مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کا 150واں روز‘ حملے میں 2بھارتی فوجی ہلاک

سری نگر(خبر ایجنسیاں)مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکومت کے لاک ڈائون کو 150 دن مکمل ہوگئے اور نئے سال کے پہلے روز بھی کارروائیاں جاری رہیں جبکہ ضلع راجوری میں ایک حملے میں بھارتی فوج کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔سرکاری نیوز ایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوجیوں پر حملہ ضلع مزید پڑھیں

رکن پاکستان تحریک انصاف کے گھر پر دستی بموں سے حملہ

باجوڑ: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی گل ظفر خان کے گھر پر دستی بموں سے حملہ، ایم این اے بال بال بچ گئے۔ گزشتہ رات  12 بجے ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند علاقہ گٹکی میں نامعلوم افراد نےپاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی گل ظفر خان کے گھر پر مزید پڑھیں

سی این جی صارفین کے لیے خوشخبری

کراچی: سی این جی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی نے سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ ایس ایس جی سی کے سسٹم میں معمولی بہتری آنا شروع ہوگئی ہے جس کے پیش نظر مزید پڑھیں

چمڑے کے گودام میں آگ، 4 افراد جاں بحق، 19 افراد جھلس گئے

لاہور:چمڑے کے گودام میں آگ لگنے کے باعث 4 افراد جاں بحق جبکہ 19 افراد جھلس گئے۔ تفصیلات کے مطابق موچی گیٹ کے قریب چمڑے کے گودام میں آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 19 افراد جھلس جانے کہ وجہ سے ان کے جسم شدید متاثر ہوئے ہیں اورزخمیوں کو میو ہسپتال منتقل مزید پڑھیں

حکومت نےعدالت سے آرمی چیف کی مدت میں توسیع سےمتعلق لارجر بینچ بنانے کی استدعا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت  میں توسیع  سےمتعلق   سپریم کورٹ    کے   فیصلہ پرنظر سانی درخواست دائر کرتے ہوئے لارجر بینچ  بنانے کی درخواست دائر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق  سپریم کورٹ  نے آرمی چیف کی مدد ملازمت  میں توسیع کے حوالے سے  28 نومبر کو  حکم جاری کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

نیب نے رانا ثناء اللہ کو اچانک طلب کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے آج 3 بجے سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ کو طلب کرلیا۔ واضح رہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 24 دسمبر 2019 کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔ لیکن آج نیب لاہور نے انہیں اچانک طلب کر لیا مزید پڑھیں

ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال، مسافر رل گئے

ٹرانسپورٹرز نے جرمانوں میں اضافے کے خلاف ہڑتال کرتے ہوئے ملک بھر کے لاری اڈوں سے ٹرانسپورٹ کو بند کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹرنسپورٹ ایسوسی ایشن  نے جرمانوں کی رقم میں اضافے کے خلاف آج ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کر رکھا ہے، ہڑتال کے باعث انٹراسٹی بسیں بند ہیں جس سے مسافروں کو مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن نے آرمی ایکٹ میں ترامیم کی حمایت کا فیصلہ کر لیا

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کےبارےمیں قانون سازی کا حوالے سے مسلم لیگ ن نے آرمی ایکٹ میں ترامیم کی حمایت کا فیصلہ کر لیا۔  ذرائع کے مطابق آرمی ایکٹ میں ترامیم کی حمایت سے متعلق مسلم لیگ ن کی قیادت کا پیغام پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اراکین کو پہنچایا گیا۔ ذرائع مزید پڑھیں

پاکستان نے نئےبھارتی آرمی چیف کے لائن آف کنٹرول کے پار پیشگی حملوں کے ‘غیر ذمہ دارانہ بیان’ کو مسترد کردیا

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز میں کہا گیا کہ ‘پاکستان کے عزم اور تیاری کے بارے میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے، کسی بھی جارحانہ اقدام پر سخت جواب دیا جائے گا، بالاکوٹ میں بھارتی کارروائی کے نتیجے میں پاکستان کے رد عمل کو یاد رکھنا چاہیئے’۔بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

لاہور میں کم سن گھریلو ملازمہ تشدد کے بعد قتل

لاہور: چوہنگ کے علاقے میں 15 سالہ گھریلو ملازمہ کو تشدد کے بعد قتل کردیا گیا۔ لاہور میں چوہنگ کے علاقے میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں 15 سالہ گھریلو ملازمہ ثناء کو تشدد کے بعد قتل کردیاگیا۔ پولیس نے ملازمہ پر تشدد اورقتل کے الزام میں ڈاکٹر حمیرا اور اس کے شوہر جنید کو مزید پڑھیں