ملک کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت بڑھنے لگی

ملک کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت پھر بڑھنے لگی، بالائی علاقوں میں برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق غذرمیں شندور ٹاپ پر 2 فٹ تک برف پڑی جبکہ مری میں برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔   اپر ہزارہ ڈویژن کے تمام مزید پڑھیں

وزیراعظم کسی بھی وقت آرمی چیف کو ہٹا سکتے ہیں،فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آرٹیکل243 کے تحت وزیراعظم کسی بھی وقت آرمی چیف یا  کسی بھی فورس کے سربراہ کو ہٹا سکتے ہیں۔  حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے سے متفق نہیں کیوں کہ یہ آئین کے آرٹیکل 243کےبرعکس ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے قومی اسمبلی مزید پڑھیں

آرمی ایکٹ پر پارلیمنٹ کو کمزور کرنے کی سازش تباہی کا راستہ ہے، اچکزئی

کوئٹہ (آن لائن) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ کے معاملے پر جس طرح پارلیمنٹ کو کمزور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے یہ ملک کیلیے تباہی کا راستہ ہے تمام سیاسی اور جمہوری قوتوں کو چاہیے کہ وہ پارلیمنٹ میں آرمی ایکٹ میں ترمیم کے مزید پڑھیں

پیراگون سوسائٹی کیس کی سماعت اسلام آباد میں کی جائے، سعد رفیق

لاہور (نمائندہ جسارت) ن لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے احتساب عدالت سے اسلام آباد میں کیس کی سماعت رکھنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیل حکام روزانہ اجلاس کیلیے مجھے اسلام آباد لے کر جاتے ہیں اور شام کو واپس لاتے ہیں، ہر اجلاس کے موقع پر 8 گھنٹے کا سفر مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد(آن لائن )وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آ ج منگل کو طلب کرلیا گیا ہے۔ اجلاس کا 10 نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا ہے جس میں ملکی سیاسی، معاشی اور امن و امان کی صورتحال پرغور کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ اہم قانون سازی کی پیش رفت کا مزید پڑھیں

بلوچ رہنماسرفراز بگٹی نے ہتھیار اٹھانے کی دھمکی دیدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینیٹر سرفراز بگٹی صوبے میں گیس کی کمی پر پھٹ پڑے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچ رہنما سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ میرے جیسا آدمی بھی ہتھیار اٹھا لے تو پیچھے کیا رہ جاتا ہے۔ سوئی سے نکلنے والی گیس سوئی والوں کو ہی میسر نہیں ہے۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کا 155 واں روز،بارہمولہ میں تلاشی آپریشن

سرینگر (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی لاک ڈاؤن155ویں روز بھی جاری، قابض فوج نے ضلع بارہمولہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کردی ہے، فوجیوں نے شدید سردیمیں لوگوںکو گھروں سے باہر آنے پر مجبورکردیااور گھر گھر تلاشی لی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج اورپولیس کی اسپیشل آپریشن گروپ کی اضافی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی :گستاخانہ مواد کی روک تھام کیلیے قرار داد منظور

اسلام آباد (صباح نیوز) قومی اسمبلی میں پیرکو تحفظ ناموس رسالت کی مشترکہ قرارداد کو اتفاق رائے سے منظورکرلیا گیا۔ ملک میں موجود گستاخانہ مواد پر مبنی کتابوں کو بحق سرکار ضبط اور ذمے داران کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا گیا ہے۔ معاملے کو قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے سپرد کردیا گیا ہے۔ایوان نے مزید پڑھیں

ن لیگی رہنما جاوید لطیف اور اہلخانہ 13 جنوری کو دوبارہ نیب طلب

لاہور(آن لائن) لاہور نیب بیورو نے آمدن سے زائد اثاثوں کے معاملے پر میاں جاوید لطیف اور اہلخانہ کو 13 جنوری کو دوبارہ طلب کرلیا۔ لیگی رہنما نے یکم جنوری کو اثاثہ جات پرفاما جمع کروا دیا تھا۔ ذرائع کے مطابق جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم نے امجد لطیف اور منور لطیف کو آئندہ پیشی پر مزید پڑھیں

چیئر مین سینیٹ نے 7ترمیمی بل قائمہ کمیٹیوں کے سپرد کردیے

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) پیر کو سینیٹ اجلاس کے دوران ایوان کی رائے سے 7 بل متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کے حوالے کیے جن میں سینیٹر میاں محمد عتیق شیخ کی جانب سے پیش کیے گئے پاکستان انجینئرنگ کونسل (ترمیمی) بل 2019ء اور اسلام آباد ممانعت گداگری بل 2019 شامل تھے۔سینیٹر پروفیسر ڈاکٹرمہر تاج روغانی مزید پڑھیں