ناردرن بائی پاس ٗ تاجروں کا پولیس کیخلاف احتجاج ٗ نعرے بازی

علاقے میں بڑھتی ہوئی ڈکیتی ٗ چوری اور نقب زنی کی وارداتوں کیخلا ف تاجر سڑکوں پر نکل آئے ٹائر نذرآتش کئے گئے ٗ رینجرز اور پولیس سے مذاکرات کے بعد دکانداروں نے احتجاج ختم کردیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) ناردرن بائی پاس پر جنجار گوٹھ کے دکانداروں اور تاجروں کا ڈکیتی، چوری اور نقب زنی مزید پڑھیں

سمندر میں کچرا پھینکے جانے پر پانچ اداروں کو نوٹس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے قانون ‘ماحولیات‘ موسمیاتی تبدیلی اور ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایات پر ادارہ تحفظ ماحولیات سندھ نے سمندر میں بلدیاتی کچرہ پھینکے جانے کی عوامی شکایات پر کے ایم سی‘ ڈی ایم سی جنوبی‘ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ‘ کے ڈبلیو ایس بی اور کنٹونمنٹ بورڈ کو دوبارہ مزید پڑھیں

ایم کیوایم رہنماؤں پر فردجرم عائد

انسدا ددہشتگردی کراچی کی عدالت نے ایم کیوایم رہنماؤں کے خلاف  اشتعال انگیز مقدمات میں پارٹی کے رہنماؤں پر فرد جرم عائد کردی۔ کراچی کے مختلف تھانوں میں ایم کیو ایم کے موجودہ اور سابق رہنماؤں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر سے متعلق مقدمات درج ہیں۔ ان رہنماؤں میں سربراہ تنظیم بحالی کمیٹی فاروق ستار، مزید پڑھیں

حکومت نے انعام الرحیم کی رہائی کا فیصلہ عدالت عظمیٰ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے لاپتا افراد کے وکیل انعام الرحیم کی رہائی کا فیصلہ عدالت عظمیٰ میں چیلنج کردیا۔وزارت دفاع اور وزارت داخلہ نے مشترکہ طور پر لاہور ہائی راولپنڈی بینچ کے رہائی کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی۔اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کرنل (ر) انعام الرحیم کو پاکستان آرمی مزید پڑھیں

چائنا انٹرنیشنل سائنس وٹیکنالوجی آپریشن ایوارڈ ڈاکٹر عطا الرحمن کے نام

اسلام آباد (نمائندہ جسارت) ڈاکٹر عطا الرحمن کو سال 2020ء کے لیے چائنا انٹرنیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آپریشن ایوارڈ دیا گیا ہے، انہیں کیمسٹری کے شعبے میں گراں قدر خدمات پر اس اعزاز سے نوازا گیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستانی سائنسدان نے فارما کالوجی، وائرالوجی اور نینو ٹیکنالوجی کے مزید پڑھیں

تعصب کی بنیاد پر حق رائے دہی سے محروم رکھنا نسل کشی ہے ‘ صدر مملکت

اسلام آباد (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت کی انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کو امریکی سفید فام بالادستی کا نظریہ رکھنے والی کے کے کے (کو کلس کلن) اور ہٹلر کے فاشسٹ اہداف سے مماثلت رکھنے والی جماعت کے طور پر تسلیم کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

تیز ترین قانون سازی،عوام کی فریاد کون سنے گا، عنصر ملک

تمھیں بے وفا کہنے کی جرا ت تو نہیں لیکن۔۔اتنا ضرور کہنا ہے کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں ایک بات ذہن نشین کر لی جائے کہ ہم اپنی پاکستانی فوج کو ایسے ہی اپنا سمجھتے ہیں جیسے ہمارا گھر اور خاندان کے لوگ ہیں لیکن اعلی ترین عہدوں پر بیٹھے گنتی کے لوگ صرف سیاستدانوں مزید پڑھیں

اورنج لائن ٹرین کا کرایہ 40 روپے مقرر

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اونج لائن ٹرین کا کرایہ 40 روپے مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اونج لائن ٹرین کا یکطرفہ کرایہ 50 روپے مقرر کرنے کی تجویر کو مسترد کرتے ہوئے 40 روپے فی مسافر کرایہ مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ کی مزید پڑھیں

ایئرپورٹس تمام جرائم کی ڈیل کی جگہ بن گئے ، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ہوائی اڈوں پر مسافروں سے ناروا سلوک پر سخت برہمی اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے ایئرپورٹس دنیا کے تمام جرائم کی ڈیل کی جگہ بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں مزید پڑھیں

اسلامی نظریاتی کونسل نے نیب آرڈیننس کی کچھ دفعات کو غیر شرعی قرار دیدیا

اسلامی نظریاتی کونسل نے نیب آرڈیننس کی کچھ دفعات کو غیر شرعی قرار دے دیا۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل  ڈاکٹر قبلہ ایاز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس دو روز تک جاری رہا،کونسل نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد کے خلاف قومی اسمبلی کی قرار داد کی تائید مزید پڑھیں