آزاد کشمیر‘ برفباری سے متاثرہ علاقے آفت زدہ قرار ۔ برفباری کا نیا الرٹ

مظفر آباد (خبر ایجنسیاں)وزیراعظم آزادکشمیر راجا فاروق حیدر خان نے آزادکشمیر کے برف باری سے متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دینے کی منظوری دے دی ہے اور ہدایت کی کہ تباہ شدہ مکانات کے مکینوں کو سرکاری عمارات میں رہائش کی سہولیات فراہم کی جائیں۔ انہوں نے یہ ہدایات اپنی زیر صدارت اجلاس کے مزید پڑھیں

ملک میں آٹے کا بحران جاری‘کراچی تا خیبر عوام رل گئے

لاہور‘ پشاوراسلام آباد(نمائندہ جسارت‘ صباح نیوز‘ آن لائن) ملک میں آٹے کا بحران جاری،کراچی تا خیبر تک عوام رل گئے ہیں، پنجاب سے آٹے کی ترسیل 5 روز سے مکمل بند ہونے کے بعد خیبرپختونخوا میں بحران پیدا ہونے لگا ، پشاور میں آٹے کا سٹاک صرف 2 دن کا رہ گیا، ایک ہفتے میں مزید پڑھیں

مہاتیر محمد اور مجھے ایک جیسے مسائل کا سامنا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملائشیاء کے وزیراعظم مہاتیر محمد مسلم دنیا کے تجربہ کار اور کامیاب سیاست دان ہیں، مہاتیر محمد اور مجھے ایک ہی جیسے مسائل کا سامنا ہے۔ وزیراعظم نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی راہ میں بھی وہی سیاسی مافیا ہیں جنہوں نے ملکی اداروں کو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: لکڑی کے گودام میں آتشزدگی

گوجرانوالہ: وزیر آباد ریلوے اسٹیشن کے قریب آگ کے شعلوں نے سارے گودام کواپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر آباد کے قریب واقع ہری پور ریلوے اسٹیشن کے گودام میں علی الصبح آگ بھڑک اٹھی، آگ کے شعلوں نے سارے گودام کو اور قریب پڑی لکڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ مزید پڑھیں

عمران خان ایک عذاب ہے،مریم اورنگزیب

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان ایک عذاب بن کر قوم پر نازل ہوئے ہیں اور ہر گزرتے دن عذاب کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے۔ ‎پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کی مہنگائی میں اضافے کی مذمت اور اشیائے خورونوش سستی کرنے کا مزید پڑھیں

ہندوستان کی جانب سے ایک خودساختہ حملے کا سخت اندیشہ ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں ہندوستان کی جانب سے ایک خودساختہ اور جعلی حملے کا سخت اندیشہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک پیغام میں بھارتی فوج کے مظالم پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایل او سی مزید پڑھیں

سائل کی ہر ممکن داد رسی کرنا ہمارا فریضہ ہے‘لاہور ہائیکورٹ

لاہور(نمائندہ جسارت) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ شیخ مامون رشید نے کہا ہے کہ سائل کی ہر ممکن داد رسی کرنا ہمارا فریضہ ہے، ججز کسی بھی دباؤ کا شکار ہوئے بغیر مقدمات کے فیصلے قانون اور میرٹ کے مطابق کریں، کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں مزید پڑھیں

حیدرآباد: موٹروے پولیس نے کارچور 4ملزمان دھرلیے، 2گاڑیاں برآمد

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) موٹر وے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کراچی سے چوری شدہ گاڑی اور مددگار گاڑی برآمد کرلی جبکہ ملزمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق نڈس ہائی وے سیکٹر N.55 پیٹارو میں موٹروے پولیس کوٹریکر کمپنی نے اطلاع دی کہ ایک چوری شدہ ریوو پک اپ کلر بلیک جعلی نمبرپلیٹ لگاکر انڈس ہائی وے سیکٹر مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ قیادت فرور ہونے سے ذہنی توازن کھو بیٹھے،فردوس عاشق

لاہور ( نمائندہ جسارت ) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ قیا دت کے باہر بھا گنے کی وجہ سے ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں۔سما جی رابطے کی ویب سائٹ ٹو یٹر پر فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

سندھ میں کتوں کو پکڑنے اور ویکسین لگانے کی مہم دم توڑ گئی

کراچی سمیت سندھ بھر میں کتوں کی بہتات پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا، بلدیاتی اداروں کی کتوں کو پکڑنے اور ویکسین لگانے کی مہم دم توڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں کتوں کی بہتات کے باعث مسلسل سگ گزیدگی کے واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں، جان لیوا بیماری رے بیز مزید پڑھیں