پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

کراچی (صباح نیوز) پاسبان ڈیمو کریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پاسبان کی آئینی درخواست کی سماعت 9 جنوری 2020ء کو سندھ ہائیکورٹ میں ہوگی۔ پی ڈی پی کے وکیل عرفان عزیز ایڈوکیٹ کے توسط سے دائر کردہ درخواست میں موقف مزید پڑھیں

گلشن اقبال میں نجی اسکول میں آگ بھڑک اٹھی، سامان خاکستر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال کے نجی اسکول کے دفتر میں آگ لگنے سے فرنیچر، بجلی کا سامان اور دستاویزات جل گئیں، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال تھانے کے علاقے گلشن اقبال بلاک5 پلاٹ نمبر سی 32 پر قائم نجی اسکول کے دفتر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے مزید پڑھیں

حیدرآباد: حالا ناکہ پر بلدیہ عملے کا آپریشن ، قابضین کی مزاحمت ، تجاوزات مسمار

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ کے غیر قانونی تجاوزات ختم اور سرکاری اراضی واہ گزار کرانے کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنرسٹی محمد ارباب ابراہیم کی نگرانی میں بلدیہ اینٹی انکروچمنٹ سیل نے ڈائریکٹر توحیداحمد راجپوت کی سرکردگی میں حالاناکہ پر نیوسبزی منڈی کے قریب بڑاانسدادتجاوزات آپریشن کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی ایک ایکٹر مزید پڑھیں

ڈی سی حیدرآباد کی ہدایت، شادی ہالز رات 11بجے بند ہوں گے

ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)کمشنر حیدرآباد محمد عباس بلوچ نے کہا ہے کہ ڈویژن کے تمام اضلاع میں شادی ہالز رات 11بجے بند ہوں گے، شادی سمیت دیگر تقریبات 11 بجے تک ختم نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کر کے ان پر جرمانے عائد کیے جائیں گے، شادی کی تقریبات میں آتش بازی اور فائرنگ کرنے والوں مزید پڑھیں

حکومت کا آٹا چکیوں کے گندم کوٹے میں عدم اضافہ قابل مذمت ہے ، آٹا چکی اونر

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)آٹاچکی اونرز سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر حاجی محمد حفیظ خانزادہ،سینئر نائب صدر حاجی محمد میمن،جنرل سیکرٹری محمدہارون آرائیں،جوائنٹ سیکرٹری محمد فاروق قمر اور اطلاعات سیکرٹری محمد فاروق نورانی نے ایک مشترکہ بیان میں محکمہ خوراک سندھ کی جانب سے جنوری2020 ء آٹا چکیوں کے گندم کوٹہ میں اضافہ نہ کرنے پر افسوس مزید پڑھیں

بدین: یوم تعلیم سندھ کے موقع پر کاپی کلچر ، جعلی مارک شیٹ کیخلاف احتجاج

بدین/حیدرآباد (رپورٹ:۔ محمد علی بلیدی) 8 جنوری یوم تعلیم سندھ کے موقع پر کاپی رشوت سفارش کلچر اور تعلیم دشمن مافیا کے علاوہ حیدرآباد تعلیمی بورڈ میں سالانہ کروڑوں روپے کی کرپشن جعلسازی سے اضافی نمبروں سے مارک شیٹ جاری کرنے کے خلاف احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے کیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں تعلیمی مزید پڑھیں

حیدرآباد: بلدیہ بس ٹرمینل کی عدم بحالی پر سندھ بس اونرز کا احتجاج

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) سندھ بس اونرز ایسوسی ایشن اور وین اونر ز ایسو سی ایشن سندھ کی جانب سے ٹرانسپورٹرز سمیت عملے نے بلدیہ بس ٹرمینل بحال نہ کرنے کیخلاف دوسرے روز بھی شہبا ز بلڈ نگ کے سامنے سڑک پر بسیں،وینز اور دیگر گا ڑ یاں کھڑ ی کرکے احتجاجی دھر نا دیا گیا جس مزید پڑھیں

ایران امریکہ کشیدگی: سلامتی کونسل کو کردار ادا کرنا چاہیے،وزیرخارجہ

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ معاملات کی بہتری کیلیے سلامتی کونسل کو کردار ادا کرنا چاہیے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خطہ کسی کشیدگی کا متحمل نہیں ہوسکتا،طاقت کے استعمال سے گریز کرنا چاہیے، خطے میں استحکام چاہتے ہیں جبکہ پاکستان کی معاملے پر گہری نظر مزید پڑھیں

ٹیچر پڑھائیں، حقوق سے زیادہ اہم آپکی ذمہ داری ہے، سعید غنی

کراچی: صوبائی وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی نے کہا کہ ‘ہماری خواہش ہےکہ تمام سرکاری کالجز کی رینکنگ اچھی ہو’۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی نےخاتون پاکستان کالج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کا شعبہ بہت وسیع ہےاس لیے بہتری میں کئی سال لگ سکتے مزید پڑھیں

“قوم اہم معاملات اورقومی مفاد کے تحفظ کے لئے متحد ہے”

اسلام آباد:معاون خصوصی واطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم اہم معاملات اور قومی مفاد کے تحفظ کے لئے متحد ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آرمی ایکٹ پر ملک مزید پڑھیں