اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی آئی اے ملازمین کی ڈگریاں چیک کرانے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں پی پی آئی اے ملازمین کی جعلی ڈگریوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر وکیل درخواست گزار مدثر حسن رضا نے عدالت کو بتایا کہ پی آئی اے ملازمین نے آزاد کشمیر کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ڈاکٹر دوران زچگی خاتون کے پیٹ میں روئی اور قینچی بھول گیا
شیخوپورہ کے ایک نجی اسپتال میں عطائی ڈاکٹر دوران زچگی خاتون کے پیٹ میں روئی اور قینچی بھول گیا۔ شیخوپورہ کے الحفیظ گائنی اسپتال میں ڈاکٹر دوران زچگی خاتون کے پیٹ میں روئی اور قینچی بھول گیا۔ خاتون کے شوہر محمد آصف نے واقعے کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ بیوی کو ڈلیوری کیس کے مزید پڑھیں
سندھ اوربلوچستان میں اگلے ہفتے سے بارشوں کی پیش گوئی
کراچی / کوئٹہ: محکمہ موسمیات نے سندھ اوربلوچستان میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے جس کے بعد ٹھنڈ میں اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں جنوری میں مزید سردی بڑھنے کا امکان ہے۔ 4 جنوری سے مغربی ہواؤں کا سسٹم ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہوگا، مغربی سسٹم کے باعث بلوچستان مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا آئی جی خیبر پختون خواہ کو فوری تبدیل کرنے کا فیصلہ
پشاور: وفاقی حکومت نےانسپکٹرجنرل پولیس خیبر پختون خواہ ڈاکٹر نعیم کو فوری عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق موجودہ آئی جی کے پی کے ڈاکٹر نعیم کو عہدے سے ہٹایا کر او ایس ڈی بنایا جاسکتا ہے، رواں برس 9 فروری کو ڈاکٹر محمد نعیم نے آئی جی کے پی کے کا مزید پڑھیں
حکمران مہنگائی کا سونامی لانے کی تیاری کر رہے ہیں، مصطفی کمال
اب تک عوام نے صرف مہنگائی کا ٹریلر دیکھا تھا‘ لوگوں کے گھروں کے چولہے بجھ رہے ہیں‘ چیئرمین پی ایس پی حکومت ہمیں نسل در نسل معاشی غلامی کی زنجیروں کی طرف دھکیل رہی ہے،لاڑکانہ میں جلسہ کی تیاریوں کا جائزہ کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے مزید پڑھیں
ہم نے پولیس کو مضبوط کیا نئے پلان میں تھانہ کلچر تبدیل کرنا ہے، وزیراعلیٰ
پولیس کو مزید وسائل فراہم کریں گے تاکہ عوام اپنے مسائل لے کر تھانے جانے میں اطمینان محسوس کریں شہریوں کی سیکورٹی سب سے اہم ہے ‘سیدمراد علی شاہ کی زیرصدارت پبلک اینڈ سیفٹی کمپلین کمیشن کا اجلاس کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں پبلک اینڈ سیفٹی کمپلین کمیشن مزید پڑھیں
آج شام ٗ سال کا آخری سورج حکومت کی ناکامیوں کے ساتھ غروب ہوگا
حکومت نے پیٹرول بم گرانے کا ریکارڈ قائم کردیا ٗ 2019مہنگائی کے حوالے سے بدترین سال رہا ٗ سراج الحق مہنگائی اور کرپشن بڑا مسئلہ ہے ٗ عوام کے حقوق کیلئے حکومت کا تعاقب کرینگے ٗ امیر جماعت اسلامی لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ 2019 ء کاآخری سورج مزید پڑھیں
نواز شریف کی طبیعت بدستورناساز ہے حسین نواز
رپورٹس میں بہتری کے کوئی آثار نظر نہیں آرہے ڈاکٹروں نے صحت پر تحفظات کا اظہار کیا ہے لندن( مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی طبیعت بدستور ناساز ہے اور رپورٹس میں بہتری کے کوئی آثار نظر نہیں آرہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی سے اتحاد ایم کیو ایم کے دوستوں کی خواہش ہے امتیاز شیخ
متحدہ اس وقت سخت تکلیف میں ہے، تحریک انصاف نے تمام اتحادیوں کو مایوس کیا ہے چیئرمین بلاول ایم کیو ایم سے اتحاد کے سلسلے میں جو فیصلہ کریں گے وہ قبول ہوگا، صوبائی وزیر کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اس وقت سخت تکلیف میں ہے۔ مزید پڑھیں
بلاول کو پارٹی چیئرمین شپ سنبھالے 12 برس ہوگئے
کراچی (این این آئی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو پارٹی کی سربراہی سنبھالے ہوئے 12 برس ہوگئے۔ محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد 30 دسمبر 2007ء کو انہیں پارٹی نے اپنا نیا اور مجموعی طور پر چوتھا چیئرمین مقرر کیا۔ اس وقت بلاول کی عمر 19 برس 3 ماہ تھی۔ مخدوم مزید پڑھیں