گورنر عمران اسماعیل سے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی گورنر ہائوس میں ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل سے جمعرات کو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گورنر ہائوس میں ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

حکومت نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا

اسلام آباد: حکومت نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ وزیر دفاع پرویز خٹک نے آرمی ترمیمی ایکٹ بل 2020، پاکستان ایئر فورس ترمیمی ایکٹ 2020 اورپاکستان بحریہ ترمیمی ایکٹ 2020 قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں

آرمی چیف کی توسیع پر عدلیہ نے انتظامیہ کے اختیار میں مداخلت کی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر عدلیہ نے انتظامیہ کے اختیار میں مداخلت کی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، ذرائع کے مطابق اجلاس میں پارلیمانی پارٹی کو آرمی ایکٹ مزید پڑھیں

پاکستان معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، فردوس عاشق

اسلام آباد: فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے 200 ملین ڈالر کی سپورٹ معاشی تعلقات کا واضح ثبوت ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ابوظہبی کے ولی عہد کا دورہ خطے مزید پڑھیں

نیب کیسز عمران خان کے اشاروں پر بنائے جارہے ہیں‘ عظمیٰ بخاری

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب عمران خان کے اشاروں پر سیاسی مخالفین پر جھوٹے کیسز بنارہے ہیں۔سلطنت عمرانیہ رانا ثنا اللہ پر منشیات کیس ثابت کرنے میں ناکام رہے، نیب نے عمران خان کے کہنے پر رانا ثنا اللہ پر آمدن سے زائد مزید پڑھیں

لاہور: چمڑے کے گودام میں آتشزدگی سے 4 افراد جاں بحق

لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور کے علاقے موچی گیٹ میں چمڑے کے گودام میں آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحق، عمارت میں دھواںبھر جانے سے 21 افراد کی حالت غیر۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اندرون موچی گیٹ کے علاقے میں چمڑے کے گودام میں لگنے والی آگ نے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے مزید پڑھیں

مدت ملازمت توسیع: فروغ نسیم کا بطور وکیل کیس لڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے آرمی چیف مدت ملازمت توسیع نظرثانی کیس بطور وکیل لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر نے بطور وکیل پیش ہونے کے لیے عدالت عظمیٰ میں درخواست دائر کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فروغ نسیم نے آرمی چیف مدت ملازمت نظر ثانی کیس بطور وکیل مزید پڑھیں

حملہ کیس: حسان نیازی  و دیگر وکلا کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (آن لائن) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی حملہ کیس میں ملوث وزیراعظم پاکستان عمران خان کے بھانجے بیرسٹر حسان نیازی سمیت دیگر وکلا کی درخواست عبوری ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے وکلا کی عبوری ضمانت میں 6 جنوری تک توسیع کردی ہے۔ عدالت نے پہلے سے دائر کردہ عبوری درخواست ضمانت کو اس وجہ مزید پڑھیں

خادم رضوی اور پیر افضل  کی حاضری سے  استثنا کی اپیل منظور

لاہور (آن لائن) ملک میں توڑ پھوڑ کرنے اور اشتعال انگیز تقریر کرنے کے الزام کے مقدمہ کی سماعت کرتے ہوئے انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مذہبی رہنما خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری سمیت ایک اور رہنما کو عدالت میں حاضری سے استثنا قرار دیتے ہوئے مقدمے کی آئندہ سماعت 4 جنوری مزید پڑھیں

احتساب عدالت: کروڑوں روپے فراڈ کے ملزمان کا مزید 14 روزہ ریمانڈ

لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور کی احتساب عدالت نے الخیر ہاؤسنگ سوسائٹی کے نام پر کروڑوں روپے فراڈ کیس میں ملوث 3 ملزمان کے مزید 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے دوبارہ 15 جنوری کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے ملزم پرویز اقبال، مبشر اسحاق اور مزید پڑھیں