ٹھٹھہ ( نمائندہ جسارت) ٹھٹھہ اور مکلی میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا۔ گزشتہ کئی دنوں سے پانی کی قلت کے سبب شہری پانی کی بوند بوند کو ترسنے لگے۔ ٹھٹھہ شہر کے مختلف علاقوں اسلام پور محلہ، کاشیگر محلہ، بٹوانہ محلہ، بخاری محلہ سمیت متعدد علاقوں میں شہری پانی کی قلت کے سبب مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سجاول، تعلیم کی بہتری کے لیے اساتذہ میدان میں آ گئے، احتجاجی ریلی
سجاول (نمائندہ جسارت) سجاول ضلع کی تحصیل شاہ بندر کے ہیڈ کوارٹر شہر چوہڑ جمالی کی ساحلی پٹی شاہ بندر کی سول سوسائٹی کی طرف سے تعلیم کی بہتری کی لیے اساتذہ میدان میں آگئے، اسکولوں میں سہولیات، اساتذہ کی کمی، بند اسکول کھولنے اور تباہ حال اسکول کی عمارت کی مرمت کے لیے مدنی مزید پڑھیں
چوہڑ جمالی، مڈل بوائز اسکول کی عمارت نامکمل، تدریسی عمل متاثر
چوہڑ جمالی: قادر ڈنو شاہ میں مین بوائز مڈل اسکول علی محمد میمن کی عمارت کی تعمیر کا کام التوا کا شکار ہے چوہڑ جمالی (نمائندہ جسارت) چوہڑ جمالی کے شہر قادر ڈنو شاہ میں مین مڈل بوائز اسکول علی محمد میمن کی عمارت کا کام سات ماہ گزرجانے کے باوجود مکمل نا ہوسکا، چھے مزید پڑھیں
ملک کے بیشترعلاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ
وادی زیارت میں برف باری سے کوئٹہ زیارت اور کوئٹہ شاہراہ بند ہوگئی ہیں،امدادی کاروائیاں جاری ہیں جبکہ تربت، نوکنڈی، ماشکیل میں بھی موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، وادی کوئٹہ زیارت پشتین مستونگ اور قلات میں برف پڑنے کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔ آزاد کشمیر کے مختلف علاقے مظفر آباد اور دیگر وادیوں مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمن آج چوہدری برادران سے ماقات کریں گے
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے آج چوہدری برادران سے ملاقات کریں گے۔ یہ ملاقات گزشتہ روز ٹیلی فون پر طے ہوئی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد دھرنا ختم کراتے وقت چوہدری برادران نے مولانا سے جو وعدے کئے تھے مزید پڑھیں
300 ارب روپے اپنے ہاتھ سے خرچ کئے، کوئی ایک روپے کا الزام نہیں لگا سکتا‘ مصطفی کمال
میرا ماضی صاف ہے، لاکھوں لوگ بے روزگار ہوگئے 45 لاکھ لوگ سطح غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں بانی ایم کیو ایم سے متعلق معلومات رکھنا چھوڑ دی ہیں مجھے کوئی فنی کلپ کے طور پر بھیجتا ہے تو دیکھ لیتا ہوں کراچی میں دونوں پارٹیاں ناکام ہوگئی ہیں کوئی سندھ کارڈ تو مزید پڑھیں
ہم حکومت کا انتقام دیکھ چکے ہیں ان میں دم نہیں ہے ‘شہلا رضا
اب باری عمران کی آنیوالی تھی تو انہوں نے نیب قانون سے اپنے دوست تاجرنکال دیئے حکومت کو آرڈیننس واپس لینے پڑیں گے‘رہنما پیپلزپارٹی کی نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہاہے کہ اب باری عمران خان کی آنیوالی تھی تو ان کی جانب مزید پڑھیں
ن لیگ خواجہ آصف کو اجلاس میں نہیں بیٹھنے دے رہی ، فوادچوہدری
ن لیگ کے اندر لڑائی ہو چکی شہباز شریف کو واپسی کا کہیں گے تو بیمار پڑ جائینگے ،تلاش گمشدہ کا اشتہار دینا پڑیگا لاہور(مانیڑنگ ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے ن لیگ کے اندر اتنی لڑائی ہو چکی ہے ، سنا ہے خواجہ آصف کو تو آج کل ن لیگ مزید پڑھیں
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے کی ضرورت ہے‘ شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے امریکا ایران کشیدگی پر کہا ہے کہ خطہ مزیدکسی لڑائی کامتحمل نہیں ہوسکتا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے ایک بیان میں کہا کہ امریکاایران کشیدگی کم کرنےکی ضرورت ہے اور خطہ مزیدکسی لڑائی کامتحمل نہیں ہوسکتا۔ شاہ محمودقریشی نے کہا کہ تہران کےدورےپرایرانی قیادت سےملاقات مزید پڑھیں
عامر لیاقت کی اسمبلی رکنیت سے استعفے کی دھمکی
کراچی: تحریک انصاف کے رکن اسمبلی اپنی ہی حکومت سے ناراض ہوگئے ہیں اور انہوں نے اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کی دھمکی دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کی ویب سائٹ پر جاری رپورٹ کے مطابق اپنی ٹوئٹ میں عامر لیاقت نے کہا کہ لوگ ان سے سوال کرتے ہیں کہ مسائل کے مزید پڑھیں