قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سروسز ایکٹ ترمیمی بلز کثرت رائے سے منظور کرلیے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ چیئرمین دفاعی کمیٹی امجد علی خان نےآرمی ایکٹ ترمیمی بل پر مزید پڑھیں

رواں سال عوام کو ریلیف ملے گا ، فردوس عاشق

وزیرِ اعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں نے آج بردباری کا مظاہرہ کیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری کے بعد فردوس عاشق اعوان نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

ابراہیم حیدری: پولیس کی سرپرستی میں جعلی خود ساختہ فیکٹریاں قائم

ایس ایچ اوکی سرپرستی میں کھانے میں استعمال ہونے والا غلاظت سے بھرا تیل تیار کیا جا رہا ہے گندے نالے سے غلاظت جمع کرنے کے بعد اسے پکاکر کچھ لوگوں کو فروخت کیا جاتا ہے‘فیکٹری مزدور ایس ایچ اوکو پیسے ،موبائل اور موٹر سائیکل گشت پر مامور اہلکاروں کو بھی پیسے دے رہا ہوں‘فیکٹری مزید پڑھیں

نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی ضبطی اور نیلامی میں بے ضابطگیاں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی ضبطی اور نیلام میں بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی ٹیکس محتسب نے اس کا ازخود نوٹس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کسٹم کلکریٹ نے گاڑیوں کی ضبطی سے متعلق مقدمات میں ایک شخص کو بھی گرفتارنہیں کیا دوران تفتیش مزید پڑھیں

طارق روڈکے دکانداروں کااحتجاج،کسٹم اہلکارسامان سے بھراکنٹینرچھوڑکربھاگ نکلے

طارق روڈکے شاپنگ مال سے لاکھوں روپے مالیت کاغیرقانونی کپڑابرآمدکیاگیاتھاجس پردکانداروں نے احتجاج شروع کردیا کسٹم اہلکاروں اورمارکیٹ کے چوکیداروں میں فائرنگ کاتبادلہ بھی ہوا،برآمدہونیوالاکپڑاکسٹم ویئرہاوس منتقل کراچی( کرائم رپورٹر) طارق روڈ پر غیر قانونی کپڑا پکڑے جانے پر دکانداروں کا احتجاج کسٹمز کی ٹیم پر حملہ‘ کسٹم اہلکار سامان سے بھرا کنٹینر چھوڑ کر مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے گڈزٹرانسپوٹرزکی ہڑتال کی حمایت کردی

آج دوسرے روزبھی سامان کی ترسیل کرنے والی تمام گاڑیاں بندہیں ،کھانے پینے کی اشیاکی قلت کاخدشہ پیداہوگیا ٹرانسپوٹرزکے وفدکی گورنرسندھ سے ملاقات ،چارجزآف ڈیمانڈپیش کردیا،عمران اسماعیل کی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی حمایت کردی، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ نے کہاکہ روڈ مزید پڑھیں

نئے سال کا پہلا چاند گرہن 10 اور 11 جنوری کو لگے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سال 2020ء کے دوران سورج و چاند کو 6 مرتبہ گرہن لگیں گے، 6 میں سے 3 گرہن پاکستان میں دیکھے جاسکیں گے تاہم 3 گرہن نہیں دیکھے جاسکیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا پہلا چاند گرہن 10 اور 11 جنوری کی درمیانی شب کو لگے گا، چاند گرہن مزید پڑھیں

چیف جسٹس کراچی والوں کے پرسان حال بنیں، جماعت اسلامی

شہر میں گیس بحران، بجلی نرخوں میں اضافہ اور پانی کی قلت سمیت دیگر مسائل پر ازخود نوٹس لیں، حافظ نعیم وفاقی و صوبائی حکومتوں اور بلدیاتی قیادت کی نااہلی اور ناقص کارکردگی نے کراچی کو مسائل کی آماجگاہ بنا دیا، مظاہرے سے خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے چیف جسٹس آف مزید پڑھیں

ضلع ملیر،ایک لاکھ 25ہزارگوالوں کی کمپیوٹرائزرجسٹریشن

مالکان سے باڑے کے بارے میں مکمل معلومات کافارم بھی بھروایاجائیگا،ایس ایس پی ملیر کراچی (کرائم رپورٹر) ضلع ملیر میں بڑھتے جرائم کی روک تھام کے لئے ایس ایس پی ملیر کا اہم فیصلہ،تاریخ میں پہلی بار ضلع ملیر کے باڑوں کے سوا لاکھ سے زائد گوالے رجسٹرڈ ہونگے، ڈسٹرکٹ ملیر میں آنے والے باڑوں مزید پڑھیں

غیر قانونی تعمیرات سے شہریوں کی جان کو خطرہ

سندھ حکومت ہوش کے ناخن لیتے ہوئے تعمیرات روکنے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرے ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرزز آباد کے سہیل ورند کا اظہار تشویش کراچی (کامرس رپورٹر) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے قائم مقام چیئرمین سہیل ورند نے سندھ بالخصوص کراچی میں غیر قانونی تعمیرات سے ہونے والے جانی و مزید پڑھیں