روپے تک پہنچا دیا ٗ عوام پریشانی کا شکار ٹرانسپورٹرز نے کرایہ پر حکومتی رٹ ناکام بنادی ٗ ٹرانسپورٹر ز کی جانب سے من مانے کرایوں کی وصولی مزید پڑھیں
KMC افسران کی ترقیاں، وزیر اعلیٰ کے اختیارات کا استعمال
گریڈ 18 کے طاقتور افسر بشیر صدیقی کو گریڈ 19 میں پرسنل ٹو ہم ترقی دے دی گئی ہے اس سے قبل سابق خاتون افسر ریحانہ سیف کو عباسی اسپتال کی چیف کیمسٹ کے عہدے پر ترقی دی گئی تھی کراچی(وقائع نگار خصوصی)بلدیہ عظمی کراچی کے حکام نے لاڈلے افسر کی ترقی کے لیے وزیر مزید پڑھیں