کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بھر میں سی این جی کی بندش کے دورانیے میں آج پھر مزید 24 گھنٹے کا اضافہ کر دیا گیا، سی این جی اسٹیشنز آج بدھ کے روز بھی بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق مختلف گیس فیلڈس سے ایس ایس جی سی کو میسر ہونے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سال2020 کا پہلا مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج
کراچی( کرائم رپورٹر) سال2020 کا پہلا مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج کرلیا۔ گلشن اقبال تھانے کی گشت پر مامور ٹیم نے دو اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کیا۔ پکڑے گئے ملزمان میں فہد اور نبیل شامل ہیں۔ پولیس نے مقدمہ نمبر01/2020 غیر قانونی اسلحہ اور چوری کی موٹر سائیکل کیخلاف درج کیا۔ ملزمان کے قبضے مزید پڑھیں
سول ایوی ایشن اتھارٹی میںچہیتوں کو بھرتی کیلئے ملازمتوں کا بٹوارا شروع
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی میں چہیتوں کو بھرتی کرنے کے لیے ایوی ایشن ڈویژن نے باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت ملازمتوں کا بٹوارا شروع کر دیا ہے۔ ملازمتوں کے بٹوارے میں سب سے زیادہ دلچسپی وزیر ہوابازی کو ہے جو اب تک اپنے حلقہ انتخاب کے سیکڑوں افراد کو سول ایوی مزید پڑھیں
نئے سال کے استقبال کیلئے ٗ کراچی میں ایک ارب روپے کا آتش بازی کا سامان منگوایا گیا
بولٹن مارکیٹ ٗ ٹاور ٗ لیاری ٗ کھارادر ٗ نارتھ ناظم آباد ٗ اورنگی ٹائون ٗ کورنگی ٗ سولجر بازار اور دیگر علاقوں میں رات دس بجے تک آتش بازی کے سامان کی فروخت جاری تھی اچھی قبر بولٹن مارکیٹ کے سامنے واقع گارمنٹس کی دکانوں میں بھی آتش بازی کے سامان کی فروخت ٗ مزید پڑھیں
کراچی کی مخدوش عمارتوں کی فہرست بنانے کا حکم
رنچھوڑ لائن میں عمارت زمین بوس ہونے کے بعد اے آئی جی کراچی ایکشن میں آگئے کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے تمام ڈی آئی جیزاور ایس ایس پیز کو حکم دیا ہے کہ کراچی میں زون کے حساب سے مخدوش عمارتیں کی فہرست بنا کر ڈپٹی کمشنرز کو ارسال کی جائے۔کراچی مزید پڑھیں
کراچی میں سخت سردی، مرغی کا گوشت اور انڈے مہنگے
فی کلو گوشت کی قیمت میں 50 روپے اضافہ، 100 روپے درجن والے انڈے بھی 130 روپے کے ہوگئے کراچی(اسٹاف رپورٹر)یخ بستہ تیز ہوائوں نے کراچی کو سردی کی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ان حالات میں مرغی کا گوشت مہنگا ہوگیا اورانڈے کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔کراچی میں سردی کی شدت میں مزید پڑھیں
بلدیہ عظمیٰ متحرک فردوس کالونی میں 3 غیر قانونی عمارتیں گرادی گئیں
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے غیر قانونی تعمیرات کیخلاف کارروائی نہ ہونے کی وجہ سے بلدیہ کی ٹیم نے کام شروع کردیا پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی میں عمارتیں منہدم کی گئیں، رنچھوڑ لائن میں گرنے والی عمارت کا ملبہ اٹھانے کا کام بھی جاری ہے کراچی (وقائع نگار خصوصی) بلدیہ عظمیٰ مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کا صارفین کے لیے کروڑوں کے ریلیف کا اعلان
کراچی (نیوز ڈیسک) کے الیکٹرک ڈیفنس زون نے سال 2019ء کے اختتام پر بروقت واجبات کی ادائیگی کے صلے میں صارفین کو کروڑوں روپے کے ریلیف اور بلز کی سو فیصد ادائیگی پر لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا بھی عندیہ دے دیا ہے۔ منیجر منور حسین کے مطابق بجلی اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت مزید پڑھیں
ملک بھر میں شدید سردی، کراچی میں آج سرد ترین دن
ملک بھرمیں سردی کی شدت برقرار ہے اور کراچی میں بھی خون جما دینے والی سرد ہواؤں کا بسیرا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں جاری سردی کی شدید لہر میں سردترین مقام اسکردو رہا جہاں درجہ حرارت منفی 18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ مزید تفصیلات کے مطابق اس کےعلاوہ بگروٹ میں مزید پڑھیں
آرمی چیف کی مدت میں توسیع کے لیےترمیمی بل تیار
حکومت نے آرمی چیف کی مدت میں توسیع کے لیےترمیمی بل تیارکرلیا ہے جو وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں آرمی چیف کی مدت توسیع کے امور پر غور کیا جائے مزید پڑھیں