عمران فاروق قتل، گواہوں کے ویڈیو بیانات کے لیے برطانیہ کو خط

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران فاروق قتل کیس میں ایف آئی اے نے گواہوں کے ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرانے کے لیے برطانوی حکومت کو نیا خط لکھ دیا، جس میں ان کی دستیابی کے حوالے سے پوچھا گیا ہے۔

مسلط ٹولے کے ہٹنے تک کراچی کے مسائل حل نہیں ہوں گے، فردوس عاشق

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین نقب زنی کی کوشش میں ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے پاکستان تحریک انصاف کو مینڈیٹ دیا ہے، اتحادیوں کے ساتھ مزید پڑھیں

اتحادی مایوس ہو رہے ہیں ، وزیرِ اعظم نوٹس لیں، خواجہ اظہار

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کہتے ہیں کہ وزیرِ اعظم عمران خان کو نوٹس لینا چاہیے کہ ان کے اتحادی ان سے مایوس ہو رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ سندھ کے مسائل وزارتوں سے نہیں، بلدیاتی نظام صحیح کرنے سے حل ہوں گے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

سال نو میں وفاقی کابینہ میں پھر رد و بدل کا امکان

رواں برس وفاقی کابینہ میں ردو بدل کا سلسلہ مسلسل جاری رہا اور اب سال نو یعنی 2020 میں بھی وزارتوں میں تبدیلی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نومبر میں پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے عندیہ دیا تھا کہ وہ جلد خیبرپختونخوا، مزید پڑھیں

نئے سال کی آمد ٹریفک پولیس کا تفریح مقامات کی سڑکیں بند نہ کرنے کا اعلان

شہری ٹریفک قوانین کے مطابق کلفٹن، باغ ابن قاسم اور سی ویو کا رخ کرسکتے ہیں، ون وے، تیز رفتاری، ون ویلنگ اور ٹریفک لین کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں ہوگی سی ویو روڈ، مین شارع فیصل، عبداللہ ہارون روڈ، ڈاکٹر ضیاء الدین احمد روڈ، مائی کلاچی روڈ، کورنگی روڈ اور ایم ٹی خان مزید پڑھیں

خواجہ سرائوں کیلئے انصاف کارڈ کا اجراء

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے خواجہ سرائوں کیلئے ہیلتھ کارڈ کا اجراء کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں انصاف کارڈ کی خواجہ سرائوں میں تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کاکہنا تھا کہ مستحق افراد کیلئے صحت کارڈ کا اجراء اہم پیش رفت ہے مزید پڑھیں

بلدیہ ضلع شرقی محکمہ ایڈورٹائزمنٹ اشتہاری بورڈز بدعنوان افسران کی کمائی کا ذریعہ

مبینہ کروڑوں روپے رشوت کے عیوض آئرن اسٹرکچر پر بنے سائن بورڈز، اسٹیمرز سمیت اشتہاری ڈیوائسز کی سرپرستی میں مصروف ہیں محکمہ انسداد رشوت ستانی نے خاموشی اختیار کرلی، میونسپل کمشنر وسیم سومرو اپنے تمام تر دعوئوں کے باوجود لگائے گئے اشتہاری بورڈز اتارنے میں ناکام؎ کراچی (وقا ئع نگار خصوصی) بلدیہ ضلع شرقی کے مزید پڑھیں

سی این جی کی بندش کا معاملہ ٹرانسپورٹرز کی بطور احتجاج گاڑیاں کھڑی کرنے کی دھمکی

وزیر اعظم سی این جی کے معاملے کو فوری حل کریں اور شیڈول کے مطابق گیس فراہم کی جائے ورنہ احتجاج کی تمام تر ذمہ داری وفاقی حکومت پر ہوگی، کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد گذشتہ 10 روز سے سی این جی بند ہونے سے ٹرانسپورٹرز تباہی کے دہانے پر پہنچ گئے ہیں، 90 فیصد ٹرانسپورٹ کھڑی مزید پڑھیں

سی این جی اسٹیشنز مزید 24گھنٹے کیلئے بند

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج صبح 8 بجے گیس بحال کرنا تھی جو اب بدھ کی صبح بحال کی جائے گی کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بھر میں سی این جی کی بندش کے دورانیے میں مزید 24 گھنٹے کا اضافہ کر دیا گیا، سی این جی اسٹیشنز آج منگل کے روز بھی بند رہیں مزید پڑھیں

چوری شدہ اورچھینی گئی کاریں اور موٹر سائیکلیں مالکان کے حوالے

اینٹی کار لفٹنگ سیل نے کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں سے برآمد کی تھیں جن کو اصل مالکان کو دے دیا گیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے برآمد کی جانے والی 21 کاریں اور 40 موٹر سائیکلیں قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد اصل مالکان کے حوالے کردیں، کاریں میانوالی، سرگودھا، مزید پڑھیں