خان صاحب نے قرضہ نہ لینے اور ایک کروڑ نوکریاں دینے کے وعدے سے یوٹرن لیا حکومت نے پارلیمنٹ کو بے توقیر کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیا‘رہنما پیپلزپارٹی کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ترجمان سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے یوٹرنز کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وفاقی تعلیمی اداروں میں سندھ کا حصہ کم صوبے کی یونیورسٹیاں سخت مالی بحران کا شکار
وفاق کی جانب سے سندھ کو دیگر صوبوں سے تعلیم کیلئے کم بجٹ دینے پر تشویش ہے، صوبائی وزیر سندھ موجودہ حکومت نے پنجاب اور خیبر پختونخوا سے بھی کم بجٹ دے کر سندھ دشمنی کا ثبوت دیا ہے، اسماعیل راہو کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے وفاق کی جانب سے سندھ کو دیگر صوبوں مزید پڑھیں
کراچی میں بدامنی کے دوران منشیات کا کاروبار بڑھا صدر مملکت
منشیات کا استعمال پورے خاندان کو تباہ کردیتا ہے، قابو پانے کیلئے منشیات کی سپلائی روکنا ضروری ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہاہے کہ کراچی میں امن و امان کی خراب صورت حال کے دوران منشیات کا کاروبار بڑھا ۔منشیات کا استعمال صرف افراد کو ہی نہیں خاندان کو بھی تباہ کردیتا مزید پڑھیں
پرویز مشرف کی سربراہی میں مہاجروں کی نئی سیاسی جماعت بنانے کی تیاریاں شروع
ڈاکٹر عشرت العباد کی جانب سے تردید کئے جا نے کے باوجود باوثوق سیاسی حلقے نئی سیاسی جماعت کی تیاریوں کی نوید سنارہے ہیں کراچی اور دبئی میں رابطے تیز ہوگئے، مشرف کو سرپرست بنانے کا مقصد سیاستدانوں کو غیبی سرپرستی کا اشارہ دینا ہے، ذرائع کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے سابق گورنر ڈاکٹر عشرت مزید پڑھیں
نیا سال پاکستان کیلئے حقیقی امن،ترقی و خوش حالی لائے گا، مصطفی کمال
صوبائی اور بلدیاتی حکومتیں بیان بازی پر کم اور عوامی مسائل حل کرنے پر زیادہ توجہ دیں گی کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے تمام اہل وطن کو نئے سال کی مبارک باد دی ہے۔ خصوصی پیغام میں سید مصطفی کمال نے کہا کہ ان شاء اللہ 2020پاکستان مزید پڑھیں
تمام منصوبے مکمل کرکے نئے سال کی خوشخبری دیں گے، وزیربلدیات
نئے سال میں عوام کی فلاح و بہبود اور ریلیف کیلئے مزید اقدامات کریں گے ملکی ترقی کا راز قائداعظم کے رہنما اصولوں میں ہے ،ناصرحسین شاہ کاتہنیتی پیغام کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے قوم کو سال نو کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ملک کی ترقی، استحکام اور پائیدار مزید پڑھیں
ایم کیو ایم مساوات، انصاف اور برابری کے سلوک کی خواہاں ہے،ڈاکٹر خالد مقبول
دعاگو ہوں نیا سال لاپتا ساتھیوں کی بازیابی کا سال ہو‘شہری علاقوں کے ساتھ ناانصافیوں کا خاتمہ ہو‘تہنیتی پیغام کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سال 2020 کے آغاز پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ دعا ہے کہ یہ سال محبتوں، ترقی اور نیک روایتوں کا امین مزید پڑھیں
حلیم عادل شیخ تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر نامزد
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کو تحریک انصاف کا مرکزی نائب صدر نامزد کر دیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، اس ضمن میں حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ پارٹی کی قیادت کا شکر مزید پڑھیں
پاکستان کو نفسیاتی جنگ کا شکار کیا جا رہا ہے، شاہ محمود
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کو نفسیاتی جنگ کا شکار کیا جا رہا ہے، دشمنوں کی سازش ہے کہ پاکستان میں انتشار پھیلایا جائے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ بات انہوں نے ملتان میں درگاہ حضرت شاہ رکن عالم کے 706 ویں سالانہ عرس میں پہلے مزید پڑھیں
گورنر ہائوس مشکوک کار نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں
ایوان صدر روڈ پر لاوارث کھڑی تھی، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور پولیس نے چیکنگ کے بعد تھانے منتقل کردیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایوان صدر روڈ پر گورنر ہائوس کے قریب مشکوک کار کی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں، پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر چیکنگ کے بعد مزید پڑھیں