بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والوں میں اعلیٰ افسران بھی شامل

کراچی: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والوں میں گریڈ 17 سے گریڈ 21 کے اعلیٰ سرکاری افسران بھی شامل ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے غیر مستحق افراد سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔ فہرست سے نکالے جانے والوں میں گریڈ 17 سے مزید پڑھیں

امن چاہتے ہیں، خطہ جنگ کا متحمل نہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی خواہش ہے خطہ جنگ کی نئی دلدل میں نہ پھنسے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایران کی جانب سے امریکی فضائی اڈوں پرداغے گئے میزائلوں کے رد عمل میں کہا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مزید پڑھیں

عیسیٰ نگری قبرستان میں نالے کا پانی داخل‘ سیکڑوں قبریں دھنس گئیں

کراچی( نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے عیسیٰ نگری میں واقع جھنڈا شاہ قبرستان میں قریبی نالے کا پانی داخل ہونے کے باعث سیکڑوں قبریں دھنس گئیں‘ واقعہ نالے کی صفائی نہ ہونے کی وجہ سے پیش آیا اطلاع ملنے پرچیئرمین بلدیہ شرقی معید انور نقبرستان پہنچ گئے جہاں انہوں نے فوری طور پر پانی کی مزید پڑھیں

میئر کراچی وسیم اختر کا فخر الدین جی ابراہیم کے انتقال پر اظہار افسوس

کراچی (اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی وسیم اختر نے سپریم کورٹ کے سینئر جج اور سابق گورنر سندھ فخر الدین جی ابراہیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم ایک نامور قانون داںاور آئینی ماہر تھے جنہوں نے اٹارنی جنرل آف پاکستان، چیف الیکشن کمشنر ، وفاقی وزیرقانون اور مزید پڑھیں

گرین لائن میٹرو بس منصوبے کی تکمیل میں مزید تاخیر کا امکان

وفاقی حکومت نے بسوں کی خریداری کیلئے مختص 4500 ملین بھی تاحال جاری نہیں کئے ٹینڈر کے اجراء کے بعد اٹھارہ میٹر کی 80بسوں کی امپورٹ میں 4 سے5 ماہ لگ سکتے ہیں کراچی (اسٹا ف رپورٹر) کراچی میں گرین لائن میٹرو بس منصوبہ مزید تاخیر کا شکار ہونے کا امکان ہے، وفاقی حکومت نے مزید پڑھیں

شہر قائد فراڈیئے کاروباری افراد کو چونا لگانے لگے

چیک بائونس ہونے پر مقدمات پر عدلیہ کی جانب سے ضمانت ملنے پر ملزمان دلیری سے گھوم رہے ہیں، حماد پونا والا اگر اسی طرح چلتا رہا تو شہر میں کاروبار کرنا ناممکن ہوجائے گا، صدر آل سٹی تاجر اتحاد کراچی (کامرس رپورٹر ) آل سٹی تاجر اتحاد کے صدر حماد پونا والا کا کہنا مزید پڑھیں

نیپرا کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز مسترد کرتے ہیں صنعتکار برادری

کے الیکٹرک کو 3 سال کے چارجز وصول کرنے کی اجازت منسوخ کی جائے، سلیمان چائولہ کراچی( کامرس رپورٹر)سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کے صدر محمد سلیمان چاؤلہ نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز وصولی کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے فوری طور پر فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے مزید پڑھیں

ڈی جی نیب کی کراچی میں آج کھلی کچہری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی ہدایت پر ڈی جی نیب کراچی کی جانب سے آج نیب کراچی آفس میں شیڈول کے تحت کھلی کچہری لگائی جائیگی۔ ڈی جی نیب بریگیڈیئر(ر) فاروق ناصر اعوان و دیگر متعلقہ افسران کرپشن کے متعلقہ عوامی شکایات وصول کریں گے۔ عوام اپنی شکایات نیب آفس کراچی میں مزید پڑھیں

واٹر بورڈ کے ڈائریکٹرز میں شدید اختلاف، پھوٹ پڑ گئی

بورڈ ممبر سلیمان چانڈیو کو ادارے میں ایڈوائزر بنائے جانے کی بھی منظوری نہیں لی گئی فیصلوں کے برخلاف اقدامات پر ممبران میں تشویش پھیل گئی، تحفظات کا اظہار کردیا کراچی(وقائع نگار خصوصی)واٹر بورڈ کے بورڈ ممبران میں پھوٹ پڑگئی،اجلاس میں کئے گئے فیصلوں میں ٹیمپرنگ کا انکشاف،رورل ایریا سرکل کی بحالی کے حوالے سے مزید پڑھیں

پانی کی لائن میں رسائو حسن اسکوائر پر بدترین ٹریفک جام

دو روز قبل سڑک زیر آب آنے کے باعث دوسرے روز بھی شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا یونیورسٹی روڈ پر سوک سینٹر کے قریب پھٹنے والی 24 انچ قطر کی لائن کی مرمت کا کام رات گئے مکمل کرلیا گیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) واٹر بورڈ کی نااہلی سے سوک سینٹر کے قریب حسن مزید پڑھیں