اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے کراچی سے پی ٹی آئی ایم این ایز (ارکان قومی اسمبلی) کے تجویز کردہ منصوبوں کو شامل کرنے کی منظوری بھی دے دی۔ وفاق کی جانب سے کراچی میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
كسی بھی بھارتی جارحیت کا سخت جواب دیا جائے گا، پاکستان
اسلام آباد: پاكستان نے نئے بھارتی آرمی چیف كے غیر ذمہ دارانہ بیان كو مسترد كرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے كسی بھی جارحانہ اقدام پر سخت جواب دیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ كی جانب سے جاری بیان میں كہا گیا ہے كہ پاكستان مزید پڑھیں
گڈاپ سندھی گوٹھ خواتین اور بچوں سمیت 13 افراد بے ہوش
متاثرہ افراد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، گھر میں لگے پودے کا بیج کھایا تھا کراچی (اسٹاف رپورٹر) گڈاپ سندھی گوٹھ میں زہریلی چیز کھانے سے خواتین اور کمسن بچوں سمیت 13 افراد کی حالت غیر ہوگئی جنہیں تشویشناک حالت میں عباسی شہید اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی شناخت 25 سالہ مزید پڑھیں
گیس لوڈشیڈنگ کیخلاف گورنر ہائوس کے گھیرائو کا اعلان
حکومت نے 10 دن میں کے الیکٹرک کی لوٹ مار ختم نہ کی تو قانونی کارروائی بھی کریں گے، حافظ نعیم وزیراعظم جب بھی کراچی آتے ہیں اعلانات کرکے چلے جاتے ہیں، مسائل جوں کے توں رہتے ہیں، امیر جماعت اسلامی کراچی کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے اعلان کیا مزید پڑھیں
نئے سال کا پہلا چاند گرہن 10 اور 11 جنوری کی رات ہوگا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان میٹریا لوجیکل ڈپارٹمنٹ کے مطابق 2020ء کا پہلا چاند گرہن 10 اور 11 جنوری کی رات ہوگا۔ یہ چاند گرہن دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی نظر آئے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن رات 10 بجکر 8 منٹ سے 2 بجکر 12 منٹ تک رہے گا۔ مزید پڑھیں
ٹریفک سگنلز پر لگے جھنڈے، پینافلیکس فوری ہٹانے کی ہدایت
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے کراچی پولیس آفس میں ٹریفک کے مسائل اور ان کے حل کے لیے اجلاس کی صدارت کی، ڈی آئی جی ایڈمن عاصم قائمخانی، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید علی مہر اور نوید اظہر سینئر ڈائریکٹر ٹریفک انجینئرنگ بیورو (KDA) نے شرکت کی۔ ایڈیشنل آئی مزید پڑھیں
صحافی کی اپیل، ممنوعہ لٹریچر رکھنے کی سزا پر پراسیکیوٹر جنرل کو نوٹس جاری
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے مبینہ ممنوعہ لٹریچر رکھنے سے متعلق ملزم کی سزا کے خلاف اپیل پر پراسیکیوٹر جنرل کو نوٹس جاری کر دیے۔ جسٹس اقبال کلہوڑو اور جسٹس عدنان الکریم میمن پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو مبینہ ممنوعہ لٹریچر رکھنے سے متعلق نصراللہ چوہدری کی سزا کے خلاف اپیل مزید پڑھیں
ملک بھرمیں ٹرانسپورٹرزکی ہڑتال
کراچی: ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے لاری اڈوں سے ٹرانسپورٹ مکمل بند کرتے ہوئے جرمانوں میں اضافے کے خلاف ہڑتال کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھرمیں ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے جرمانوں میں اضافے کیخلاف بس اڈوں سے ٹرانسپورٹ مکمل بند کرتے ہوئے ہڑتال کردی، جس کے باعث مسافرسخت مشکال سے دوچار ہیں۔ مزید پڑھیں
کراچی میں بارش متوقع
ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات سردارسرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں مغربی سسٹم کے باعث 6 جنوری کی رات اور 7 جنوری کی صبح ہلکی بارش متوقع ہے۔ سردارسرفراز کے مطابق کراچی میں سائبرین ہوائیں چلنے کے باعث شہر میں ٹھنڈ ہے اور متوقع بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا مزید پڑھیں
کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس بحال کرنےکا اعلان
کراچی: ترجمان سوئی سدرن نے سی این جی اسٹیشنز کو آج رات 10بجے گیس فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سوئی گیس نے سندھ میں سی این جی صارفین کے لیے خوش خبری سنائی ہے۔ ایس ایس جی سی نے گیس سسٹم میں بہتری آنے پر کراچی سمیت سندھ مزید پڑھیں