ضمانت پر رہائی کے بعدمسلم لیگی رہنما مفتاح اسماعیل کراچی پہنچ گئے

ایئرپورٹ پر نہال ہاشمی، طارق نذیر، علی اکبر گجر اور دیگر رہنما استقبال کیلئے موجود تھے انصاف کی فراہمی پر عدلیہ کا شکر گزار ہوں، سابق وفاقی وزیر کی بات چیت کراچی(اسٹاف رپورٹر) (ن) لیگ کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل ضمانت ملنے کے بعد کراچی پہنچ گئے‘ کراچی ایئر پورٹ پر مزید پڑھیں

آج رات سردی کی شدت میں اضافہ متوقع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جمعرات کو شہر میں کوئٹہ کی جانب سے چلنے والی ہوائوں کی رفتار کم ہونے کے سبب سردی میں معمولی کمی رہی، آج جمعہ کی رات سردی میں اضافہ متوقع ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کو شہر میں دو متفرق سمتوں کی ہوائیں چلیں گی، صبح کے وقت کوئٹہ کی شمال مزید پڑھیں

روڈ چیکنگ مہم، ٹیکس نادہندہ 250 گاڑیاں ضبط

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ ایکسائز سندھ کی روڈ چیکنگ مہم کے دوران پہلے دو دن کے دوران مجموعی طور پر 7043 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ مختلف وجوہات کی بناء پر 250 گاڑیوں کو قبضے میں لے لیا گیا اور 450 گاڑیوں کے کاغذات بھی ضبط کیے گئے، مجموعی طور پر ٹیکسز اور جرمانے مزید پڑھیں

مالی بحران کے ایم سی کو تباہی کے دہانے پر پہنچادیا گیا

ادارے میں من پسند افراد کی اعلیٰ عہدوں پر تعیناتیوں کے باعث ریونیو کی مد میں بڑے خسارے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے کراچی (وقائع نگار خصوصی) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے حکام تین سال کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی ادارے کو مالی بحران سے نکالنے میں کامیاب نہیں ہوسکے۔حکام کی ناقص حکمت عملی مزید پڑھیں

وزیراعظم آج کراچی میں میگا منصوبوں سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے۔ وہ گورنر ہائوس میں ایس آئی ڈی سی ایل کے اجلاس سمیت کراچی کے میگا منصوبوں سے متعلق اعلیٰ سطحی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے پی ٹی آئی کے کراچی سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی مزید پڑھیں

کراچی میں سالِ نو کا جشن! نوجوانوں کو سی ویو آنے کی مشروط اجازت

شہریوں کو ڈبل سواری، اسلحہ کی نمائش اور ون ویلنگ پر پابندی کرنا ہوگی، 31 دسمبر کے لئے ٹریفک کے خصوصی انتظامات کئے جائیں گے، کمشنر کراچی کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلے کئے گئے کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر قائد کے نوجوانوں کو سی ویو پر سال نو کی آمد پر مشروط اجازت دے دی گئی، مزید پڑھیں

مزارقائد کے باہر چائنہ کٹنگ کا نوٹس

کراچی: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے مزارقائد کے باہر چائنہ کٹنگ کا نوٹس لے لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے مزارقائد کے باہرچائنہ کٹنگ کا نوٹس لے لیا۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ذمے داران کے کردارکی بھی تحقیقات کی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر ‘ فوجی محاصرے کاتسلسل144ویں روز بھی جاری رہا

سری نگر (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کئی درجے نیچے گرنے کے ساتھ ہی وادی کشمیر اور جموں ریجن کے مسلم اکثریتی علاقوںمیں مسلسل 144ویں روز بھی بھارتی فوجی محاصرہ جاری رہا ۔ رپورٹ کے مطابق کشمیریوں کو انٹرنیٹ، موبائل فون کی سروسزگزشتہ 5 ماہ سے معطلی کے باعث شدید مزید پڑھیں

ملک کے سب سے بڑے شہر میں سی این جی اسٹیشن 6 دن سے بند

کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش اور صارفین کی آزمائش ختم نہ ہوسکی۔ سی این جی اسٹیشنز کو گیس بندش کے دورانیے میں مزید ایک روز کا اضافہ کردیا گیا ہے اور اب جمعہ کی رات8 بجے گیس فراہمی بحال کرنے کا عندیہ دیا گیا ہے۔ گیس کمپنی کا کہنا مزید پڑھیں

دو ہزار بیس عا م انتخا با ت کا سا ل ہے، مولانا فضل الرحمن

ڈیر ہ اسماعیل خان (آن لائن) جے یو آ ئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آزاد ی مارچ جار ی ہے، 2020ء عا م انتخا با ت کا سا ل ہے، ہمار ے لیے دو بار ہ اسلام آباد لاکھو ں افراد لے کر جانا کوئی مشکل کام نہیں، ہمار ی مزید پڑھیں